جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 دسمبر 2017
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3350۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے - اس کے علاوہ سیمیٹریکل تکون کا بننا نوٹ کیا گیا ہے جو کہ سٹاک ایسٹک پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس کے ساتھ ملی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3303۔1 اور 3255۔1 کے لیولز ہیں
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3365 آر 2: 1.3410 آر 3: 1.3440 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3287 ایس 2: 1.3255 ایس 3: 1.3210
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим