InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #3331 Collapse

    سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کا تجارتی اشارہ برائے 15-16 اگست 2022 - اگر 1785 سے نیچے کی بریک ہو جائے تو فروخت کریں - 21 ایس ایم اے - اضافہ کا رجحان



    Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	257.7 کلوبائٹ
ID:	12416066


    یورپی دورانیہ کے آغاذ میں، سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) 1,793 پر واقع 21 ایس ایم اے سے اوپر اور 1,763 پر واقع 200 ای ایم اے سے اوپر تجارت کر رہا تھا۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سونا 26 جولائی کو بننے والے اضافہ کے رجحان والے چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے۔

    گزشتہ ہفتے، ایکس اے یو / یو ایس ڈی نے 1,781-1,807 کی حد میں کنسولیڈیٹ کیا تھا۔ دوسری طرف، کمزور امریکی افراط زر کے اعداد و شمار امریکی بانڈ کی نفع میں کمی کا سبب بنے تھے ۔ اس کے باوجود سونا 1,812 کے ریزسٹنس زون کو توڑنے میں ناکام رہا۔ (6/8 میورے)۔


    اگر ایکس اے یو / یو ایس ڈی 1,812 پر 6/8 میورے سے اوپر بریک کرتا ہے، تو تاجر توقع کر سکتے ہیں کہ سونا 1,843 (7/8) پر ریزسٹنس زون سے ٹکرائے گا۔ بصورت دیگر، اگر سونے کی قیمت $1,800 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ہی رہتی ہے، تو قیمت 1,773 پر 200 ای ایم اے تک جا سکتی ہے اور یہاں تک کہ نیچے جانے کے بعد 4/8 میورے اور 1,750 تک پہنچ سکتی ہے۔


    مزید پڑھیں


    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #3332 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 16 اگست 2022


      Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	194.8 کلوبائٹ
ID:	12416099

      تکنیکی تجزیہ

      منگل کے روز ایشیائی دورانیہ میں یورو / یو ایس ڈی 1.0147 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا ہے اور یہ ابھی بھی یومیہ کم ترین سطح 1.0150 کے گرد تجارت کر رہا ہے - گزشتہ ہفتہ کرنسی پئیر نے 1.094 کے قریب سے واپسی کی تھی اور جیساء کہ یہاں یومیہ چارٹ پر ظاہر ہے یہ حالیہ اضافہ کی سوئنگ کے 0.50 فیصد فیبوناچی لیول کے قریب پہنچی ہے - اضافہ دوبارہ شروع ہونے سے قبل 1.0100 کے سپورٹ تک جانے کا ہے

      یورو / یو ایس ڈی نے 1.2350 اور 0.9952 کی سطحوں کے درمیان ایک بڑے درجہ والی تنزلی کی سوئنگ بنائی ہے - جو کہ ریٹریس ہوئی ہے - ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل قیموں کا 1.0800-1.0900 تک اضافہ کرنا متوقع ہے کیونکہ یہ مجموعی تنزلی کی سوئنگ کا 0.382 فیصد فیبوناچی لیول ہے - جب تک قیمت 0.9952 کی سط سے اوپر ہے تب تک صورتحال قلیل سے درمیانی مُدت کے لئے بُلز کے لئے تعمیری ہے


      مزید پڑھیں


      تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
         
      • #3333 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی یورپی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 16 اگست 2022 - سی او ٹی رپورٹ اور کل کی تجارتوں کا تجزیہ - جی بی پی شکل میں ہے

        جی بی پی / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنوں کے لیے

        کل، ہمارے پاس مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے کئی اشارے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ وہاں کیا ہوا تھا۔ دن کے دوسرے نصف حصے میں، 1.2105 کی سطح پر ایک تصحیح کے نتیجے میں ایک مصنوعی بریک آؤٹ اور پاؤنڈ فروخت کرنے کے لیے دو اچھے اشارے ملے تھے ۔ نتیجتاً، پاؤنڈ 1.2060 تک گر گیا جس نے تاجروں کو منافع میں 40 پِپس حاصل کرنے کی اجازت دی تھی۔

        Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	1
Size:	205.7 کلوبائٹ
ID:	12416100

        تکنیکی پہلوؤں کا تجزیہ کرنے سے پہلے، آئیے پہلے فیوچر مارکیٹ پر بات کرتے ہیں۔ 9 اگست کی سی او ٹی (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) کی رپورٹ میں مختصر پوزیشنوں میں کمی اور لانگ پوزیشنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں کمی واقع ہوئی۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دوسری سہ ماہی کے لیے برطانیہ کی جی ڈی پی سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ کی معیشت تیزی سے بحال ہو سکتی ہے، قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مقامی گھرانوں پر اب بھی بہت زیادہ دباؤ ہے جس کی وجہ سے روز مرہ کے معاملات کی لاگت بڑھ جائے گی جب کہ بحران اور بھی بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ خدشہ ہے کہ برطانیہ سال کے آخر تک کساد بازاری میں داخل ہو سکتا ہے یہ سرمایہ کاروں کی امیدوں کو معدوم کر دے گا۔ اس کے علاوہ، جی بی پی / یو ایس ڈی امریکی فیڈرل ریزرو کی پالیسی سے بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے۔


        مزید پڑھیں


        تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
           
        • #3334 Collapse

          سرمایہ کار فیڈ کے جال میں پھنس سکتے ہیں


          Click image for larger version

Name:	analytics62fb1f6004dd2.png
Views:	1
Size:	165.2 کلوبائٹ
ID:	12416147

          اسرکردہ امریکی اشاریہ جات - ڈاؤ جانس، نیس ڈاق، اور ایس اینڈ پی 500 - پیر کو اوپر بند ہوئیں۔ ہم سرمایہ کاروں کے موجودہ رویے کو غیر منطقی سمجھتے ہیں کیونکہ بنیادی طور پر، امریکی اسٹاک خریدنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اسٹاک مارکیٹ میں اس وقت رونما ہونے والے واقعات کی وضاحت کرنے والے کئی منظرنامے ہوسکتے ہیں۔ پہلی صورت میں، یہ خریداروں کے لیے محض ایک جال ہے۔ موجودہ ترقی مصنوعی ہے۔ یہ ممکنہ طور پر چند ہفتے پہلے کے مقابلے بہتر قیمتوں پر نئی مضبوط فروخت کے ساتھ ختم ہو جائے گا۔ دوسری صورت میں، مارکیٹ پرامید ہے کیونکہ افراط زر 8.5 فیصد تک گر گیا ہے۔ اس لیے، اس کا خیال ہے کہ فیڈ اب بینچ مارک کی شرح کو جارحانہ انداز میں نہیں بڑھائے گا۔ کسی بھی صورت میں، فعال خریداری کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ یہاں تک کہ اگر یو ایس ریگولیٹر ستمبر میں شرح میں 0.5 فیصد اضافے کا اعلان کرتا ہے، تب بھی یہ ایک جارحانہ اقدام ہوگا۔ مزید یہ کہ شرح سود 4-4.5 فیصد تک پہنچنے میں کافی وقت لگے گا۔ آخر میں، ہم یورپ سے امریکہ کی طرف سرمائے کا اخراج دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ امریکی سرمایہ کار اسٹاک اور انڈیکس خریدنے کے لیے جلدی نہیں کر رہے ہوں گے، لیکن یورپی یونین میں شدید کساد بازاری کے خدشات کے درمیان یورپی سرمایہ کار ان میں پیسہ لگا رہے ہیں۔ ایک یاد دہانی کے طور پر، یہ یورپی یونین ہے جو اب مثبت جی ڈی پی نمو پر فخر کر سکتی ہے، جس کی آسانی سے وضاحت کی جا سکتی ہے۔ فیڈ کے برعکس، ای سی بی سود کی شرح میں اضافہ نہیں کرتا ہے۔


          مزید پڑھیں



          تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

             
          • #3335 Collapse

            سونا پُل بیک کے پہلے ہدف تک پہنچا ہے


            Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	266.0 کلوبائٹ
ID:	12416225

            سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

            نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولز

            سونے کی قیمت 1760 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے - جیساء کہ ہمارے تجزیہ میں توقع تھی سونے کی قیمت نے 1750 ڈالر پر ہدف کی جانب واپسی کی ہے - ہم نے تاجران کو بروقت متنبہ کیا تھا کہ سونے کی قیمت 1800 ڈالر کی سطح پر واپسی کے لئے کمزور ہے - سونے کی قیمت نے بئیرش چینل بنانا شروع کیا ہے کیونکہ قیمت لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے - ابھی تک ہم نے دیکھا ہے کہ سونے کی قیمت نے جولائی کی کم ترین سطح سے بننے والے مجموعی اضافہ کو 38 فیصد تک ریٹریس کیا ہے - 38 فیصد ریٹریسمنٹ ایک اہم قلیل مُدتی سپورٹ ہے اس سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت 1744 ڈالر کی جانب راہ ہموار کردے گی - ریزسٹنس 1780 ڈآلر پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک سونے کی قیمت تنزلی کے لئے کمزور ہے


            مزید پڑھیں



            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

               
            • #3336 Collapse

              بی اے سی اضافہ کے ہدف تک پہنچا ہے


              Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	212.6 کلوبائٹ
ID:	12416226

              نیلی لکیر - فیبوناچی اضافہ کا ہدف

              کالی لکیریں - تجارتی حد

              کل بی اے سی سٹاک کی قیمت 37 ڈالر پر ہدف سے 7 سینٹس دور تک پہنچی تھی - جولائی کے اپنے ہدف میں ہم نے نوٹ کیا تھا کہ 37 ڈالر کی جانب اضافہ کی توقع ہے - اس تجارتی رینج کے بریک آؤٹ کے بعد بی اے سی کی قیمت 37 ڈالر پر موجود پہلے ہدف تک پہنچ سکی تھی آر ایس ائی اوور باٹ سطح پر پہنچ چُکی ہے - موجودہ قیمت ہم نفع حاصل کرتے ہوئے بی اے سی میں نیوٹرل ہونا چاھیں گے - ذیادہ محتاط تاجران اپنا سٹاپ لاس لیول اوپر بڑھا سکتے ہیں - جب تک قیمت 33 ڈالر سے اوپر ہے تب تک یہ اُمید ہے کہ قیمت فیبوناچی ایکسٹنشن کے اگلے ہدف 39.75 ڈالر تک پہنچ جائے گی




              مزید پڑھیں




              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                 
              • #3337 Collapse

                یو ایس ڈی جے پی وائے اُفقی ریزسٹنس سے منسوخ ہوئی ہے


                Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	1
Size:	230.7 کلوبائٹ
ID:	12416228

                سبز لکیر - اُفقی ریزسٹنس


                یو ایس ڈی / جے پی وائے 134.84 کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت آج ابتداء میں 135.50 پر اُفقی ریزسٹنس تک پہنچی تھی- قیمت واپس ہوئی ہے - قریب مُدتی ریزسٹنس بُلش ہے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کو بنانا شروع کیا ہے یہ منسوخی کمزوری کا اشارہ ہے - 138 کی سطح تک جانے کے لئے بُلز کو اس رکاؤٹ کو عبور کرنا ہوگا - سپورٹ 133.90 اور اس کے بعد 132.53 پر موجود ہے - بُلز کو ان سپورٹ لیولز کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے - ان سطحوں سے نیچے کی بریک سے 130.80 اور مزید تنزلی کے امکانات میں اضافہ کرے گی



                مزید پڑھیں



                .تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

                   
                • #3338 Collapse

                  سونا ہمارے اگلے ہدف تک پہنچ گیا ہے اور دباؤ میں موجود ہے


                  Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	270.4 کلوبائٹ
ID:	12416576

                  سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

                  نیلی لکیر - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

                  سونے کی قیمت آج ابتداء میں ہمارے دوسرے ہدف 1743 ڈالر تک پہنچ گیا ہے - قیمت 50 فیصد فیبوناچ ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے اور یہ لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - ہمارے کل والے تجزیہ میں یہ بیان کیا گیا تھا کہ 1743 ڈالر کی سطح ہمارا اگلا ہدف ہے - ہم نے 1800 ڈالر پر سونے کے بُلز کو متنبہ کیا تھا کہ سونے کی قیمت نیچے جانے کے کمزور ہے اور 1750 ڈالر کی جانب واپسی قابل توجیح ہے - اگر ہدف 61.8 فیصد پر 1729 ڈالر ہے ریزسٹنس 1757 اور اس کے بعد 1771 ڈالر ہے



                  مزید پڑھیں



                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                     
                  • #3339 Collapse

                    بِٹ کوائن واپسی کے ہدف تک پہنچ گیا ہے


                    Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	259.4 کلوبائٹ
ID:	12416577

                    سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

                    کالی لکیریں - بُلش چینل

                    نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

                    سابقہ تجزیہ میں ہم نے ان تاجران کو خبردار کیا تھا جو بِٹ کوائن میں لانگ پوزیشن لئے ہوئے تھے یا بٹ کوائن خریدنا چاہتے تھے کہ قیمت کا ڈھانچہ کم از کم $22,000 اور چینل کی زیریں حد کی طرف واپس ہونے کا اشارہ دے رہا ہے۔ تمام اشارے بتا رہے تھے کہ بُلز کے لیے $24,000 سے اوپر قیمت رکھنا اور اضافہ جاری رکھنا ممکن نہیں تھا۔ ہم نے سابقہ تجزیات میں کئی بار اس حقیقت کا تذکرہ کیا ہے کہ بٹ کوائن $48,000 سے مجموعی تنزلی کے 23.6% سے زیادہ کو ریٹریس کرنے سے قاصر تھے۔



                    مزید پڑھیں



                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                       
                    • #3340 Collapse

                      ایتھریم نے قلیل مُدتی بُلش چینل کو نیچے کی جانب توڑا ہے


                      Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	1
Size:	268.7 کلوبائٹ
ID:	12416579

                      سُرخ لکریں - بُلش چینل

                      نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

                      ایتھریم 1700 ڈالر پر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم سپورٹ سے نیچے بریک کی ہے جیساء کہ ہم نے کل بیان کیا تھا اور توقع یہ ہے کہ یہ کم و بیش 1630 ڈالر کو ٹیسٹ کرے گا جہاں ہم نے اضافہ کی موو کا 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ حاصل کیا ہے ہم نے بُلش چینل کے اندر دیکھا ہے - اگر قیمت 1630 ڈالر سے نیچے کی بریک کرتی ہے ہم ایتھریم کو 1515 ڈالر اور حتٰی کہ 1380-1400 ڈالر کی جانب جاتا دیکھ سکیں گے - ریزسٹنس 1880 ڈال پر ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہم تنزلی کے لئے کمزور ہی رہیں گے



                      مزید پڑھیں



                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                         
                      • #3341 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 23 اگست 2022 - تکون کے ممکنہ بریک آؤٹ پر نظر رکھیں


                        Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	436.4 کلوبائٹ
ID:	12416772

                        تکنیکی تجزیہ

                        اس صُبح سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے لیکن میں تکون کے تشکیل کا امکان دیکھتا ہوں - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے تنزلی کی تصحیح عمل میں آسکتی ہے

                        تجارتی تجاویز

                        پس منظر میں مضبوط تنزلی کے چکر اور ممکنہ تکونی انداز کے سبب میں مزید تنزلی کے تسلسل پر نظر رکھے ہوئے ہوں


                        مزید پڑھیں


                        تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                           
                        • #3342 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی: 23 اگست کو شمالی امریکی دورانیہ کے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا جائزہ۔ جی بی پی سالانہ کم ترین سطح پر ہے۔


                          Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	228.3 کلوبائٹ
ID:	12416773

                          صبح، توجہ 1.1743 پر تھی، اس سطح سے انٹری پوائنٹس پر غور کیا گیا تھا۔ مارکیٹ میں کیا ہوا اس کی تصویر حاصل کرنے کے لیے آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں۔ اگرچہ اس پئیر نے اس سطح کو توڑا اور نیچے سے اوپر تک اس کا دوبارہ ٹیسٹ کیا تھا، کوئی فروخت کا اشارہ پیدا نہیں ہوا تھا۔ اس کے بجائے، کھوئے ہوئے تجارت کی تلافی کرنا تھا 1.1782 کے مصنوعی بریک آؤٹ نے تقریباً 30 پِپس کا منافع حاصل کیا، جو نقصانات کی تلافی کرنے کے لئے کافی تھے۔ دن کے دوسرے نصف میں صورتحال بدل گئی ہے


                          مزید پڑھیں


                          تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                             
                          • #3343 Collapse

                            یورو ۔ یو ایس ڈی: 23 اگست کو امریکی دوراییہ کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)۔ پی ایم آئی انڈیکس کے اجراء کے بعد یورو موجودہ سطح پر مضبوطی سے موجود ہے۔


                            Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	1
Size:	202.3 کلوبائٹ
ID:	12416774

                            صبح کے تجزیہ میں، میں نے 0.9913 کی سطح پر روشنی ڈالی اور اس سطح کو نظر میں رکھتے ہوئے فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی ۔ اب، آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔ تاجروں نے یورو زون کے لیے کمزور پی ایم آئی انڈیکس کی رپورٹ سے صرفِ نظر کیا ہے ۔ پہلی نظر میں، 0.9913 سے نیچے بریک آؤٹ اور اوپر کی طرف ٹیسٹ نے رجحان کے اندر اچھی فروخت کا اشارہ دیا۔ تاہم، یورو زون کے لیے پی ایم آئی انڈیکس توقع سے بہتر رہی ہے ۔ نتیجے کے طور پر، ایک نئی بڑی تنزلی عمل میں نہیں آئی ہے. تاجروں کو شارٹ پوزیشنز بند کرنا پڑیں۔ 0.9948 سے اضافے اور مصنوعی بریک آؤٹ نے فروخت کا اشارہ فراہم کیا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر میں کم و بیش 30 پپس کی کمی واقع ہوئی ہے


                            مزید پڑھیں


                            تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                               
                            • #3344 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی تکنیکی تجزیہ اور تجارتی اشارے برائے 23 اگست 2022


                              Click image for larger version

Name:	10.png
Views:	1
Size:	383.6 کلوبائٹ
ID:	12416775

                              یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کی صورتحال قائم ہے - اگر ڈالر دباؤ میں ہے تو یورو / یو ایس ڈی ایک مضبوط اضافہ حاصل کرے گا لیکن یہ صرف اضافہ کی تصحیح کے تحت ہی ہوگا

                              آج پئیر نے جنوری 2003 کے بعد کی کم ترین سطح کو 0.9900 تک تنزلی سے تازہ کیا ہے اور اس پر دباؤ قائم ہے


                              مزید پڑھیں


                              تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #3345 Collapse

                                بِٹ کوائن تیسرے دِن بھی 21300 ڈالر کے گرد موجود ہے


                                Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	352.2 کلوبائٹ
ID:	12416828

                                کالی لکیر - ریزسٹنس

                                بِٹ کوائن نے تیسرے دِن بھی کوئی واضح پیش رفت نہیں کی ہے - 24000 ڈالر سے 20800 ڈالر تک ایک بڑی تنزلی کے بعد بِٹ کوائن کے تنزلی کو روک دیا ہے اور قیمت سائیڈ ویز جا رہی ہے - اس طرح سے باٹم نہیں بنا ہے اسی لئے میں یہ مواقع کم ہی دیتا ہوں کہ بِٹ کوائن کی قیمت کم ترین سطح بن گئی ہے -جب تک قیمت اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے تب تک بِٹ کوائن نئی کم ترین سطح 17600 ڈالر تک جانے کے لئے کمزور ہے بِٹ کوائن سائیڈ ویز پرائس ایکشن میں قدرے مثبت ڈھلوان کے ساتھ موجود ہے بِٹ کوائن کے خریدار کم قیمت پر خرید کا ایک اور موقع حاصل کریں گے - یہ ایک کلیدی صورتحال ہے


                                مزید پڑھیں


                                تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X