جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 دسمبر 2017
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3360۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رینج میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کی تکون میں تجارت کررہی ہے -جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی گئی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3300۔1 {اہم سپورٹ} پر موجود ہے اور 3075۔1 کا لیول ہے - 3300۔1 کے لیول پر موجود بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ 3075۔1 کے لیول پر موجود دوسرے ہدف تک جانے کی تصدیق ہوسکے
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3390 آر 2: 1.3420 آر 3: 1.3440 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3340 ایس 2: 1.3320 ایس 3: 1.3290
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим