InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #361 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7264۔0 اور 7281۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم بُلش مارکیٹ میں ہیں کیونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - فوری سپورٹ لیول 7264۔0 پر ہے جو کہ گولڈن ریشو {50 فیصد فیبوناسی لیول} - اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 7264۔0 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر 7264۔0 / 7281۔0 کے لیولز پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - لہذا 7264۔0 / 7281۔0 کے لیولز سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 7306۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 7320۔0 کے لیول تک جاسکے اس کے علاوہ یہ بھی دیکھا جانا چاھیے کہ 7337۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 7264۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید نیچے 7225۔0 کے لیول تک آسکتی ہے تاکہ بئیرش موقع بنا سکے یا ظاہر کرسکے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #362 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157



      ویوو کا خلاصہ

      یورو / جے پی وائے نے 40۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ 36۔137 کے لیول تک اضآفے کہ ہمارے انداز کی تصدیق ہے تاکہ ایک بڑی تکونی کنسولیڈیشن کی ویوو ڈی کی تکمیل ہوسکے - ابھی ہم 42۔130 کے لیول پر سپورٹ دیکھ رہے ہیں جو کہ اوپر کی جانب تسلسل کے لئے تنزلی کی موو کو متوقع طور پر روکے گی لیکن صرف 64۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ہی ہمارے اندازے کے لئے سوالیہ نشان ہوگی
      آر 3: 134.80 آر 2: 132.65 آر 1: 131.40 پیوٹ : 131.00 ایس 1: 130.42 ایس 2: 129.64 ایس 3: 129.03

      :تجارتی تجاویز

      ہم نے یورو میں 50۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنے سٹاپ 55۔129 کے لیول تک اوپر لے جائیں گے - اگر آپ نے ابھی بھی یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 42۔130 کے لیول کے نزدیک خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 55۔129 پر ہی ہونا چاھیے
         
      • #363 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلییٹ ویوو تجزیہ برائے 3



        ویوو کا خلاصہ :

        ہمیں 6636۔1 کے لیول کے نزدیک بلند ترین لیول کا بننا متوقع ہے {ہائی لیول 6634۔1 کے لیول پر بنا تھا} اور ابھی ہم 6348۔1 کے لیول تک کم از کم تصیحی موو دیکھ رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ 6171۔1 کے لیول کے قریب کی تنزلی ہوسکتی ہے جو کہ قیمت کو دوبارہ 6969۔1 کے لیول جو کہ اگلا اہم ہدف ہے تک دوبارہ اوپر بھیجے سے قبل ہوگی

        آر 3: 1.6969 آر 2: 1.6744 آر 1: 1.6634 پیوٹ : 1.6550 ایس 1: 1.6440 ایس 2: 1.6348 ایس 3: 1.6171

        تجارتی تجاویز :

        ہم نے 470 پپس کا نفع 6620۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا ہم دوبارہ یورو کی خرید 6185۔1 کے لیول پر کریں گے
           
        • #364 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 30 اگست 2017

          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1305 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ کمزوری کے بڑے اشارے نوٹ کئے ہیں - اس کے علاوی ایک وائیڈ سپریڈ بار بھی بہت ذیادہ حجم کے ساتھ نوٹ کی گئی ہے {خرید کی انتہاء} جس کے بعد نو ڈیمانڈ بار اور آپ تھرسٹ بار بنی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کرنے والے خرید کرنے والوں پر غالب آَئے ہیں اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 00۔1305 اور 50۔1296 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,330.00 آر 2: $1,341.00 آر 3: $1,351.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,309.05 ایس 2: $1,299.15 ایس 3: $1,287.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #365 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 اگست 2017

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1926۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - کلا کا نیچے کی جانب کا ہدف 1985۔1 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ابھی بھی تنزلی کا دباو نوٹ کیا ہے اور میری تجویز سیل کے مواقع دیکھنے کی ہے - قیمت نے 1946۔1 کے لیول پر کل کا کم ترین لیول توڑا ہے اور اس کے علاوہ آپ تھرسٹ بارز بھی موجود ہیں جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد ایف ای کو 1860۔1 اور 8۔161 فیصد ایف ای کو 1800۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2045 آر 2: 1.2120 آر 3: 1.2170 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1920 ایس 2: 1.1870 ایس 3: 1.1800

            اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #366 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              اجمالی جائزہ

              یو ایسڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9601۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9601۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ 9430۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - پئیر نے 9430۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی کی تھی کہ 9560۔0 کے لیول پر کلوز ہوسکے - آج پہلا سپورٹ لیول 9511۔0 کے لیول پر ہے قیمت فی الوقت بئیرش چینل میں تجارت کررہی ہے - مزید یہ کہ ابھی قیمت 9601۔0 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس ریزسٹنس سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے اور یہ تنزلی کے مضبوط رجحان کی نشانی ہے - مزید یہ کہ ار ایس ائی انڈیکیٹر تنزلی کے رجحان کا اشارہ کررہا ہے - بطور نتیجہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9511۔0 کے پہلے سپورٹ لیول پر بریک کرتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9430۔0 کے لیول تک آئے گی تاکہ ڈبل باٹم کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے اسی طرح مارکیٹ بئیرش اشارے دے گی - لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9601۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9511۔0 کا لیول اور مزید 9430۔0 کا لیول ہو - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 9641۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے


                 
              • #367 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 3

                اجمالی جائزہ

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 7264۔0 اور 7247۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ اہم بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے فوری سپورٹ لیول 7264۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول یعنی گولڈن ریشیو ہے - اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 7264۔0 کے لیول پر ہے - لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش رجحان کے اشارے 7264۔0 / 7247۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - 7264۔0 / 7247۔0 کے لیولز سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 7306۔0 کا لیول ہے تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید یہ 7320۔0 کے لیول تک اوپر جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ 7337۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل باٹم بنائے گا جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 7264۔0 کے لیول پر سپورٹ کو توڑتا ہے تو یہ مزید نیچے 7200۔0 کے لیول تک آسکتا ہے کہ تاکہ بئیرش مارکیٹ بنا سکے - مجموعی طور پر ہم بُلش صورتحال کو ذیادہ مضبوط خیال کرتے ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 7247۔0 / 7225۔0 کے لیولز سے اوپر آج موجود رہے گا


                   
                • #368 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#157



                  ویوو کا خلاصہ یہ کہ 6634۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی یا کمی بہت مختصر تھی اور یورو / این ذیڈ ڈی نے پہلے ہی اوپر کی جانب بریک کی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ رننگ ٹرائینگل بن رہی ہے - 6438۔1 کے لیول سے کمزور ریلی بطور سرخ رنگ کی ویوو بی دیکھی جاسکتی ہے جو کہ سرُخ رنگ کی ویوو 4 کے لئے ہے اور یہ کہ اس کے بعد ایک اور تنزلی 6438۔1 کے لیول اور ممکنہ طور پر 6171۔1 کے لیول تک سرُخ رنگ کی ویوو سی میں ہوسکتی ہے - یہ تصیحی کنسولیڈیشن کا ایک سب سے بڑا حصہ ہوگا جس کے بعد ایک اور ریلی 6969۔1 کے لیول تک بنے گی

                  آر 3: 1.6710 آر 2: 1.6632 آڑ 1: 1.6634 پیوٹ : 1.6600 ایس 1: 1.6540 ایس 2: 1.6435 ایس 3: 1.6348

                  تجارتی تجاویز :
                  ہم یورو میں ایک نئے خرید کے موقع کی 6171۔1 - 6348۔1 کے ایریا میں تلاش میں ہیں
                     
                  • #369 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 اگست 2017

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 1823۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - میرا کل کا ہدف 1830۔1 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے آپ تھرسٹ بار اور 48 ایس ایم اے سے واپسی / منسوحی کو نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کرنے والی کی مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1785۔1 کا لیول ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1950 آر 2: 1.2025 آر 3: 1.2060 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1850 ایس 2: 1.1815 ایس 3: 1.1745

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #370 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 31 اگست 2017

                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 65۔110 کے لیول کو ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ سپورٹ کو ٹیسٹ ہونا کم حجم کے ساتھ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔111 اور 50۔111 کے لیول پر ہے - ڈیلی / روزانہ کا رجحان بُلش ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.60 آر 2: 111.00 آر 3: 111.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 109.70 ایس 2: 109.15 ایس 3: 108.80

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #371 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        اجمالی جائزہ

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9597۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9597۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا تاکہ 9670۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9693۔0 کے لیول پر جو کہ 9725۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9597۔0 کے لیول پر جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9639۔0 اور 9725۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 86 پپس رینج کی توقع ہے مزید یہ کہ اگر قیمت 9693۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس توڑ لیتی ہے- لہذا 9597۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9693۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید یہ 9725۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9725۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ آج اہم ریزسٹنس لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر 9597۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آّوٹ ہوتا ہے یہ صورتحال منسوح یا ختم ہو جائے گی


                           
                        • #372 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئ&#

                          اجمالی جائزہ

                          این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی کا ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ 7202۔0 سے نیچے تجارت کا آغاذ کیا ہے - اس نے 7202۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہے تاکہ 7142۔0 کے لیول کے گرد باٹم بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 7202۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7239۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 7100۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا یہ مارکیٹ 7142۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کررہی ہے - لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 7142۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 7100۔0 کا لیول ہے یہ ابھی تنزلی کی کال دے گا تاکہ یہ 7064۔0 کے لیول {سپورٹ 2} تک جاسکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ لیول 7064۔0 کے لیول ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں نئے ڈبل باٹم کو ظآہر کررہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹّوں میں 7202۔0 اور 7064۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - 7202۔0 کا پرائس لیول یا ایریا ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - لہذا جب تک 7202۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے رجحان بئیرش ہی رہے گا - جس کہ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7239۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لے تب سٹاپ لاس لیول کو 7270۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے


                             
                          • #373 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا یومیہ تجزیہ برائے اگست 31، 2017

                            یو ایس ڈی ایکس نے حالیہ نقصانات سے بازیابی حاصل کی ہے اور اب یہ ایچ1 چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو توڑنے کا اشارہ کرتا ہے، جسے 93.09 کی مزاحمت کی سطح تک پہنچنے کے لئے زیادہ رفتار بھی لانی چاہیئے. اس طرح کا ایریا پورے بورڈ میں کچھ بیئرش طاقت کو چالو کرسکتا ہے، لیکن اگر یہ بلز کنڈیشن کو چھوڑ دیتا ہے، تو مزید منافع کے 93.72 کی سطح پر واقع ہونے کی امید ہے.



                            ایچ1 چارٹ کی مزاحمت سطح: 93.09 / 93.72
                            ایچ1 چارٹ کی حمایت سطح: 92.34 / 91.67

                            آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ایچ1 چارٹ کی بنیاد پر، صرف سیل (شارٹ) آرڈرزکو مقرر کریں اس صورت میں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بیئرش کینڈل اسٹیک کو توڑتا ہے تو؛ سپورٹ لیول 92.34 پر ، ٹیک پروفٹ 91.67 پر اور اسٹاپ لوس 93.00 پر ہے.
                               
                            • #374 Collapse

                              جی بی پی/ یو ایس ڈی کا یومیہ تجزیہ برائے اگست

                              منگل کے حاصلات کو ختم کرتے ہوئے جی بی پی / یو ایس ڈی کرنسی جوڑی ایک درست مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور یہ ایچ1چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی طرف سے حمایت یافتہ ہے. اگر کرنسی جوڑی وہاں پر ایک ریباؤنڈ کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو، ہم منگل کی بلندیوں کے بریک آؤٹ کی توقع کر سکتے ہیں، 1.3013 کے مزاحمت زون کو جانچنے کے دروازے کو کھولتے ہوئے. ڈاؤن سائڈ کی جانب، اہم خیال جگہ میں برقرار ہے. اگر یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے گراوٹ آتی ہے، تو اگلا ٹارگیٹ 1.2761 کی سطح ہونا چاہیئے.




                              ایچ1 چارٹ کی مزاحمت سطح: 1.2958 / 1.3013
                              ایچ1 چارٹ کی حمایت سطح:1.2842 / 1.2761

                              آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ایچ1 چارٹ کی بنیاد پر، صرف بائی(لانگ) آرڈرزکو مقرر کریں اس صورت میں کہ اگرجی بی پی/ یو ایس ڈی جوڑی بیئرش کینڈل اسٹیک کو توڑتی ہے تو؛ مزاحمت لیول 1.2958 پر ، ٹیک پروفٹ 1.3013 پر اور اسٹاپ لوس 1.2903پر ہے.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #375 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 01 ستمبر 2017



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X