یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے
:اجمالی جائزہ
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0033۔1 کے لیول سے 9969۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے - ایچ 4 چارٹ میں ریزسٹنس لیول 9991۔0 اور 0033۔1 کے لیول پر موجود ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں آنے والے وقت میں 9991۔0 اور 9949۔0 کے لیولز کے درمیان واضح اتار چڑھاو متوقع ہے - قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9949۔0 کے لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا تاکہ بئریش چینل بنا سکے - مزید یہ کہ اہم ریزسٹنس 0033۔1 کے لیول پر موجود ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 9969۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر کا 0033۔1 کے لیول سے 9991۔0 اور 9949۔0 کے لیول جانا متوقع ہے - جب کہ دوسری طرف اگر پئیر 9949۔0 کا لیول عبور کرنے میں ناکام رہتا ہے تو پئیر 9896۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - تاکہ مزید 9896۔0 کے لیول تک مزید نیچے آسکے - سٹاپ لاس لیول کو 0033۔1 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим