InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #271 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 اگست 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1696۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ریزسٹنس پیوٹ کلسٹر 1708۔1 سے واپسی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1652۔1 اور 1630۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1727 آر 2 : 1.1747 آر 3 : 1.1785 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1669 ایس 2 : 1.1631 ایس 3 : 1.1611

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #272 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 30 اگست 2018

      فی الوقت سونا 50۔1204 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ دیکھا ہے کہ قیمت کئی مرتبہ 00۔1200 کے سپورٹ لیول سے واپس ہوئی ہے جہاں میں نے کی جن سن نوٹ کیا ہے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن اور گزشتہ مرتبہ کا بلند ترین لیول ہے - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے {اوپر جاتا اچہی موکو کلاوڈ} اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 70۔1223 ، پر حاصل کیا ہے - اوپر کی جانب کا پہلا ہدف 55۔1213 کے لیول پر ہے {سابقہ سوئنگ ہائی} لیول ہے

      اہم سپورٹ کی جن سن {جامنی لکیر} 00۔1200

      آج کی تجارتی تجاویز : جب تک قیمت ایچ 4 چارٹ میں کی جن سن سے اوپر ہے تب تک خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #273 Collapse

        بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 30 اگست 2018

        تجارتی تجاویز: فور 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے قیمت نے اضافہ کے چینل کی بالائی ڈائیوگنل سے واپسی کی ہے جو کہ اشارہ ہے خرید خطرہ کا سبب ہے - کی جن سن {سپورٹ} ٹیسٹ ہو رہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ کی جن سن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ باریک کلاوڈ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سپورٹ کمزور ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 6528 ، 6225 اور 5850 کے پرائس لیولز پر ہے

        کی جن سن {جامنی لکیر} 6528 کلاوڈ کا باٹم - 6528 چینل کی سوئنگ لوو - 5850

        انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمانا شروع کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


           
        • #274 Collapse

          بٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 31 اگست 2018

          سپورٹ / ریزسٹنس

          تن کان سن {پیلی لکیر} 6679 - نیچے کی جانب کا ہدف - سپورٹ
          کی جن سن {جامنی لکیر} 7072 - ریزسٹنس

          انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


             
          • #275 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 اگست 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3000۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ بئیرش ہرامائی کینڈل سٹک نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اور سیل کرنا درست رہے گا - قیمت کلاوڈ سے نیچے تجارت کر رہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ رجحان تنزلی کا ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2918۔1 {کی جن سن اور تن کان سن} پر ہے

            اہم ریزسٹنس 3042۔1 سپورٹ اور تنزلی کا ہدف 2918۔1 {کی جن سن ۰ تن کان سن}

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #276 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 اگست 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1660۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ انداز کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے {بئیرش انداز} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور خرید نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1642۔1 اور 1600۔1 کے پرائس لیولز پر ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1710 آر 2 : 1.1752 آر 3 : 1.1786 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1634 ایس 2 : 1.1600 ایس 3 : 1.1558

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #277 Collapse

                Elliott wave analysis of EUR/JPY for August 31, 2018

                ہم نے متوقع کمی کو 130.87 سے ریڈ لہر (ا) کے اختتام نقطہ نظر سے نیچے دیکھا ہے، جو توسیع شدہ فلیٹ اصلاح کے لئے متوقع ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ تمام ضروریات پہلے ہی مکمل ہوگئے ہیں اور تعریف کی طرف سے سرخ لہر (2) اب مکمل ہوسکتی ہے. اس نے کہا کہ، ہم ریڈ لہر (سی) 128.78 - 129.00 علاقے میں ریڈ لہر (سی) کو مکمل کرنے کے لئے تھوڑا سا نیچے منتقل کرنے کی امید کرتے ہیں اور شاید سرخ لہر کو پورا کرنے کے لئے (2) بھی.

                اب یہ ہے، جب سب پیچیدہ اصلاحی مجموعہ تیار ہوسکتا ہے. تاہم، 128.78 - 129.00 علاقے سے کم سے کم 129.90 کی ریلی کو دیکھا جانا چاہئے اور اگر لال لہر (2) مکمل ہوجائے تو 130.87 سے زائد تک کی حد سے زیادہ ریلی دیکھی جائے گی.

                R3: 130.40 r2: 129.93 r1: 129.65 پیوٹ: 129.30 s1: 129.00 s2: 128.78 s3: 128.65

                ٹریڈنگ کی سفارش: ہم نے 129.68 پر eur بیچ دیا اور ہم اپنے سٹاپ کو 130.50 تک کم کریں گے. ہم منافع لے لیں گے اور 129.10 پر eur خریدیں گے.


                   
                • #278 Collapse

                  Elliott wave analysis of EUR/NZD for August 31, 2018

                  1.7484 میں مختصر مدت کے اہم مزاحمت کے اوپر وقفے کے بعد ہم نے کچھ مضبوطی دیکھی ہے، جو ایک اہم وقفے کے بعد بہت عام ہے.

                  1.7484 کے اوپر وقفے سے آخر میں ہفتے کے مہینے اور آنے والے مہینے میں آنے والے بہت زیادہ سطحوں پر اپیل کی گئی ہے. دیکھنے کے لۓ اگلے اوپر ہدف 1.7820 میں دیکھا جاتا ہے کیونکہ اس کراس کا کام یہ ہے کہ یہ 1.8369 کی طرف بڑھتا ہے اور بالآخر اس سے اوپر بھی.

                  مختصر مدت، 1.7484 میں سابق مزاحمت اب تعاون کے طور پر کام کرے گی. 1.7416 میں معمولی حمایت سے صرف ایک غیر متوقع وقفہ اس ریلی سے سوال کرے گا.

                  R3: 1.7714 r2: 1.7668 r1: 1.7597 محور: 1.7484 s1: 1.7416 s2: 1.7384 s3: 1.7339

                  ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 1.7330 سے 1.7410 پر ہمارے اسٹاپ کے ساتھ طویل عرصے سے eur ہیں. اگر آپ ابھی تک eur نہیں ہیں، تو 1.7484 کے قریب خریدیں اور 1.7410 پر اسی سٹاپ کا استعمال کریں.


                     
                  • #279 Collapse

                    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 &#158

                    یورو / جے پی وائے میں ایک بہترین تنزلی ملی ہے اور یہ ابھی 78۔128- 00۔129 کے ٹارگٹ زون کے گرد گھوم رہا ہے - ہمیں 85۔129 کے لیول تک بہتری کی توقع ہے کہ جہاں سے اس بات کا اشارہ ملے گا کہ مزید تنزلی کے تصحیحی دباو کی ضرورت ہے یا نہیں

                    قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 14۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ 85۔129 کے لیول تک متوقع ریلی بن سکے اور متوقع طور پر یہ 87۔130 اور اس سے اگے تک جائے گی

                    اگر 54۔128 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو مزید تنزلی 30۔128 کے لیول تک متوقع ہے جس کے بعد متوقع بہتری عمل میں آئے گی لیکن فی الوقت متوقع تنزلی محدود ہوگی

                    آر 3: 129.85 آر 2: 129.32 آر 1: 129.14 پیوٹ : 128.83 ایس 1: 128.54 ایس 2: 128.30 ایس 3: 127.94

                    تجارتی تجاویز: ہم نے 10۔129 کے لیول پر اپنی شارٹ پوزیشن کا نفع لیا تھا جو کہ 58 پپس کا تھا اور اسی وقت یورو میں خرید کی تھی اور ابھی اپنا سٹاپ لاس لیول 10۔128 پر لگایا ہوا ہے


                       
                    • #280 Collapse

                      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 &#158

                      ہم نے نئے بننے والے اضافہ کے رجحان پر نظر رکھی ہوئی ہے جو کہ 7812۔1 کے لیول کی جانب بن رہا ہے اور یہ مزید اوپر 7484۔1 کے لیول کو توڑنے کے بعد 8369۔1 کے لیول تک جائے گا

                      قلیل مدتی تناظر میں ہم 7484۔1 کے سابقہ ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کچھ اور سائیڈ وے کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں جو کہ ابھی سپورٹ کا کام کررہا ہے - سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے مکمل ہونے میں وقت ہی درکار ہے اور اس کے بعد 7812۔1 اور اس سے اوپر کی جانب اضافہ کا رجحان بن سکے

                      سپورٹ 7484۔1 اور 7459۔1 کے لیول پر ہے

                      آر 3 : 1.7714 آر 2 : 1.7668 آر 1 : 1.7597 پیوٹ : 1.7484 ایس 1: 1.7459 ایس 2: 1.7414 ایس 3: 1.7384

                      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7410۔1 کے لیول پر لگایا ہے اور اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7484۔1 کے لیول کے نزدیک خریدیں یا 7597۔1 کے لیول سے اوپر خریدیں اور سٹاپ لاس لیول 7410۔1 کے لیول پر لگائیں


                         
                      • #281 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 ستمبر 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1610۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت آج کے پیوٹ لیول 1625۔1 سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے ۰ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1585۔1 ، 1560۔1 اور 1520۔1 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1665 آر 2 : 1.1730 آر 3 : 1.1770 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1560 ایس 2 : 1.1520 ایس 3 : 1.1455

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #282 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 3 ستمبر 2018

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2876۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پہلے ہدف تک نیچے ائی ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اہم سپورٹ {کی جن سن + تن کان سن} 2918۔1 کے لیول پر توڑی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2810۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} پر موجود ہے

                          نیچے کی جانب کا ہدف 2810۔1

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #283 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 03 ستمبر 2018

                            تجارتی تجاویز : ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 7263 کے لیول کے گرد چند ڈوجی کینڈلز نوٹ کی ہیں - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں اور خرید نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - قیمت نے تن کان سن لائن کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ قیمت 7030 ڈالر کی سطح تک نیچے آسکتی ہے { کی جن سن} میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 7030 کے لیول اور 6883 کے لیول پر ہے

                            سپورٹ / ریزسٹنس ریزسٹنس - $7.296 ہدف 1 کی جن سن - $7.030 ہدف 2 ٹاپ برائے کلاوڈ - $6.883

                            انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائیں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                               
                            • #284 Collapse

                              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 04 ستمبر 2018



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #285 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 04 ستمبر 2018

                                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 20۔1193 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا اضافہ کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطرہ ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے تجارت کر رہی ہے اور سپورٹ 00۔1195 کے لیول پر ٹوٹ گئی ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 80۔1182 اور 70۔1160 کے لیولز پر موجود ہیں

                                ریزسٹنس لیولز کی جن سن - $1,198.35 تن کان سن - $1,197.40

                                ریزسٹنس کلسٹر - $1,195.00 اہداف $1,182.80 $1,160.70

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X