یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2017
فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1496۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ممکنہ خرید کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1540۔1 اور 1580۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1530 آر 2: 1.1540 آر 3: 1.1550 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1510 ایس 2: 1.1495 ایس 3: 1.1487 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим