جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جولائی 2017
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2865۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم میں میں نے مصدقہ ڈبل باٹم انداز کا بننا نوٹ کیا ہے اور کل کے کم ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا ایک اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پربُش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2920۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2875 آر 2: 1.2900 آر 3: 1.2925 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2820 ایس 2: 1.2790 ایس 3: 1.2770 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим