یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکی تجزیہ برائے
اجمالی جائزہ
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9639۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قریب مدتی تناظر میں صورتحال بُلش ہے اور یہ 9763۔0 اور 9800۔0 کا لیول ٹیسٹ کررہی ہے - مارکیٹ 9629۔0 / 9600۔0 کے لیولز کے گرد اس ہفتہ تجارت کررہی ہے- پئیر 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز سے اوپر گیا ہے {یہ دونوں 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز بلترتیب 8۔61 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہیں تاکہ یہ 9733۔0 کے لیول پر ٹاپ کرسکے - پہلا سپورٹ لیول 9639۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9600۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 9763۔0 کے لیول پر ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9693۔0 اور 9763۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - جب کہ ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکس نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 9763۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ دوسری ریزسٹنس 9800۔0 تک اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے ، بہرحال یہ بہتر ہوگا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے ، اور اس کو گزشتہ سپورٹ 9600۔0 سے نیچے ہونا بہتر ہے - مجموعی صورتحال میں قیمت ابھی بھی مضبوط بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہی ہے کہ جب تک قیمت 9600۔0 کے لیولز سے اوپر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим