سونے کا تجزیہ برائے 24 اگست 2017
فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1300 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اہم ریزسٹنس لیول کا 00۔1291 کے لیول پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے خرید کے پُر خطر ہونے کا - میں نے ایونگ سٹار انداز کا بننا {بئیرش کینڈل کا بننا} نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور بآٹ صورتحال کا شکار ہے جو کہ بُلش تسلسل کو ظاہر کرتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 70۔1252 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,298.00 آر 2: $1,302.00 آر 3: $1,307.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,289.00 ایس 2: $1,284.00 ایس 3: $1,280.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим