جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2017
جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کے رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر جاپان کی جانب سے جی ڈی پی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد اضآفہ کی موو کی ہے اور یہ کہ اس نے سابقہ بلند ترین لیول 65۔142 سے اوپر کی بریک کی ہے - 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی ہے موو ایک ٹیکنیکل بُلش سگنل ہے جو کہ مزید آضافہ کی موو کو ممکن بنا رہا ہے - آر ایس ائی کی سمت واضح ہے اور مضبوط اضآفہ کی موو کا اشارہ کررہا ہے - لہذا جب تک 75۔141 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 65۔142 اور 10۔143 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 65۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 10۔143 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 20۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 50۔140 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 75۔141 کے لیول پر ہے
ریزسٹنس لیولز 142.65
, 143.10, and 143.75
سپورٹ لیولز 141.20
, 140.50 and 139.90

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим