تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #106 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 01 فروری 2017









    بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے - بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #107 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے یکم فروری 2017






      جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے اور مزید اوپر گیا ہے - اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہیں - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 60۔141 کا سپورٹ لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 00۔143 اور 65۔143 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 65۔143 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 20۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 75۔140 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 60۔141 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز 143.00, 143.65, 144.15

      سپورٹ لیولز 141.20, 140.75,140.00
         
      • #108 Collapse

        یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 01 فروری 2017






        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے





        طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے ستمبر 2016 میں عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے لیول سے اوپر دوبارہ بنا تھا لیکن ستمبر کی 16 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی یہ کہ 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں بُلش واپسی اور 24 نومبر کو ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0600۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جو کہ بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش پُل بیک ہوتا ہے
           
        • #109 Collapse

          یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 02 فروری 2017








          جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے






          طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0570۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جس پر بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش کوئی پُل بیک ہوتا ہے
             
          • #110 Collapse

            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2017






            جی بی پی / جے پی وائے کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - پئیر اضافہ کی موو لئے ہوئے ہے اور یہ 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضآفہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہیں - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - مزید یہ کہ 00۔142 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور یہ ممکنہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - جب تک یہ اہم سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضآفہ 50۔143 اور 15۔144 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 50۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 15۔144 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 60۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 75۔140 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 00۔142 کے لیول پر ہے
               
            • #111 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2017






              ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا اپنی اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی موو مضبوطی کے ساتھ کی ہے اور اوپر کی جانب جارہا ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - جب تک 7270۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 7330۔0 اور 7345۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7330۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7345۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7250۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7230۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7270۔0 کے لیول پر ہے



              ریزسٹنس لیولز 0.7330, 0.7345, 0.7375
              سپورٹ لیولز 0.7250, 0.7230, 0.7200
                 
              • #112 Collapse

                اہم کرنسی پئیرز کا 06 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ


                یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ اوپر کی جانب گیا تھا لیکن واضح طور پر نہیں قیمت نے 0800۔1 کا ریزسٹنس لیول کئی مرتبہ ٹیسٹ کیا تھا لیکن اس کو اوپر کی جانب توڑنے میں ناکام رہی تھا - 0800۔1 کا ریزسٹنس لیول اس ہفتہ اوپر کی جانب ٹوٹ جانا چاھیے تاکہ بُلش موو جاری رہ سکے اور کسی بڑی پُل بیک کا خطرہ ٹل سکے




                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف گزشتہ ہفتہ نیچے کی جانب گیا تھا لیکن واضح طور پر گیا تھا - قیمت 0000۔1 اور 9950۔0 کے ریزسٹنس لیولز سے نیچے ہے اور 9900۔00 کے سپورٹ لیول کی جانب جارہی ہے جو کہ اس ہفتہ کا ہدف ہے - مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے اور مزید بئیرش موو کی توقع ہے





                جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں فی الوقت اضافہ اور تنزلی کی موو بن رہی ہے - گزشتہ ہفتہ قیمت نے عمومی طور پر 2700۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول اور 2400۔1 کے ایکیومیلشن لیول کے درمیان تجارت کررہی ہے - ایکیومیلیشن لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو بُلش اور نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو بئیرش کردے گا

                https://forex-images.instaforex.com/.../3_source!.png

                یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہاں 4 آوور چارٹ اور ڈیلی چارٹ میں رجحان بئیرش ہوگیا ہے - مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے اور مزید بئیرش موو کی توقع ہے - ساتھ ساتھ کچھ ریلیز بھی بن سکتی ہیں لیکن اس ہفتہ کی مجموعی موو بئیرش ہی ہے اور بئیرز کا ہدف 00۔112 ، 50۔111 اور 00۔1111 کا لیول ہے




                یورو / جے پی وائے : فی الوقت یورو / جے پی وائے طویل مدتی تناظر میں نیوٹرل اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرش ہے - مارکیٹ میں قلیل مدتی سیل کا سگنل ہے اور قیمت کا یہاں سے مزید نیچے جانا متوقع ہے - مزید بئیرش موو سے طویل مدتی تناظر میں بئیرش صورتحال بنے گی - اس ہفتہ کا پہلا ہدف 50۔120 کے لیول پر ہے جس کے بعد قیمت 00۔120 اور 50۔1199 کے لیولز تک جائے گی


                   
                • #113 Collapse

                  یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 فروری 2017





                  جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے





                  طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے جنوری کی 12 کو 0570۔1 - 0600۔1 کے لیولز سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0570۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جس پر بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش کوئی پُل بیک ہوتا ہے
                     
                  • #114 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 07 فروری 2017









                    بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے - بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
                       
                    • #115 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 08 فروری 2017






                      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 78۔1239 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے آپ ورڈ چینل کی لوئیر ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے - رجحان بُلش ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی ہویزونٹل بیس حاصل کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اضآفہ کی موو کا تسلسل ہوسکتا ہے - میں نے متوقع اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پیشن لیولز لگائے تھے اور 8۔161 فیصد کو 00۔1252 کے لیول پر حاصل ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,235.90
                      آر 2: 1,237.75
                      آر 3: 1,240.65
                      سپورٹ لیولز ایس 1: 1,230.00
                      ایس 2: 1,228.20
                      ایس 3: 1,225.30
                         
                      • #116 Collapse

                        یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 فروری 2017






                        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے






                        طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0570۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جس پر بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش کوئی پُل بیک ہوتا ہے
                           
                        • #117 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 08 فروری 2017









                          بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
                             
                          • #118 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا 09 فروری 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ







                            جی بی پی / جے پی وائے کا 30۔119 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر 35۔140 کے افقی سپورٹ لیول سے اوپر ری باونڈ کررہا ہے اور یہ مزید اضافہ کی موو کرنا متوقع ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہا ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر اس کا کراس کرنا بئریش سگنل ہوگا اور یہ مزید اضافہ کی موو بنائے گا - جب کہ آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اس میں آضآفہ کی موو کمزور ہے - جب تک 35۔140 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 45۔141 اور 00۔142 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 45۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔142 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 90۔139 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 45۔139 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 35۔140 کے لیول پر ہے


                            ریزسٹنس لیولز 141.45, 142.00, 142.75
                            سپورٹ لیولز 139.90,139.45, 139.00
                               
                            • #119 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 فروری 2017







                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا نیچے کی جانب کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو نیچے کی جانب کراس کیا ہے جو کہ منفی صورتحال ہے

                              - آر ایس ائی انڈیکس 30 کے لیول سے نیچے بئیرش ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 7240۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے مزید تنزلی 7175۔0 اور 7150۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے

                              اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7175۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.7150 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7240۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے

                              اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7280۔0 اور دوسرے ہدف 7310۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے



                              ریزسٹنس لیولز 00.7280
                              , 0.7310, and 0.7375

                              سپورٹ لیولز 0.7175
                              , 0.7150, and 0.7100
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #120 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 09 فروری 2017









                                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی مجھے توقع تھی قیمت نے 77۔1244 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے آپ ورڈ چینل کے لوئیر ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے - رجحان ابھی بھی اضافہ کا ہی ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سیمیٹریکل ٹرائینگل نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سونا اضافہ کی موو جاری رکھ سکتا ہے - ہدف 00۔1252 {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول} ہے




                                فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس


                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,242.40
                                آر 2: 1,245.50
                                آر 3: 1,250.40
                                سپورٹ لیولز
                                ایس 1: 1,232.50
                                ایس 2: 1,229.50
                                ایس 3: 1,224.60
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X