جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 ا
اجمالی جائزہ
جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 4066۔1 اور 3972۔1 کے لیولز سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 4110۔1 کے لیول سے 4024۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا - 4066۔1 کا لیول 50 فیصد فیبوناسی لیول ایچ ون چارٹ میں ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 4066۔1 اور پھر 4110۔1 پر ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 4066۔1 اور 4110۔1 کے لیولز پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے نیچے رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 4110۔1 اور 3972۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - مجموعی طور پر ہمیں تب تک بئیرش صورتحال کی توقع ہے کہ جب تک قیمت 4110۔1 کے لیول سے نیچے ہے - مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4024۔1 کے لیول پر باٹم کا بریک آوٹ کرتی ہے تو مارکیٹ مزید 3972۔1 کے لیول{ڈیلی سپورٹ 2} تک جائے گی مزید یہ کہ قیمت ممکنہ طور پر بئیرش رجحان میں ائے گی تاکہ یہ مزید نیچے یہ 3930۔1 کے لیول پر موجودہ مضبوط سپورٹ تک جاسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 4110۔1 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کا بہترین لیول 4168۔1 کا لیول ہوگا

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим