InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #391 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1505۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام {اے بی سی فلیٹ} پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ سیل خطرہ کا سبب ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کے عمل کی تصدیق ہو سکے میں نے اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد 1565۔1 اور 1610۔1 پر 8۔161 فیصد فیبوناسی لیول کو حاصل کیا ہے - اس کے علاوہ کل کے کم ترین لیول 1492۔1 پر ایک مضنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے

    تجارتی تجاویز : سپلائی ٹرینڈ لائن سے اوپر خرید کی پوزیشن کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #392 Collapse

      بٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2018



         
      • #393 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2018

        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1182 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کر رہی ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1180 اور 65۔1175 کے لیولز پر ہے


           
        • #394 Collapse

          بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2018

          تجارتی تجاویز : ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بِٹ کوآئن قلیل مدتی تناظر میں کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں گیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لآئن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضافہ کے تسلسل کی تصدیق ہو سکے - نفع کے حصول کے لیول 6659 اور 6750 کی سطح پر موجود ہیں

          سپورٹ / ریزسٹنس انٹرا ڈے ریزسٹنس 6617 انٹرا ڈے سپورٹ 6505 متوقع ہدف 1 6659 متوقع ہدف 2 6750

          انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


             
          • #395 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2018

            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 81۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹڑینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب حصول نفع کے لئے اہداف 82۔112 اور 60۔112 پر ہیں

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #396 Collapse

              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 &#157

              یورو / این ذیڈ ڈی نے 7758۔1 کے سپورٹ لیول سے اضافہ کیا تھا اور تصحیح کا عمل ابھی مکمل ہوا معلوم نہیں ہوتا ہے - 7929۔1 کے لیول تک تنزلی صرف نیلی ویوو اے معلوم ہوتی ہے اور 7854۔1 کے لیول تک نیلی ویوو 2 کی ابھی توقع ہو نی چاھیے جس کے بعد ویوو سی برائے نیلی ویوو 2 صورتحال اپنے قابو میں کرے گی اور قیمت کو 7705۔1 کے لیول تک نیچے لائے گی جس سے ساتھ 7652۔1 کے لیول تک قدرے تنزلی کا موقع ملے گا جس کے بعد نیلی ویوو 3 صورتحال اپنے قابو میں کرے گی تاکہ اگلی مضبوط ریلی 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیول تک بن سکے

              آر 3: 1.7921 آر 2: 1.7854 آر 1: 1.7824 پیوٹ : 1.7800 ایس 1: 1.7773 ایس 2: 1.7745 ایس 3: 1.7705

              تجارتی تجاویز: ہم نے 7500۔1 کے لیول سے آدھی لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا نفع 7840۔1 کے لیول پر لیں گے اور اس کے بعد ایک نیاء خرید کا موقع 7705۔1 کے لیول کے قریب دیکھیں


                 
              • #397 Collapse

                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 &#157

                یہ کہ 58۔130 کے لیول سے اوپر کی مضبوط بریک ہماری قابل ترجیح صورت نہ تھی - اس بریک سے ہمارے قلیل مدتی تجزیہ پر ذیادہ عمل در آمد ہوا ہے کیونکہ 49۔129 کے لیول تک تنزلی کا مطلب یہ ہے کہ نیلی ویوو 4 نیلی ویوو 1 کو اوور لیپ کر رہی ہے جس کہ اجازت ای ڈبلیو پی کے تحت نہیں ہے - لہذا ہم نے اپنا قلیل مدتی تجزیہ تبدیل کیا ہے نیلی یوو 1 کو 13۔133 کے لیول تک اوپر کیا ہے اور جاری تصحیح صرف نیلی ویوو 2 ہے

                نیلی ویوو 2 نے پہلے ہی 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف برائے نیلی ویوو 1 تک اضافہ کیا ہے اور ابھی نیلی ویوو سی لمبائی میں نیلی ویوو اے کے برابر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ باٹم متوقع طور پر 49۔129 کے لیول پر ہے اور اوپر کی جانب نیلی ویوو 3 بننے کے قریب ہے

                اس صورتحال کا پہلا عمدہ اشارہ 13۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 42۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک ہو گی جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگی کہ نیلی ویوو 3 اوپر کی جانب 10۔138 کے لیول تک بن رہی ہے

                آر 3: 131.45 آر 2: 130.88 آر 1: 130.58 پیوٹ : 130.13 ایس 1: 129.72 ایس 2: 129.49 ایس 3: 128.99

                تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں خرید 70۔130 کے لیول پر کی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔129 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 75۔129 کے لیول پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر ہی لگائیں


                   
                • #398 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#157

                  یورو / جے پی وائے نے ہمارے متوقع / قابل ترجیح ہدف 49۔129 تک تنزلی کی ایک بڑی موو کی تھی اور اوپر جانے سے قبل 31۔129 کے لیول تک نیچے آیا تھا - ہمارے نزدیک نیلے رنگ کی ویوو 2 کے مکمل ہونے کے امکانات خاصے ذیادہ ہیں لیکن ہمیں 23۔130 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ اس صورتحال کی تصدیق کا پہلا اشارہ ہو گی - جب کہ 42۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 10۔138 کے لیول کی جانب نیلی ویوو 3 بن رہی ہے

                  قلیل مدتی سپورٹ 53۔129 اور اس کے بعد 31۔129 کے لیول پر ہے

                  آر 3: 131.45 آر 2: 130.88 آر 1: 130.58 پیوٹ : 130.23 ایس 1: 129.88 ایس 2: 129.53 ایس 3: 129.31

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 70۔130 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں کی ہے تو 53۔129 کے لیول کے قریب خرید کریں یا 23۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔125 پر ہی لگائیں


                     
                  • #399 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#157

                    توقع کے مطابق نیلی ویوو 2 میں تصحیح بن رہی ہے - سپورٹ 7705۔1 کے لیول پر اور پھر 7652۔1 - 7664۔1 کے زون میں ہے - 7929۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل ابھی مکمل ہوا معلوم نہیں ہو تا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں مزید اضافہ کی توقع ہے

                    صرف 7847۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک اس بات کو ظآہر کرے گی کہ وقت سے پہلے کم ترین لیول بنا ہے جو کہ نیلی ویوو 2 میں ہے اور نیلی ویوو 3 اگلی مضبوط ریلی 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک بنا رہی ہے

                    آر 3: 1.7847 آر 2: 1.7800 آر 1: 1.7774 پیوٹ : 1.7750 ایس 1: 1.7719 ایس 2: 1.7705 ایس 3: 1.7652

                    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 7675۔1 کے لیول سے خرید کے مواقع دیکھیں گے یا 7847۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے


                       
                    • #400 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3184۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح { ایریگولر فلیٹ} کا اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 3216۔1 اور 3292۔1 کے لیولز پر ہیں


                         
                      • #401 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1488۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہو رہے ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کے اہداف 1550۔1 اور 1590۔1 کے لیولز پر ہیں


                           
                        • #402 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2018



                             
                          • #403 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#157

                            یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ 7719۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے سے نیلی ویوو 2 مکمل ہوئی ہے یا نہیں اور 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیول تک نیلی ویوو 3 اوپر کی جانب بن رہی ہے یا نیلی ویوو 2 میں ایک ذیادہ پیچیدہ تصحیح بن رہی ہے

                            یہ کہ 7719۔1 کے لیول سے 7882۔1 کے لیول تک کی مختصر ریلی مضبوط معلوم ہوتی ہے یہ اس سے چھوٹی تھی کہ جس کی ہمیں عمومی طور پر توقع ہوتی ہے - جب کہ دوسری طرف یہ بھی ایک وجہ تھی کہ ہم نے تمام پوزیشنز کو کُھلا رکھا ہے

                            یہ کہ 7851۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک بُلش صورتحال کی حمایت کرے گی جب کہ 7734۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک ذیادہ پیچیدہ تصحیح کا اشارہ ہو گی

                            آر 3: 1.8030 آر 2: 1.7960 آر 1: 1.7929 پیوٹ : 1.7851 ایس 1: 1.7792 ایس 2: 1.7774 ایس 3: 1.7734

                            تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 7851۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اپنا سٹآپ لاس لیول 7715۔1 پر لگائیں گے


                               
                            • #404 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#157

                              ہمیں 50۔130 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 10۔138 کے لیول تک جانے کے لئے نیلی ویوو 3 نے صورتحال اپنے قابو میں کر لی ہے

                              قلیل مدتی تناظڑ میں سپورٹ 15۔130 کے لیول پر اور اس کے بعد 84۔129 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول متوقع طور پر تنزلی کا عمل محدود کرے گا لیکن اگر 21۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہو تی ہے تو اس سے نیلی ویوو 2 جاری رہے گی لیکن تنزلی کی موو متوقع طور پر یہاں تک محدود ہوگی

                              آر 3: 131.45 آر 2: 130.88 آر 1: 130.50 پیوٹ : 130.15 ایس 1: 129.84 ایس 2: 129.39 ایس 3: 129.21

                              تجارتی تجاویز : ہم یورو میں خرید 50۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 10۔129 پر رکھیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #405 Collapse

                                agar app chaty ho k forex trading main app dek kar trade karo or os main app ko kia dekna chaye . tu app ko chaye k app H4 hours k charts use kar or waha 50 MA par kaam kari jhab candel line ko oper ke tarar crosse kari to buy karo or agar nechi ko cross kari or 2 candel ban jaye to down ko sell karo

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X