جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020
مارکیٹ کی تکنیکی صورتحال
جی بی پی / یو ایس ڈی 3021۔1- 3074۔1 کی مختصر رینج میں کنسولیڈیٹ کر رہا ہے فی الوقت قیمت نے 3021۔1 کی سطح حاصل کی ہے جو کہ ایک تکنیکی سپورٹ ہے لیکن نظر یہ آر ہا ہے کہ بئیرز قیمت کو 3011۔1 کی سطح تک لے جانے کی کوشش میں ہیں - یہ 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت تکنیکی سپورٹ 2982۔1 تک جا سکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ ایسنڈنگ چینل میں دوبارہ آیا ہے لہذا ابھی مارکیٹ بئیرز کے قابو میں ہے
ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس
ڈبلیو آر 3 - 1.3465
ڈبلیو آر 2 - 1.3320
ڈبلیو آر 1 - 1.3185
ہفتہ وار پیوٹ - 1.3039
ڈبلیو ایس 1 - 1.2902
ڈبلیو ایس 2 - 1.2757
ڈبلیو ایس 3 - 1.2620.
تجارتی تجاویز
جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ماہانہ ٹائم فریم ابھی تنزلی کے رجحان میں ہے لیکن مارچ 2020 کے وسط میں بننے والی حالیہ کم ترین لیول 1411۔1 کے بعد سے بننے والا اضافہ کا عمل کمزور ہو رہا ہے اور یہ ایک ریورسل سوئنگ ہو سکتی ہے - رجحان میں تبدیلی کے لئے بُلز کو اس بات کی ضرورت ہے کہ 3518۔1 کی سطح پر حالیہ تکنیکی ریزسٹنس ٹوٹ جائے - لوکل تصحیح کو تب تک خرید کے موقع کے طور پر لینا چاھیے کہ جب تک قیمت 2674۔1 کی سطح توڑ نہ لے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим