یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 دسمبر 2019- یورو م
یورو کئی گھنٹوں سے 1147۔1 کے پرائس لیول پر کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں تجارت کر رہا ہے - قیمت ابھی بھی اضآفہ کے نظام میں ہے اور تازہ ترین صورتحال کے مطابق ممکنہ طور پر بئیرش تصحیح مرحلہ ملا ہے اور یہ ختم ہو سکتا ہے
جب تک یورو 1000۔1 کے پرائس لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے
ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر زیرو کے لیول سے اوپر مثبت ہے
سٹاک ایسٹک نے نیا بُلش کراس ظآہر کیا ہے جوک ہ مزید اضافہ کی موو کا اشارہ ہے
ریزسٹنس 1197۔1 اور 1230۔1 کے لیول پر ہے اہم سپورٹ لیول 1100۔1 پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим