انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1321 Collapse

    فاریکس تجزیاتی مطالعہ: بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2020 - بئیرش فلیگ انداز کی وجہ سے ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    Click image for larger version

Name:	analytics5ff315b035df5.jpg
Views:	1
Size:	50.2 کلوبائٹ
ID:	12338704

    آئندہ بننے والی صورتحال

    بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی 35000 کی سطح سے ایک مضبوط تنزلی کے عمل میں ہے

    اہم لیولز

    ریزسٹنس $35,000

    سپورٹ $29,00 $28,025.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1322 Collapse

      فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 6 جنوری، 2021

      Click image for larger version

Name:	analytics5ff55a540b484.jpg
Views:	1
Size:	63.1 کلوبائٹ
ID:	12338728

      1.2166 سے نیچے کا بریک اس بات کی تصدیق کرے گا کہ اعلی سطح کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور 1.1621 کی طرف اصلاح میں ترقی ہو رہی ہے۔

      یاد رکھیں کہ رجحان اور صبر آپ کے ساتھی ہیں

         
      • #1323 Collapse

        فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 07 جنوری 2021

        Click image for larger version

Name:	analytics5ff6e8ef57d59.jpg
Views:	1
Size:	41.2 کلوبائٹ
ID:	12338748

        تکنیکی تجزیہ یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر کل 1.2350 کی سطح کے گرد ایک اہم ترین ٹاپ بنا چُکا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.2249 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ قلیل مُدتی تناظر میں نیچے کی جانب 1.2200 / 1.2150 کی سطح تک آ سکتا ہے - یہاں سے مجموعی صورتحال بئیرش ہو جائے گی اور 1.2170 سے نیچے کی بریک سے اوپر بیان کی گئی صورتحال کی تصدیق ہوگی - فوری ریزسٹنس ابھی 1.2350 کے گرد ملی ہے جب کہ سپورٹ ابھی 1.2150 کی سطح پر بلتریب ملی ہے - مارچ 2020 میں 1.0636 کی سطح سے شروع ہونے والا اضافہ کا عمل آخر کار کل 1.2350 کی سطح پر مکمل ہو گیا ہے -اوپر بیان کی گئی صورتحال درست ہے ، بئیرز ممکنہ طور پر 1.1300 کی سطح تک تصحیح کے لئے تیار ہیں جو کہ اوپر بیان کی گئی مجموعی ریلی کا 0.618 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے مزید یہ کہ آنے والے کئی ہفتوں کے لئے ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے - ڈیلی چارٹ ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنا رہا ہے اور 1.2250 / 1.2255 کی سطح کے گرد کی کلوزنگ سے اس چیز کی تصدیق ملے گی

        تجارتی منصوبہ

        شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.24550 اور ہدف 1.1600 اور اس سے نیچے ہے

           
        • #1324 Collapse

          فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / جے پی وائی نے اپنے اوپر کے ٹرینڈ میں توسیع کردی ہے!

          Click image for larger version

Name:	analytics5ff72e4a403c8.jpg
Views:	1
Size:	28.7 کلوبائٹ
ID:	12338769

          یورو / جے پی وائی کی 127.38 لیول پر ٹریڈ کی جاتی ہے اور اس کے پچھلی ہائی 127.12، منجمد مزاحمت سے اوپر گزرنے کے بعد نئی تازہ بلندی تک پہنچنے کی توقع ہے۔ شرح طاقتور خریداروں اور تیز اوپر سے نیچے مومینٹم کی طرف اشارہ کرنے والی اپ گریڈ لائن کی دوبارہ جانچ کرنے میں ناکام رہی ہے۔

          قیمت کے اوپر کی ٹرینڈ لائن میں رہنے تک، آؤٹ لُک بُلش رہے گا۔ جیسا کہ آپ 4 گھنٹے کے چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں، یورو/امریکی ڈالر مختصر مدت میں مستحکم ہوا، اس کی اطراف کی جانب حرکت نے بہت سے خریداروں کو متوجہ کیا۔

          ٹریڈنگ کا نتیجہ!

          127.12 لیول سے اوپر کا بریک آؤٹ نے ایک بُلش سگنل کو ظاہر کیا،جو ایک خرید کا موقع ہے۔ 128.00 اگلے اوپر کی جانب ہدف کے طور پر دیکھا جاتا ہے
             
          • #1325 Collapse

            فاریکس تجزیاتی مطالعہ: امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 11 جنوری 2021

            Click image for larger version

Name:	analytics5ffc4319368da.jpg
Views:	1
Size:	42.7 کلوبائٹ
ID:	12338800

            تکنیکی تجزیہ

            یہاں ڈیلی چارٹ برائے امریکی ڈالر انڈیکس پیش کیا جا رہا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ 89.20 کی کم ترین سطح کے گرد ایک اہم باٹم عمل میں آیا ہے - آج انڈیکس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ مضبوطی حاصل کر رہا ہے کیونکہ آج سپاٹ ریٹ 90.54 کی سطح پر ہے ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے کہ انڈیکس 90.54 کی بلند ترین سطح پر تجارت کر رہا ہے اور قریب مُدتی تناظر میں توقع یہ ہے کہ قیمت 91.20 / 91.30 کی سطح تک جا سکتی ہے

            فوری ریزسٹنس ابھی 91.30 کی سطح پر ہے جب کہ مضبوط سپورٹ بلترتیب 89.00 کی سطح سے اوپر ہے - اس بات کا غالب امکان ہے کہ قیمت یہاں سے 91.30 کی سطح تک اوپر جائے گی لیکن اس کے قبل 89.50 / 89.60 کی سطح تک تصحیح مل سکتی ہے جس کے بعد اضافہ کا عمل دوبارہ بنے گا - بہر صورتحال لانگ پوزیشن کو قائم رکھنا مناسب رہے گا اور آپ قیمت کے کم ہونے پر مزید پوزیشن 89.50 / 89.60 کے گرد بلترتیب لے سکتے ہیں

            مجموعی صورتحال مارچ 2020 کی کم ترین سطح 103.00 سے 89.20 کی کم ترین سطح گزشتہ ہفتہ ملنے والی تنزلی سے مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے - بُلز ابھی مضبوط ہیں اور آنے والے کئی ہفتوں میں وہ قیمت کو 94.50 اور 98.00 کی سطح تک اوپر لے جاسکتے ہیں

            تجارتی منصوبہ

            لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 88.50 اور ہدف 94.50 اور 98.00 پر موجود ہے

               
            • #1326 Collapse

              فاریکس تجزیاتی مطالعہ: بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 13 جنوری 2021 - تنزلی کی ممکنہ موو 31245 کی سطح پر موجود ہدف تک مل سکتی ہے

              Click image for larger version

Name:	analytics5ffeecb1e47c0.jpg
Views:	1
Size:	55.4 کلوبائٹ
ID:	12338839

              آئندہ بننے والی صورتحال

              بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 37000 کی سطح سے منسوخی ملی ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کا عمل 31245 اور 28135 کی سطح تک مل سکتا ہے
                 
              • #1327 Collapse

                فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 14 جنوری 2020

                Click image for larger version

Name:	analytics600019ed3eb04.jpg
Views:	1
Size:	40.4 کلوبائٹ
ID:	12338846

                [/تکنیکی تجزیہ

                یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 1.2349 کی سطح سے اپنی پہلی تنزلی کی موو کو مکمل کر چُکا ہے جو کہ 1.2132 کی سطح کے گرد مکمل ہوئی ہے - یہ کاونٹر ٹرینڈ ریلی مکمل کرنے کے لئے 1.2270 کی سطح تک اضافہ کی تیاری میں ہے جس کے بعد قیمت مزید نیچے آئے گی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت 1.2161 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا اوپر کی جانب 1.2270 کی سطح تک جانا متوقع ہے جس کے بعد تنزلی کا عمل دوبارہ بن سکتا ہے

                فوری ریزسٹنس 1.2349 کی سطح پر جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.2130 کی سطح سے کچھ نیچے ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1.2349 اور 1.2130 کی سطح کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیبوناسی لیول 1.2270 کی سطح پر ہے لہذا اگر قیمت یہاں تک جاتی ہے تو بُلش اضافہ کی توقع کی جاسکتی ہے

                ویوو کے مجموعی نظام کا مطالعہ کریں تو مارچ 2020 میں 1.0636 کی سطح سے شروع ہونے والا اضافہ کا جامع نظام 1.2349 پر ممکنہ طور پر مکمل ہوا معلوم ہوتا ہے اور تنزلی کا ممکنہ عمل 1.1200 کی سطح تک جگہ بنا رہا ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.0636 سے 1.2349 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے عمل کا 0.618 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1.1200 / 1.1250 کی سطح پر ملا ہے لہذا غالب امکان ہے کہ یہاں سے اضافہ کا عمل ملے گا

                تجارتی منصوبہ

                ابھی شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2400 سے اوپر اور ہدف 1.1200 / 1.1250 کی سطح پر موجود ہے

                   
                • #1328 Collapse

                  فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / جی بی پی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 جنوری 2021

                  Click image for larger version

Name:	analytics60013a944daf9_source!.jpg
Views:	1
Size:	108.4 کلوبائٹ
ID:	12338874

                  یورو / جے پی وائے 97۔125 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر رہنے میں ناکام رہا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سُرخ ویوو 3 پہلے ہی 48۔127 کی سطح پر مکمل ہوگئی ہے اور 72۔125 کی سطح تک ویوو 4 بن رہی ہے - ایک مرتبہ یہ تصحیح مکمل ہو جائے تو اگلی مضبوط ریلی اوپر کی جانب 06۔129 کی سطح تک سُرخ ویوو 5 میں مل سکتی ہے

                  اسی وجہ سے ہمیں ایک متبادل صورتحال پر بھی نظر رکھنے کی ضرورت ہے وہ یہ کہ اضافہ کا عمل صرف 48۔127 کی سطح تک ملا ہے جو کہ سُرخ ذیلی ویوو آئی کے ملی ہے اور ایک بڑا انداز ملا ہے - اس صورتحال کے تحت سپورٹ 72۔125 کی سطح پر ہے اور سپورٹ 14۔125 کی سطح پر ہے - اگر سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ملتی ہے تو اوپر بیان کی گئی متبادل صورتحال ترجیحا عمل میں آسکتی ہے

                  آر 3: 127.48 آر 2: 126.98 آر 1: 126.54

                  پیوٹ : 125.97

                  ایس 1: 125.70 ایس 2: 125.36 ایس 3: 125.14

                  تجارتی تجاویز

                  ہم نے یورو میں 25۔126 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنی لانگ پوزیشن 97۔125 کی سطح پر 28 پپس نقصان کے ساتھ بند کر چُکے ہیں اور یورو میں دوبارہ خرید 75۔125 کی سطح پر کریں گے
                     
                  • #1329 Collapse

                    فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 جنوری 2021

                    Click image for larger version

Name:	analytics60052a07534fc_source!.jpg
Views:	1
Size:	99.3 کلوبائٹ
ID:	12338898

                    یورو / جے پی وائے 125.72 کی سطح نیچے گیا ہے اور یہ ابھی 125.14 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - اس سے دو ممکنہ طور پر دو طرح کی صورتحال مل سکتی ہے - پہلا یہ کہ 127.50 کی سطح سے تنزلی ملے گی جو کہ بطور سُرخ ویوو 4 کے ہوگی اور یہ کہ سُرخ ویوو 5 میں ایک اور اضافہ کی موو 127.50 کی سطح تک مل سکتی ہے - دوسری ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ سُرخ ویوو 1 ابھی 127.50 کی سطح کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوگئی ہے اور سرُخ ویوو 2 میں تنزلی کا عمل جاری ہے - اگر یہ صورتحال ملتی ہے تو ہم یہ توقع کر سکتے ہیں کہ 125.14 کی سطح سے نیچے کی تنزلی ملے گی جس کے بعد یورو / جے پی وائے دوبارہ اوپر کی جانب جانے کا عمل بنائے گا کیونکہ سُرخ ویوو 3 مضبوط ہوئی ہے اور ہمیں 127.50 کی سطح سے اوپر 129.06 کی سطح تک لے جائے گی

                    آر 3: 126.17 آر 2: 125.88 آر 1: 125.51

                    پیوٹ : 125.30

                    ایس 1: 125.14 ایس 2: 124.95 ایس 3: 124.67

                    تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 125.75 کی سطح سے کی ہے اور ہمارا سٹاپ 124.75 کی سطح پر موجود ہے

                       
                    • #1330 Collapse

                      فاریکس تجزیاتی مطالعہ: بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 19 جنوری 2021 - سائیڈ ویز مارکیٹ ہے - بریک آوٹ پر نظر رکھیں

                      Click image for larger version

Name:	analytics6006d2bcc98ae_source!.jpg
Views:	1
Size:	98.2 کلوبائٹ
ID:	12338924

                      آئندہ بننے والی صورتحال

                      بی ٹی سی کے حالیہ تجارت چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بیس کا عمل بن رہا ہے اور مارکیٹ ایک سائیڈ ویز رجحان میں تجارت کر رہی ہے

                      مزید اضافہ کی موو کے لئے بریک آوٹ کی تصدیق کا انتظار کریں

                      اوپر کی جانب 38000 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت 40000 اور 42000 کی سطح تک جائے گی

                      نیچے کی جانب 34000 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت 30380 اور 27160 کی سطح تک نیچے جائے گی

                         
                      • #1331 Collapse

                        فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 جنوری 2021

                        Click image for larger version

Name:	analytics60080e45ef59c_source!.jpg
Views:	1
Size:	61.7 کلوبائٹ
ID:	12338946

                        تکنیکی تجزیہ یورو / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کے آغاذ میں 1.2150 کی سطح تک کمی کے بعد 100 پپس سے ذائد کی واپسی کی ہے - یہ ممکنہ طور پر 1.2250 / 1.2300 کی سطح تک بننے والے تصحیحی عمل میں پہلی تصحیحی ویوو ہو سکتی ہے - ابھی جب یہ لکھا جارہا ہے تو یہ کرنسی ابھی 1.2118 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا مزید نیچے قلیل مُدتی تناظر میں 1.2095 / 1.2100 کی سطح تک آنا متوقع ہے

                        فوری ریزسٹنس ابھی 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.2150 کی سطح پر ہے اگر اوپر بیان کی گئی رجحان کے برخلاف ریلی 1.2250 / 1.2260 تک بڑھتی ہے تو ہم بئیرش منسوخی دیکھ سکتے ہیں چونکہ یہاں 0.618 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ملا ہے( ڈیلی چارٹ میں ظآہر) نہیں کیا گیا ہے - آنے والے چند ہفتوں میں کرنسی پئیر 1.1600 کی سطح تک واپسی کر سکتا ہے

                        جب کہ دوسری طرف بُلز 1.2350 کے ریزسٹنس لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں جس کے بعد بئیرز مضبوط ہوں گے - ایک بڑی ویوو کی صورتحال بئیرز کے لئے حوصلہ افزاء ہے کیونکہ وہ 1.1200 کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنانے کی تیاری میں ہیں - یہ مناسب رہے گا کہ شارٹ پوزیشنز کو قائم رکھا جائے اور مزید شارٹ پوزیشن 1.2250 / 1.2300 کی سطح تک ریلی کی صورت میں لی جائے

                        تجارتی منصوبہ

                        شارٹ پوزیشن لیں ، مزید 1.2250 / 1.2300 کی سطح پر لیں ، سٹاپ لاس 1.2460 پر ہے اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

                           
                        • #1332 Collapse

                          فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 جنوری 2021

                          Click image for larger version

Name:	analytics60092e3fa48cf_source!.jpg
Views:	1
Size:	112.8 کلوبائٹ
ID:	12338974

                          ہم نے متوقع تنزلی کا عمل دیکھا ہے جو کہ ہمارے متوقع ہدف 125.40 - 125.50 سے قدرے نیچے ہی گیا ہے - ابھی کم ترین سطح 125.23 پر موجود ہے ہمیں خیال میں اہم قلیل مُدتی سپورٹ 125.06 کی سطح پر تنزلی کا عمل محدود کرے گی تاکہ کمزور ریزسٹنس 126.21 سے اوپر کی بریک مل سکے اور قیمت اوپر کی جانب 127.50 اور 129.06 تک جا سکے

                          یہ کہ 125.06 کی سطح سے نیچے کی غیر متوق بریک سے ہمارا بُلش تجزیہ تاخیر کا شکار ہوگا اور قیمت حتمی طور پر نیچے کی جانب 124.55 اور 123.85 کی سطح تک جائے گی جس کے بعد اضافہ کا عمل دوبارہ بنے گا

                          آر 3: 126.55 آر 2: 126.19 آر 1: 125.88

                          پیوٹ : 125.63

                          ایس 1: 125.36 ایس 2: 125.24 ایس 3: 126.05

                          تجارتی تجاویز

                          ہم نے یورو میں 125.75 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 125.05 کی سطح پر موجود ہے

                             
                          • #1333 Collapse

                            فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یو ایس ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے ممکنہ طور پر تبدیلی مل سکتی ہے

                            Click image for larger version

Name:	analytics600a8b0825c0c_source!.jpg
Views:	1
Size:	145.4 کلوبائٹ
ID:	12338996

                            قیمت ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباو کا سامنا کر رہی ہے جو کہ ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ، افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جہاں ہم اس سطح سے نیچے کی تنزلی دیکھ سکتے ہیں - اچہی موکو کلاوڈ بئیرش دباو کے اشارے دے رہا ہے جو کہ بئیرش رجحان کے مطابق ہے

                            تجارتی تجاویز

                            انٹری : 637۔103

                            انٹری کی وجہ اُفقی پُل بیک ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                            ٹیک پرافٹ : 003۔103

                            ٹیک پرافٹ کی وجہ فیبوناسی ایکسٹینشن 100 فیصد ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ

                            سٹاپ لاس : 836۔103

                            سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس

                               
                            • #1334 Collapse

                              فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 جنوری 2021

                              Click image for larger version

Name:	analytics600e74b95edb0_source!.jpg
Views:	1
Size:	110.3 کلوبائٹ
ID:	12339022

                              یورو / جے پی وائے نے قیمت کو 125.23 کی کم ترین سطح سے اوپر بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - 125.95 کی سطح تک ایک عارضی تنزلی کے بعد ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت اوپر کی جانب 127.27 کی سطح اور اس کے بعد 129.06 کی سطح تک اوپر جاسکتی ہے

                              یہ کہ 125.23 کی سطح سے نیچے کی غیر متوقع بریک سے اوپر کی جانب کی متوقع ریلی میں تاخیر ہوگی اور قیمت نئی مضبوطی حاصل کرنے سے قبل 121.60 کی سطح تک جائے گی جس کے بعد 127.27 اور 129.06 اور آخر کار اس سے اوپر کی بریک ملے گی

                              آر 3: 127.27 آر 2: 126.87 آر 1: 126.41

                              پیوٹ : 126.21

                              ایس 1: 125.95 ایس 2: 125.66 ایس 3: 125.23

                              تجارتی تجاویز:

                              ہم نے یورو میں 125.75 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے - ہم 50 فیصد نفع 126.26 کی سطح پر لیں گے اور یورو میں دوبارہ خرید 125.95 کی سطح پر کریں گے یا 126.41 کی سطح سے اوپر کی بریک پر کریں گے - ہمارا سٹاپ + ریورس لیول 125.02 کی سطح پر رہے گا

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1335 Collapse

                                Re: سونے کا تجزیہ برائے 25 مئی 2018

                                Puri duniya ka har aadami jaanta hai ki Pakistan pariksha mein ek bahut jyada accha business hai isliye hamen jaate Hain ki news mein achcha se achchaye alag baat hai ki vah log work nahin karte lekin unke Shakti card account bane hue hain aajkal imam 2 4 6 raccoon banakar unko bahan bhi kar baithi hai aap kahan hain aap jaldi aaye aur apne kaun banaya aur fresh mein jaldi se apne ghar baith kar jyada se jyada earning Karen

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X