یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2017
فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 31۔114 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے چند ڈوجی کینڈلز اور بُلش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - قیمت 80۔113 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب اہداف 27۔114 {آر 1 } ، 50۔114 {آر 2} اور 00۔115 {آر 3} پر ہیں جو کہ اج کا سب سے بڑا لیول ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1 : 114.27 آر 2: 114.50 آر 3: 115.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.52 ایس 2: 113.06 ایس 3: 112.80
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим