یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 
یورو / جے پی وائے آخر کار یہ اشارے دے رہا ہے کہ نیلی ویوو 2 تصحیح 129.12 کے لیول کے ٹیسٹ کے ساتھ اپنے اختتام پر پہنچ گئی ہے اس صورتحال کی تصدیق کے لئے ہمیں 130.51 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ آخر کار اس بات کی تصدیق ہو گی کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 138.10 کے لیول کی جانب نیلی ویوو نے بننا شروع کیا ہے
سپورٹ ابھی 129.75 کے لیول پر اور اس کے بعد 129.36 کے لیول پر ہے
آر 3: 131.27 آر 2: 130.85 آر 1: 130.51 پیوٹ : 130.15 ایس 1: 129.75 ایس 2: 129.36 ایس 3: 129.12
تجارتی تجاویز: ہم یورو کی خرید 129.80 کے لیول پر کر چُکے ہیں اور اپنا سٹاپ لاس لیول ہم نے 129.80 پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 129.35 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 129.00 پر ہی لگائیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим