InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #421 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 27 ستمبر 2017

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1282 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے گزشتہ ہفتہ کے کم ترین لیول 00۔1289 کا بریک آوٹ نوٹ کیا یے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ تنزلی کے چینل کا مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1272 اور 00۔1250 کا لیول ہے {دونون اہداف کی بنیاد فیبوناسی } ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,314.00 آر 2: $1,326.50 آر 3: $1,336.40 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,292.18 ایس 2: $1,282.60 ایس 3: $1.270.00

    آج کی تجارتی تجاویز : - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #422 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 ستمبر 2017

      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1818۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ڈبل ڈوجی کینڈل اور کل کے بلند ترین لیول 1804۔1 کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - آر ایس ائی اوسکلیٹر انٹرا ڈے اوور باٹ زون میں ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1773۔1 اور 1725۔1 کے لیولز ہیں

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1820 آر 2: 1.1855 آر 3: 1.1905 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1740 ایس 2: 1.1690 ایس 3: 1.1650

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #423 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 29 ستمبر 2017

        فی الوقت سونا 50۔1286 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1289 کے لیول {گزشتہ ہفتہ کا کم ترین} پر ریزسٹنس کی ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ پس پردہ تنزلی کے چینل کا مضنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔1277 اور 35۔1271 کے لیولز ہیں

        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,293.45 آر 2: $1,295.75 آر 3: $1,299.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,287.85 ایس 2: $1,284.50 ایس 3: $1,282.15

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #424 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 ستم&#15

          اجمالی جائزہ

          جی بی پی / جے پی وائے میں بُلش موو کی کمزوری کے برعکس ہم نے 00۔150 کے ابتدائی سپورٹ لیول سے اوپر متواتر مثبت کلوزنگ نوٹ کی ہے جب کہ دوسری طرف 11۔149 کے لیول پر موجود 50 فیصد فیبوناسی تصیح نے قیمت کو بُلش حد کے اندر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور تصیحی بئیرش مرحلہ کے بننے میں ایک مضبوط رکاوٹ کے طور پر کام کیا ہے - لہذا ہم تب تک انتظار کریں کہ جب تک قیمت 80۔152 کے لیول سے اوپر کی بریک نہ کرلے جو کہ سابقہ ٹاپ لیول ہے - جس کے بعد پئیر 20۔155 اور 90۔156 کے نئے اہداف تک جائے گا -

          آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔150 اور 80۔152 کے لیولز کے درمیان ہے


             
          • #425 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 ست&#16

            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر میں 75۔111 کے سپورٹ اور 80۔112 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان کی سائیڈ وے رینج میں اتار چڑھاو ابھی بھی جاری ہے - ہمارے خیال میں جب تک قیمت اوپر بیان کئے گئے لیولز کو توڑتے ہوئے کوئی واضح سمت نہیں لیتی ہے تب تک انٹرا ڈے سائیڈ وے رینج قائم رہے گی - سٹاک ایسٹک اور ای ایم اے 50 ممکنہ طور پر قیمت کو ریزسٹنس لیول توڑنے کے لئے تیار کرسکتی ہے تاکہ یہ کہ 49۔114 کے لیول تک ریلی بنا سکے جو کہ اگلا اہم لیول ہے - جب کہ 75۔111 کے سپورٹ لیول کی بریک سے قیمت میں بنیادی بئیرش رجحان میں آجائے گی اور 90۔110 کے لیول تک جانے کے بعد قیمت ابتدائی طور پر 06۔111 کے لیول تک جائے گی -

            آج کی متوقع تجارتی رینج 75۔111 کا سپورٹ اور 70۔113 کا سپورٹ لیول کے درمیان ہے


               
            • #426 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 ستمبر 2017



              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

              فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں
                 
              • #427 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3229۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کی تجارتی رینج میں مصنوعی پُل بیک نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ انٹرا ڈے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ہوا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3185۔1 اور 3150۔1 کا پرائس لیول ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3280 آر 2: 1.3310 آر 3: 1.3330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3230 ایس 2: 1.3210 ایس 3: 1.3180

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #428 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017

                  فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1762۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو ٹوٹا ہوا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1730۔1 اور 1700۔1 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1770 آر 2: 1.1790 آر 3: 1.1810 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1725 ایس 2: 1.1700 ایس 3: 1.1685

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #429 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں


                       
                    • #430 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2017

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3164۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی 3 روزہ تجارتی رینج نوٹ کی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے سیلز کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے بئیرش بریک آوٹ کے رد عمل میں کمزور ڈیمانڈ نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3130۔1 اور 3085۔1 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3235 آر 2: 1.3280 آر 3: 1.3310 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3160 ایس 2: 1.3130 ایس 3: 1.3090

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #431 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2017

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1740۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ دوہرا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور آضآفہ کی ٹرینڈ لائن کا کامیاب بریک آوٹ عمل میں ایا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 1700۔1 اور 1650۔1 کے لیولز ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1785 آر 2: 1.1800 آر 3: 1.1820 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1760 ایس 2: 1.1740 ایس 3: 1.1725

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #432 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 اکتوبر 2017

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3061۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم َٹائم فریم کے مطابق میں نے 3017۔1 کے لیول پر کل کے کم ترین لیول کا ٹیسٹ ہونا نوٹ کیا ہے - تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاء نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3050۔1 اور 3000۔1 کے لیولز پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3085 آر 2: 1.3105 آر 3: 1.3120 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3050 ایس 2: 1.3040 ایس 3: 1.3020

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                             
                          • #433 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 06 اکتوبر 2017

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 07۔113 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول کا 92۔112 کے لیول پر بریک اوٹ نوٹَ کیا ہے - اس کے علاوہ میں نے سپورٹ کا کامیابی سے دوبار ٹیسٹ ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - اوپر کی جانب کا ہدف 5۔113 اور 35۔113 کے لیولز {فیبوناسی کی بنیاد پر لگائے گئے اہداف} پر نوٹ کیا ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.05 آر 2: 113.15 آر 3: 113.25 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.85 ایس 2: 112.80 ایس 3: 112.70

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                               
                            • #434 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017

                              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 90۔1292 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ ویج کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت پیٹرن کی سپورٹ {00۔1290} کو توڑ لے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔1282 کا لیول ہے {پیڑن پراجیکشن} ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,292.60 آر 2: $1,294.40 آر 3: $1,296.30 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,288.90 ایس 2: $1,286.55 ایس 3: $1,285.00

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              Last edited by ; 10-10-2017, 11:16 PM.
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #435 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3203۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 3185۔1 کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے -اس کے علاوہ پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس آر ایس ائی {21} پر نوٹ کی ہے جوکہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 3125۔1 اور 3032۔1 کا لیول ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3200 آر 2: 1.3220 آر 3: 1.3240 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3155 ایس 2: 1.3135 ایس 3: 1.3115

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X