بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 مئی 2018
بِٹ کوآئن {بی ٹی سی} اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 8553 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مئی کی 19 تاریخ کو ہانگ کانگ میں کوائن گیک کانفرنس کے بعد بِٹ کوائن کیش مائنر کا گروپ آپس میں ملا تھا تاکہ ایک نئی تجویز پر بات کرسکیں کہ جس کے ذریعہ بی سی ایچ ڈیولپمنٹ یعنی ترقی اور اس پروٹوکال پر کام کرنے والے پروگرامرز کے رقم فراہم کی جاسکے اور یہ رقم مائنر بلاک ریوارڈ / آمدن کے ایک حصہ میں سے لی جائے گی - شرکاء نے ڈیویلپرز کے آمدن کا 5۔1 فیصد دینے کا فیصلہ کیا ہے - بِٹ کوائن کی ٹیکنیکل صورتحال نیوٹرل سے بئیرش ہے
تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت چینل کی اپر ڈائیوگنل سے واپس ہوئی ہے جو کہ خرید کے اس موقع پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے - اس نے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کی موو کی اور 8355 کے لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوسکے جو کہ لوئیر ڈائیوگنل ہے
سپورٹ / ریزسٹنس $8.522 – انٹرا ڈے ریزسٹنس $8.398– انٹرا ڈے سپورٹ $8.355 – متوقع ہدف نمبر 1
انسٹا فاریکس کے ساتھ فوری طور پر کرپٹو کرنسیوں میں کمانا شروع کریں فوری طور پر میٹا ٹریڈر 4 کے ذریعہ ڈیل کھولیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим