جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 اپریل 2018
فی الوقت قیمت نیچے کی جانب تجارت کررہی ہے قیمت نے 3965۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں چینل کے اندر ویوو بھی مارک کی ہے اور مجھے پانچویں ویوو کے بننے کی توقع ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پانچویں ویوو کا ہدف 3890۔1 پر موجود ہے
ریزسٹنس لیولز
آر 1 : 1.4080
آر 2 : 1.4155
آر 3: 1.4210
سپورٹ لیولز
ایس 1: 1.3948
ایس 2: 1.3890
ایس 3: 1.3815
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим