جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جس کی وجہ کمزور سی پی ائی کی سلانہ رپورٹ کا آنا ہے پئیر نیچے کی جانب آیا ہے اور اس نے 4173۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 4175۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - میں نے اسی لیول پر 50 فیصد اور 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اس موقع پر سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میرے مطابق سیل کی انتہاء موجود ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4312۔1 اور 4375۔1 کے لیول پر موجود ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4350 آر 2 : 1.4410 آر 3 : 1.4445 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4255 ایس 2: 1.4222 ایس 3: 1.4165
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим