سونے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 09 مئی 2018
اجمالی جائزہ سونے کی قیمت صبح سے ہی نیچے کی جانب تجارت کررہی ہے تاکہ 20۔1301 کے لیول تک جاسکے جیساء کہ ہمارے گزشتہ تجزیہ میں پیشن گوئی کی گئی تھی - جب تک قیمت بیان کئے گئے سپورٹ اور 48۔1316 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے تب تک روزانہ کی بنیادوں پر سائیڈ وے صورتحال ہی غالب رہے گی ہم ان لیولز کے ٹوٹ جانے کے انتظار میں ہیں تاکہ اگلے اہداف کا واضح تعین ہوسکے - ان لیولز کے ٹوٹ جانے کے بعد کے اہداف معلوم کرنے کے لئے ہمارے صبح والے تجزیہ کا مطالعہ کریں - آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1300 کے سپورٹ لیول اور 00۔1325 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим