انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #826 Collapse

    این ذیڈ ڈی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کی جانب ب

    این ذیڈ ڈی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس 31۔76 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیننش ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اسکا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 14۔75 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آ جانا متوقع ہے

    سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اہنی 95 فیصد ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب آنا متوقع ہے

    این ذیڈ ڈی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے

    یہ کہ 31۔76 کے لیول سے نیچے سیل کریں سٹاپ لاس لیول 33۔77 ، اور ٹیک پرافٹ لیول 14۔75 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #827 Collapse

      سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

      سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس 7618۔0 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینش، 6۔78 فیصڈ فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 7584۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے

      سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی 96 فیصد ریزسٹنس کے قریب ہے جہاں سے ہمیں واپسی کی توقع ہے

      سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس تک جا رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے

      یہ کہ 7618۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لویل 7645۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7584۔0 ہر ہے

         
      • #828 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 &#160

        یورو / جے پی وائے ایک مختصر رینج 32۔125 - 95۔125 کے درمیان مقید ہے - آخر کار 95۔125 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی امید ہے تاکہ قیمت 31۔128 - 46۔129 تک جا سکے اور اس کے بعد یہ مزید اوپر ویوو 3 کے 8۔161 فیصد ہدف 54۔133 تک جا سکے

        ہمیں 32۔125 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کی ضرورت ہے اور یہ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ 95۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک کر سکے اور اس سے ایک مضبوط ریلی کی راہ ہموار ہوگی

        آر 3: 127.03 آر 2: 126.53 آر 1: 125.95 پیوٹ : 125.32 ایس 1: 124.74 ایس 2: 124.15 ایس 3: 123.90

        تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول بریک ایون 65۔124 پر موجود ہے


           
        • #829 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 فروری 2019

          یورو / جے پی وائے نے آخر کار قلیل مدتی اہم ریزسٹنس کو 95۔125 کے لیول پر توڑا ہے اور یہ 31۔128 اور 12۔130 کے لیولز تک تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ویوو 3 میں 54۔133 کے لیول پر موجود 8۔161 فیصد اضآفہ کے ہدف تک بھی جا سکتا ہے

          سپورٹ ابھی 71۔125 کے لیول پر پے اور اہم سپورٹ 32۔125 کے لیول پر ہے بعد والا لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ بُلش صورتحال قآئم رہ سکے

          آر 3: 127.03 آر 2: 126.53 آر 1: 126.07 پیوٹ : 125.71 ایس 1 : 125.32 ایس 2 : 124.74 ایس 3 : 124.15

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 25۔125 کے لیول تک اوپر کیا ہے


             
          • #830 Collapse

            جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 فروری 2019


            جی بی پی / جے پی وائے نے آخر کار 92۔144 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ہے تاکہ 92۔145 اور 41۔149 کے لیول تک ہمارے بُلش تجزیہ کی تصدیق ہوسکے جس کے بعد یہ 50۔151 کے لیول ویوو 3 میں اضآفہ کے ہدف تک جائے گا - سپورٹ ابھی 52۔145 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 89۔144 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی کہ 41۔149 اور اس سے اوپر کا اضآفہ بن سکے

            اسی وجہ سے ہم اس ریلی میں قدرے کمزوری دیکھ سکتے ہیں اور 67۔144 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک بھی ہو سکتی ہے جس سے متبادل تجزیہ عمل میں ائے گا اور دوبارہ اضافہ سے قبل 75۔143 کے اہم سپورٹ لیول تک تنزلی مل سکتی ہے

            آر 3: 148.24 آر 2: 147.23 آر 1: 146.32 پیوٹ : 145.97 ایس 1: 145.33 ایس 2: 144.89 ایس 2: 144.67 ایس 3: 144.33

            تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 15۔143 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول کو 50۔144 تک اوپر کریں گے


               
            • #831 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 فروری 2019

              جی بی پی / یو ایس ڈی توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3220۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور ہمارے پہلے ہدف تک گیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق ہم نے تبدیلی کے اشارے نوٹ نہیں کئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی ۔ یو ایس ڈی ابھی بھی اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھ سکتا ہے - اگلی اہم ریزسٹنس 329۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ 3300۔1 کے لیول کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو اگلا ہدف 3540۔1 کا لیول {فیبوناسی ایکس پینشن 100 فیصد} ہے

              تجارتی تجاویز : ہم نے اپنی آدھی پوزیشن 1500000 پپس نفع کے ساتھ بند کی ہے اور باقی آدھی پوزیشن کے لئے ہدف 3540۔1 کے لیول پر ہے


                 
              • #832 Collapse

                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 26 فروری 2019

                بی ٹی سی 3857 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال میری خیال میں اضآفہ کی تصحیح اختتام کو آئی ہے {بئیرش فلیگ مکمل ہوا ہے - جو کہ اشارہ ہے خرید خطرہ کا سبب ہے - ہمیں بی ٹی سی میں تنزلی کی موو کی توقع ہے اہم قلیل مدتی سپورٹ 3611 کے لیول پر ہے قلیل مدتی ریزسٹنس 3930 کے لیول پر ہے

                تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3854 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 3945 کے لیول پر ہے - نفع کے حصول کا ہدف 3611 پر ہے

                   
                • #833 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 26 فروری 2019

                  سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 90۔1324 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سونا تصحیحی مرحلہ میں ہے اور ممکنہ طور پر بُلش فلیگ انداز بن رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اضآفہ کی موو کی توقع ہے - اہم قلیل مدتی سپورٹ 50۔1320 کے لیول پر ہے

                  سونے میں لانگ پوزیشن کے لئے آپ کو درکار ہے

                  جارحانہ حکمت عملی : آپ سونے میں خرید 50۔1324 کے لیول پر کر سکتے ہیں حتی کہ بئریش تصحیح کے مکمل ہونے سے قبل ہی کر سکتے ہیں اور ایس ایل کو 00۔1320 کے لیول سے نیچے رکھیں

                  محتاط حکمت عملی : آپ بئیرش فلیگ کے بریک آوٹ کا انتظآر کر سکتے ہیں اور ریزسٹنس 40۔1329 کے لیول پر ہے جو کہ اضآفہ کی موو کی تصدیق کرے گی - سٹاپ لاس لیول 00۔1320 کے لیولز اور اہداف 00۔1335 - 00۔1342 کے لیول پر ہے


                     
                  • #834 Collapse

                    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                    بی ٹی ایس اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - بُلش تصحیحی مرحلہ جاری ہے



                    یہ ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ لانگ پوزیشن لینے کے لئے رسک ہے - اہم ریزسٹنس 3740 کے لیول پر ہے {حالیہ کم ترین لیول جو کہ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے} سپورٹ لیولز 3653 اور 3636 پر ہیں

                    تجارتی تجاویز : بی ٹی سی کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور نئی شارٹ پوزیشن بُلش تصحیح کے انتظار میں ہیں - حالیہ کم ترین لیول 3675 کا بریک آوٹ تنزلی کے تسلسل کا اشارہ ہوگا
                       
                    • #835 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                      قیمت نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے اور اس نے 80۔1282 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے

                      ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجن کس بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اور ممکنہ طور تصحیحی ریلی ممکن ہے - اہم انٹرا ڈے سپورٹ 80۔1282 کے لیول پر ہے - انٹرا ڈے ریزسٹنس لیولز 40۔1289 ، 78۔1296 اور 40۔1311 پر ہیں

                      تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں اچھے نفع کے ساتھ اپنی آدھی پوزیشن بند کر دی ہے ابھی ہم نیوٹرل ہیں لیکن انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اگر سونا 4۔1298 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لے
                         
                      • #836 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                        یورو / یو ایس ڈی 1324۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - انٹرا ڈے بُلش ڈائیورجنس بن رہی ہے - سیل کے حوالے سے محتاط رہیں


                        یہ کہ 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نے نیا کم ترین لیول بنایا ہے اور خریدار فورا عمل میں آئے تھے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں میں بڑی سیل کے لئے دم خم موجود نہیں ہے - اس کا ایک اور اشارہ یہ ہے کہ حالیہ تنزلی کی موو کمزور ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے - اہم سپورٹ 1308۔1 کے لیول پر ہے موجود ہے اور یورو / یو ایس ڈی آج اہم سپورٹ کو توڑنے میں ناکام رہی ہے - اہم انٹرا ڈے ریزسٹنس 1342۔1 کے لیول پر ہے

                        تجارتی تجاویز : ہم یورو / یو ایس ڈی میں نیوٹرل ہیں لیکن تنزلی کی موو کا مزید رسک موجود ہے - ہم 1342۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا کامیاب بریک آوٹ دیکھنا چاھیں گے تاکہ اضافہ کی موو کا تسلسل بن سکے - اگر آپ بریک آوٹ دیکھیں تو چھوٹی لانگ پوزیشن لیں جس کا ہدف 1380۔1 اور 1410۔1 کا لیول ہے
                           
                        • #837 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                          یہ کہ 57۔148 کے لیول سے کمزور تصحیحی تنزلی اہم اختتام کے قریب ہے اور یہ ممکن ہے کہ 96۔146 کے لیول تک حتمی تنزلی مل سکے کہ جب تک 46۔147 کا لیول اضآفہ کا عمل محدود کئے رکھے لیکن کمزور ریزسٹنس لیول 47۔147 اور ذیادہ اہم یہ کہ 97۔147 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ تصحیحی تنزلی مکمل ہوئی ہے اور اگلی مضبوط ریلی 8۔161 فیصد اضافہ کے ہدف 41۔149 تک بن رہی ہے

                          آر 3: 149.41 آر 2: 148.41 آر 1: 147.96 پیوٹ : 147.46 ایس 1: 147.11 ایس 2: 146.96 ایس 3: 146.71

                          تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 15۔143 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔146 پر ہے


                             
                          • #838 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹَ ویوو تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                            یہ کہ 50۔127 کے لیول سے کمزور تصحیح کا اپنے اختتام کے قریب ہونا متوقع ہے اور اوپر کی جانب 32۔128 اور 40۔129 کے لیول تک جلد موو کا بننا متوقع ہے کمزور ریزسٹنس لیول 98۔126 کے لیول سے اوپر کی موو اس بات کا اشارہ ہوگا کہ کمزور تصحیح مکمل ہوگئی ہے اور اگلی موو اوپر کی جانب 32۔128 کے لیول تک بن رہی ہے سپورٹ ابھی 42۔126 - 57۔126 کے لیول پر ہے جس کا تنزلی کی موو کا محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 98۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک بن سکے

                            آر 3: 128.32 آر 2: 127.65 آر 1: 126.98 پیوٹ : 126.42 ایس 1: 126.25 ایس 2: 125.87 ایس 3: 125.68

                            تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 75۔125 کے لیول پر ہے


                               
                            • #839 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2019

                              سونا 83۔1285 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ممکنہ طور پر ایکیومیلشن کا مرحلہ جاری ہے


                              ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے مارکیٹ ایک رینج 00۔1290 ریزسٹنس اور 00۔1282 سپورٹ کے درمیان تجارت کر رہی ہے - تنزلی کی موو کے دورانیہ کے بعد سونے نے باسنگ کا مرحلہ {ایکیومیلشن} شروع کیا ہے جس سے سونے میں اضافہ کی ریلی عمل میں آسکتی ہے - 00۔1290 کے لیول کا کامیاب بریک آوٹ اضآفہ کی موو کی تصدیق کرے گا اور 80۔1296 اور 48۔1311 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوگا

                              تجارتی تجاویز : ہم سونے میں نیوٹرل ہیں لیکن خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر ہمیں 00۔1290 کا کامیاب بریک آوٹ ملتا ہے جس میں ہدف 8۔1296 - 48۔1311 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #840 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 6 مارچ 2019

                                بی ٹی سی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3873 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے



                                ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کی پیچیدہ تصحیح ڈبلیو ایکس ذیڈ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ 3870 کے لیول پر ہے - اس کے علاوہ میں نے ملٹی ریزسٹنس 3870 {پیلی مستطیل} بھی یہاں موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - اہم سپورٹ 3635 کے لیول پر ہے

                                تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3823 کے لیول سے بئیرش پوزیشن لی ہے اور ہدف 3636 پر ہے موجود ہے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X