یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے کا 21 نومبر 2017
فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1713۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 1722۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجس سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 1754۔1 {پیوٹ} ، 1785۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 1839۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 2} حتمی ہدف ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1785 آر 2: 1.1839 آر 3: 1.1873 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1700 ایس2 : 1.1668 ایس 3: 1.1613
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим