جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3930۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فیریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے کل کے کم ترین لیول 3960۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4043 آر 2: 1.4090 آر 3: 1.4135 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3955 ایس 2: 1.3910 ایس 3: 1.3860
آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим