InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #3316 Collapse

    ڈالر انڈیکس میں ہفتہ وار بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس ہے


    Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	163.9 کلوبائٹ
ID:	12412972

    جامنی لکیریں - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

    جولائی کے آغاز میں ڈالر انڈیکس 109.26 پر ہفتہ وار بُلند ترین سطح بنائی تحی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر رجحان بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ تاہم آر ایس آئی نے قیمت کی پیروی نہیں کی اور ایک نئی بُلند ترین سطح نہیں بنائی ہے۔ اس کے بجائے آر ایس آئی نے لوئیر ہائی بنایا ہے اور ایک بار پھر 70 سے نیچے ہو گیا ہے۔ یہ واپسی کا اشارہ نہیں ہے بلکہ ایک اہم انتباہ ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ اضافہ کی رفتار کمزور ہو رہی ہے۔ یہ ایک اہم ٹاپ انڈر فارمیشن کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔ ایک نئی ہفتہ وار بُلند ترین سطح اب بھی عمل میں ہے۔ بُلز رجحان کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن انہیں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔


    مزید پڑھیں


    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #3317 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے توقع ہے مطابق 134 سے اوپر گیا ہے


      Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	2
Size:	161.2 کلوبائٹ
ID:	12412973

      دو دن پہلے یو ایس ڈی / جے پی وائے کے اپنے تجزیے میں، ہم نے نوٹ کیا کہ قیمت میں 134-135 کی طرف اضافہ کی توجیجح بنتی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے اندر، قیمت نے 130.42 سے 134.56 تک مضبوط اضافہ کیا ہے جہاں ہمیں پہلی اہم مختصر مدتی افقی ریزسٹنس کی سطح ملتی ہے۔ آر ایس آئی ابھی تک اوور باٹ سطح تک نہیں پہنچا ہے۔ قیمت 4 گھنٹے کے چارٹ میں لوئیر لوو اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قیمت 135.90-135.70 پر اگلی ریزسٹنس کی سطح تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے کہ اگر بُلز 134.60 سے اوپر بریک کا انتظام کرتے ہیں۔ سپورٹ 133.80 پر ہے اور اس کے بعد 132.30 پر ہے۔ قلیل مُدتی تناظر میں مجھے یقین ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے میں مزید اضافہ باقی ہے۔


      مزید پڑھیں


      تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
         
      • #3318 Collapse

        بٹ کوائن کا قلیل مُدتی تجزیہ


        Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	188.6 کلوبائٹ
ID:	12413126

        کالی لکیریں - قلیل مُدتی بُلش چینل

        جامنی مستطیل - قلیل مُدتی سپورٹ

        بِٹ کوائن نے 22600 ڈالر کے گرد ایک مضبوط بنیادہ ہے - قیمت نے اس سطح کو کئی مرتبہ ٹیسٹ کیا ہے لیکن بئیرز ابھی تک اس سے نیچے کی بریک کے قابل نہیں ہوسکے - قیمت قلیل مُدتی اضافہ کے ڈھلوانی چینل کے اندر ہے - جامنی سپورٹ ایریا سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے چینل کی زیریں تک 21000 ڈالر کے قریب جائے گی



        مزید پڑھیں



        تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
           
        • #3319 Collapse

          ایتھریم کا قلیل مُدتی تجزیہ


          Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	2
Size:	164.0 کلوبائٹ
ID:	12413127

          کالی لکیریں - قلیل مُدتی بُلش چینل


          کل ایتھریم پر اپنے تجزیے میں ہم نے نوٹ کیا کہ قیمت واپس رہی تھی لیکن قلیل مدتی بُلش چینل کے اندر ہی موجود ہے۔ قیمت زیریں حد کی حد کا احترام کرتی ہے اور اوپر کی جانب اضافہ کر رہی ہے۔ قیمت نے $1,559 پر ہائیر لوو بنائی ہے۔ یہ اب اہم قلیل مدتی سپورٹ ہے۔ بُلز اس سطح سے نیچے قیمت کی بریک نہیں دیکھنا چاہتے۔ یہ بئیرش علامت ہوگی۔ جب تک قیمت چینل کی حدود کا احترام کر رہی ہے، ایتھریم $1,850-$1,900 کی طرف ایک نیاء اضافہ بنا سکتا سکتا ہے۔


          مزید پڑھیں


          تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
             
          • #3320 Collapse

            یورو/امریکی ڈالر۔ "تائیوان بحران" کے نتائج اور آئی ایس ایم کی طرف سے اچھی خبر

            یورو-ڈالر جوڑی اب بھی 1.0110-1.0280 کی حد میں ہے، جس کے اندر یہ تیسرے ہفتے سے ٹریڈ کر رہی ہے۔ امریکی کانگریس کے ایوان زیریں کے اسپیکر کے تائیوان کے گونج دار دورے کے ارد گرد منگل کے واقعات کے درمیان، یورو/امریکی ڈالر بیئرز نے نیچے کی سمت نقل و حرکت پیدا کرنے کی کوشش کی، لیکن 1.0160 (بولنگر بینڈز اشارے کی درمیانی لائن) کی سپورٹ لیول کے ارد گرد رک گئے۔ تاہم، اگر ہم اوپر یا نیچے کی طرف حرکت کے امکانات کے بارے میں بات کریں، تو یہ اتنا اہم نہیں ہے۔ بہر حال، صورت حال کو اپنے حق میں تبدیل کرنے کے لیے، بیئرز/بُلز کو قیمت میں ایک اہم پیش رفت کرنے کی ضرورت ہے، جو واضح طور پر قیمت کی سمت کی ترجیح کو ظاہر کرے گی۔ لہٰذا، اوپر کی حرکت کی ترقی کے لیے، بُلز کو 1.0300 کی مزاحمتی سطح (D1 ٹائم فریم پر بولنگر بینڈز اشارے کی اوپری لائن) پر قابو پاتے ہوئے، تیسرے اعداد و شمار کے اندر بسنے کی ضرورت ہے۔ نیچے کی حرکت کی ترقی کے بارے میں بات کرنے کے لیے، قیمت کو 1.0100 سے نیچے جانا چاہیے، اور مثالی طور پر - 1.0050۔ لہٰذا، اوپر کی حد کے اندر موجودہ قیمت کے اتار چڑھاو کو شک کی نگاہ سے دیکھا جانا چاہیے۔


            Click image for larger version

Name:	analytics62ea957572254_source!.png
Views:	1
Size:	240.8 کلوبائٹ
ID:	12413128

            مزید پڑھیں


            تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
               
            • #3321 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے توقع ہے مطابق 134 سے اوپر گیا ہے


              Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	2
Size:	161.2 کلوبائٹ
ID:	12413129

              دو دن پہلے یو ایس ڈی / جے پی وائے کے اپنے تجزیے میں، ہم نے نوٹ کیا کہ قیمت میں 134-135 کی طرف اضافہ کی توجیجح بنتی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے اندر، قیمت نے 130.42 سے 134.56 تک مضبوط اضافہ کیا ہے جہاں ہمیں پہلی اہم مختصر مدتی افقی ریزسٹنس کی سطح ملتی ہے۔ آر ایس آئی ابھی تک اوور باٹ سطح تک نہیں پہنچا ہے۔ قیمت 4 گھنٹے کے چارٹ میں لوئیر لوو اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قیمت 135.90-135.70 پر اگلی ریزسٹنس کی سطح تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے کہ اگر بُلز 134.60 سے اوپر بریک کا انتظام کرتے ہیں۔ سپورٹ 133.80 پر ہے اور اس کے بعد 132.30 پر ہے۔ قلیل مُدتی تناظر میں مجھے یقین ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے میں مزید اضافہ باقی ہے۔


              مزید پڑھیں




              تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                 
              • #3322 Collapse

                سونے کا تجارتی اشارہ (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) برائے 5-8 اگست 2022 - 1805 ڈالر (6/8 میورے - این ایف پی )کی جانب واپسی کی صورت میں فروخت کریں


                Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	272.9 کلوبائٹ
ID:	12415315

                سونا 1791.89 ڈالر کی بُلند سطح پر پہنچ گیا ہے - یہ سطح 5 جولائی کو دیکھی گئی تھی - عالمی کساد بازاری کے حوالے تحفظات نے تاجران کو محتاط کیا ہے - سونے کے ساتھ منفی ربط رکھنے کے سبب ٹریثری کے نفع میں کمی ہوئی ہے اور اس سے ایکس اے یو / یو ایس ڈی کی بُلش موو کا حمایت ملی ہے

                سرمایہ کاری عالمی معیشت کی سُست روی پر تحفظات رکھتے ہیں جس کے ساتھ چائنہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے فوجی خطرات بھی ہیں جس کے سبب سونے میں اضافہ ہوسکتا ہے جیساء کہ روس کے یوکرائن پر حملہ سے پر ہوا تھا

                امریکی دورانیہ میں این ایف پی کی رپورٹ جاری کی جائے گی اور یہ سونے کی قیمت پر کلیدی اثر ڈال سکتی ہے - قیمت سے تصحیحی عمل کرنے کی توقع ہے اور یہ 1766 (200 ای ایم اے) تک نیچے آسکتی ہے




                مزید پڑھیں




                تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                   
                • #3323 Collapse

                  یو ایس ڈی جے پی وائے 135.90 تک پہنچ رہا ہے


                  Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	239.3 کلوبائٹ
ID:	12415316

                  نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطحیں

                  چند روز قبل ہم نے تاجران کو متنبہ کیا تھا کہ یو ایس ڈی جے پی وائے میں اوپر کی جانب رجحان کے برخلاف 134-135 واپسی کا امکان ہے - قیمت نے ابھی تک دوسرا ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنایا ہے جب کہ مجوعی تنزلی کے 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول سے آگے گئی ہے - اوپر کی جانب یو ایس ڈی / جے پی وائے کا اگلا ہدف 136 پر 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - یو ایس ڈی جے پی وائے اس سطح کو ٹیسٹ کرلے اس کا غالب امکان ہے - یہ ایک بہت اہم ریزسٹنس لیول ہے - آر ایس آئی ابھی اوور باٹ صورتحال کا شکار نہیں ہوا ہے - بُلز کو خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ جلد ہی یو ایس ڈی جے پی وائے 139.40 پر بُلند سطح کے مقابلہ میں ایک اہم کم ترین سطح بنا سکتا ہے


                  مزید پڑھیں


                  تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                     
                  • #3324 Collapse

                    ایس پی ایکس کا قلیل مُدتی تجزیہ


                    Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	1
Size:	231.6 کلوبائٹ
ID:	12415317

                    کالی لکیریں - بُلش چینل

                    ایس پی ایکس 4122 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے - رجحان بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کا بنانا جاری رکھا ہوا ہے - قیمت جولائی کی کم ترین سطح 3720 ڈالر کے بعد سے ابھی بھی اضافہ کے ڈھلوانی چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے - آر ایس آئی نے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس بنائی ہے - قیمت نے 4100 ڈالر پر سپورٹ کو چینلج کر رہی ہے - 4100 ڈالر سے اوپر رہنے میں ناکامی کمزوری کا اشارہ ہوگی اور ایس پی ایکس کو 3900 ڈالر کی جانب بھیج سکتی ہے


                    مزید پڑھیں


                    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                       
                    • #3325 Collapse

                      ایس پی ایکس نے کمزوری کا اشارہ دیا ہے


                      Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	230.9 کلوبائٹ
ID:	12415548

                      کالی لکیریں - بُلش چینل

                      ایس پی ایکس قلیل مُدتی بُلش چینل سے باہر بریک کر رہا ہے - یہ کمزوری کا اشارہ ہے - قیمت اگلے چند دورانیوں کے لئے دباؤ میں رہے گی - آر ایس آئی نے بئیرش ڈائیورجن کے اشارے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں دئیے ہیں اور ہم تبدیلی کا جاری عمل دیکھ سکتے ہیں - ایس پی ایکس 3900-4000 ڈالر کی جانب واپسی کے کمزور ہے - ایسی واپسی بُلز کی امُیدؤں کو خطرہ سے دوچار نہیں کرے گی لیکن کسی بھی بڑی واپسی سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ اہم ٹاپ موجود ہے - اس تجزیہ کا مطمع نظر قلیل مُدتی واپسی کے خطرہ کو اُجاگر کرنا ہے - بُلز کو کم از کم 4000 ڈآلر کی جانب واپسی کے لئے تیار رہنا چاھیے - آر ایس آئی اوور باٹ سطحوں سے نیچے جا رہا ہے - آر ایس آئی کو ایک دو روز درکار ہیں کہ وہ اس حد کے وسط تک یا اوور سولڈ ایریا تک پہنچ سکے


                      مزید پڑھیں


                      تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

                         
                      • #3326 Collapse

                        یہ سٹاک جلد ہی ایک اہم بُلش اشارہ فراہم کرسکتا ہے


                        Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	226.2 کلوبائٹ
ID:	12415549

                        سُرخ لکیریں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس

                        نیلی لکیر - ریزسٹنس

                        میٹا (سابقہ ایف بی) سٹاک 384 ڈالر سے 155 ڈالر تک تنزلی کے بئیرش رجحان میں موجود ہے - قیمت نے تنزلی کا ڈھلوانی ویج انداز بنایا ہے جس میں متعدد آر ایس آئی ڈائیورجنس کے اشارے ہیں - ہفتہ وار بنیادوں ر قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہا ہے لیکن آر ایس آئی ایساء نہیں کر رہا ہے - آر ایس آئی یہ ظاہر کر رہا ہے کہ تنزلی کا رجحان کمزور ہو رہا ہے - ریزسٹنس 178 ڈالر پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک سے بُلش اشارہ ملے گا - یہ تنزلی کے عمل کے ختم ہونے کی تصدیق کرے گا اور رجحان کے برخلاف ایک اضافہ کرے گا جس سے قیمت 240 ڈالر کی جانب جائے گی جہاں ہمیں مجموعی تنزلی کا 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول حاصل ہوسکتا ہے

                        مزید پڑھیں

                        تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

                           
                        • #3327 Collapse

                          سونے کا 4 گھنٹوں والے چارٹ پر ایک اور آر ایس آئی بئیرش ڈائیورجنس


                          Click image for larger version

Name:	9.png
Views:	1
Size:	237.3 کلوبائٹ
ID:	12415550

                          کالی لکیریں - بُلش چینل

                          سُرخ لکیر - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

                          سونے نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانا جاری رکھا ہوا ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت اضافہ کے سلوپنگ چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے - سونا نئی بُلند ترین سطح بنا رہی ہے لیکن آر ایس آئی ایساء نہیں کر رہا ہے - آر ایس آئی لوئیر ہائیز بنا رہی ہے اور بئیرش ڈائیورجنس کا اشارہ کر رہا ہے - یہ اشارے اہم تنبیہ ہے لیکن بُلز کو اسے واضح طور پر خیال کرنا لازم ہے- یہ اشارے واپسی کے اشارے نہیں ہیں - یہ تنبیہات ہیں - سپورٹ 1780-1785 ڈالر ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک بُلش چینل سے باہر آنے کا اشارہ ہوگی اور پہلا بئیرش اشارہ فراہم کرے گی - خلاصہ: اگرچہ تکنیکی طور پر رجحان بُلش ہے لیکن تبدیلی کے واضح امکانات ہیں - بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے

                          مزید پڑھیں

                          تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

                             
                          • #3328 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی یورپی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ - سی او ٹی رپورٹ - پاؤنڈ کے خریداروں نے مزید تنزلی کو روکا ہے


                            کل، تاجروں کو مارکیٹ میں داخل ہونے کے کئی اشارے ملے تھے۔ آئیے مارکیٹ کی صورتحال کو واضح کرنے کے لیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ اس سے پہلے، میں نے آپ سے 1.2091 کی سطح پر توجہ دینے کے لیے کہا تھا کہ یہ فیصلہ کیا جا سکے کہ مارکیٹ میں کب داخل ہونا چاھیے۔ خریداروں کی 1.2091 سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی پہلی کوشش ناکامی کا باعث بنی تھی۔ تاہم بعد میں وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے ۔ اس سطح کا نیچے کی طرف کئے جانے والے ٹیسٹ نے خرید کا اشارہ دیا تھا، جس سے قیمت میں 45 پِپس کا اضافہ ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ پئیر 1.2145 کی متوقع سطح پر نہیں پہنچا تھا۔ نتیجے کے طور پر، ہمیں اس سطح سے خریداری کا اشارہ نہیں ملا تھا۔

                            Click image for larger version

Name:	10.png
Views:	1
Size:	215.0 کلوبائٹ
ID:	12415551

                            اس سے پہلے کہ ہم تکنیکی تصویر پرصورتحال پر توجہ مرکوز کریں، آئیے فیوچر مارکیٹ پر ایک نظر ڈالیں۔ 2 اگست کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق مختصر اور طویل دونوں پوزیشنوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم، طویل پوزیشنوں کی تعداد میں زیادہ نمایاں کمی ہوئی، جو کہ یوکے کی موجودہ معاشی صورتحال اور بنک آف انگلینڈ کی جارحانہ پالیسی کے بارے میں تاجروں کی تشویش کی عکاسی کرتی ہے۔ پچھلے ہفتے، ریگولیٹر نے بینچ مارک کی شرح میں 0.5 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ یہ پچھلے 27 سالوں میں سب سے زیادہ اضافہ تھا۔ یہ ظاہر ہے کہ مرکزی بینک ریکارڈ بلند افراط زر سے نمٹنے کے لیےاقتصادی ترقی کی رفتار کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہے، جو تیزی سے گر رہی ہے۔ آفیشل پیشن گوئی کے مطابق، اس سال اکتوبر تک افراط زر 13.0 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔

                            مزید پڑھیں

                            تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

                               
                            • #3329 Collapse

                              سونے کی قیمت 1800 ڈالر سے اوپر رہنے میں ناکام رہی ہے


                              Click image for larger version

Name:	7.png
Views:	1
Size:	225.2 کلوبائٹ
ID:	12415739

                              کالی لکیریں - بُلش چینل

                              سُرخ لکیر - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

                              سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے بہرحال آج ہم نے کچھ انتبائی اشارے حاصل کئے ہیں - گزشتہ تجزیہ میں ہم نے آر ایس آئی ڈائیورجنس کی بات کی تھی جو کہ آئندہ آنے والی تبدیلی / ٹاپ کے لئے ایک تنبہی اشارہ ہے - صورتحال کمزور ہو رہی ہے - آج سونے کے قیمت اُس بُلش چینل سے باہر آئی ہے کہ جس میں یہ موجود تھی اور یہ 1800 ڈالر سے اوپر رہنے میں ناکام رہی ہے - قلیل مُدتی سپورٹ 1783 ڈالر کی کم ترین سطح پر ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے کم و بیش 1750 ڈالر کی جانب واپسی کے امکانات بڑھ جائیں گے - موجودہ تکنیکی صورتحال کے تحت 1800 ڈالر سے اوپر کی کوئی بھی تجارت فروخت کا ایک عمدہ موقع ہوگی


                              مزید پڑھیں


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #3330 Collapse

                                ایتھریم نے ہفتہ وار فیبوناچی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے


                                Click image for larger version

Name:	8.png
Views:	1
Size:	235.3 کلوبائٹ
ID:	12415740

                                نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ


                                ایتھریم کی قیمت جیساء کہ سابقہ تجزیہ میں توقع تھی 1900 ڈالر تک پہنچی ہے کیونکہ قیمت نے اُس بُلش چینل کو قائم رکھا ہے کہ جس میں وہ موجود ہے - قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے - قیمت نے 3579 ڈالر سے تنزلی کے 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچی ہے - یہ اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس ہے - ایتھریم بُلز کے لئے آئندہ ایک بڑا ٹیسٹ ہے


                                مزید پڑھیں


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X