تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #901 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مئی 2018




    نیچے کی جانب سے ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ۰ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی دباو کا شکار ہے پئیر 7030۔0 کے لیول کے حالیہ بئیرش بریک آوٹ کے بعد مزید نیچے کی جانب گیا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج قیمت کو نیچے کی جانب 6950۔0 کے لیول تک بھیجے گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7035۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید تنزلی 6990۔0 اور 6960۔0 کے لیولز تک متوقع ہے


    چارٹ کی وضاحت

    کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7050, 0.7075, 0.7120

    سپورٹ لیولز 0.6990, 0.6960, 0.6920.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #902 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 02 مئی 2018




      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1311 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ بئیرش فلیگ کے بننے کا عمل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے 00۔1310 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1301 پر ہے اگر بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نہیں ہوتا ہے تو قیمت مزید اوپر ابھی بھی جاسکتی ہے اور 20۔1313 کا لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے

      ریزسٹنس لیولز

      آر 1 : $1,312.95

      آر 2 : $1,321.95

      آر 3 : $1,327.50

      سپورٹ لیولز

      ایس 1 : $1,298.40

      ایس 2 : $1,292.82

      ایس 3 : $1,283.83

      آج کی تجارتی تجاویز :

      ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #903 Collapse

        ٹیکنیکل لیولز : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 03 مئی 2018




        ٹیکنیکل لیولز : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 03 مئی 2018 آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چیلنجر جاب کٹس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز


        ریزسٹنس لیولز . 3: 110.22.

        ریزسٹنس . 2: 110.00.

        ریزسٹنس . 1: 109.79.

        سپورٹ. 1: 109.53.
        سپورٹ 2: 109.32.

        سپورٹ. 3: 109.10.

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #904 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 مئی 2018




          یورو / جے پی وائے نے 21۔131 کے لیول پر نیاء کم ترین لیول بنایا ہے - نئے کم ترین لیول ممکنہ طور پر ویوو 2 میں ایک بڑھی ہوئی سیدھی / فلیٹ تصیح میں بی ویوو بنے گا - کمزور ریزسٹنس جو کہ 84۔131 کے لیول پر ہے سے اوپر کی بریک اس صورتحال کی حمایت کرے گی اور ویوو سی برائے ویوو 2 میں قریب ترین ریزسٹنس 54۔132 کے لیول تک واپسی کا اشارہ کرے گی جس کے بعد یہ ویوو 3 میں واپس نیچے آنے کا اشارہ کر رہی ہے جو کہ کم از کم 94۔129 کے لیول تک کی کمی ہوگی

          آر 3 : 132.14

          آر 2 : 131.84

          آر 1 : 131.55

          پیوٹ : 131.20

          ایس 1 : 131.10

          ایس 2 : 130.76

          ایس 3 : 130.46

          تجارتی تجاویز یورو میں نیا سیل کا آڈر 40۔132 کے لیول پر لگا ہے


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #905 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 03 مئی 2018

            انڈیکس 86۔91 کے سپورٹ زون سے اوپر ایک مضبوط بُلش راہ لئے ہوئے ہے اور بُلز اپنی مضبوطی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں اور 62۔92 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کی کوشش میں ہے - اگر یہ ہو جا تا ہے کہ توجہ 42۔93 کا لیول ہوگا کیونکہ قلیل مدتی تنآظر میں بُلش صورتحال ابھی بھی قابل ترجیح ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور کسی فیصلہ کُن موو سے قبل کنسولیڈیشن کا اشارہ کررہا ہے




            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46


            آج کی تجارتی تجاویز :


            ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹاپ لاس لیول 84۔91 پر ہے


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #906 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 03 مئی 2018



              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 65۔1317 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُرخطر ہونے کا اشارہ ہے اس نے علاوہ سیل کرنے والوں نے پس پردہ بالائی اضافہ کی ڈائیوگنل کا لحاظ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1306 پر موجود ہے

              ریزسٹنس لیولز

              آر 1 : $1,311.03

              آر 2 : $1.317.31

              آر 3 : $1,321.12

              سپورٹ لیولز

              ایس 1 : $1,300.95

              ایس 2 : $1,297.13 ایس 3 : $1,290.85

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #907 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 03 مئی 2018


                یو ایس ڈی / جے پی وائے


                یو ایس ڈی / جے پی وائے اضافہ کے رجحان کے تناظر میں کنسولیڈیٹ کررہا ہے - مارکیٹ ابھی 50۔109 کے لیول پر موجود ڈیمانڈ لیول سے اوپر ہے اور یہ 00۔110 کے سپلائی لیول تک جا سکتا ہے - آج بھی کچھ فنڈامینٹلز یعنی بڑی خبروں کو جاری کیا جائے گا اور یہ مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں اور یہ موجود بُلش رجحان کو قوت / مدد بھی فراہم کرسکتی ہیں





                مارکیٹ میں جاری حالیہ بُلش کوشش کی وجہ سے قیمت مزید اوپر کی جانب جاسکتی ہے لیکن یہ ایک عارضی صورتحال ہوگی - جس کی وجہ مارکیٹ میں متوقع تبدیلی کا عمل کا شروع ہونا ہے - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں




                .
                   
                • #908 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 مئی 2018



                  فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1990۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش تصیحی مرحلہ کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید پُر خطر ہے اور محدود ہے میری تجویز یہ ہے کہ اضآفہ کے چینل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں {بئیرش فلیگ} تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 1938۔1 اور 1915۔1 کا لیول ہے

                  ریزسٹنس لیولز

                  آر 1 : 1.2008

                  آر 2 : 1.2067

                  آر 3 : 1.2102

                  سپورٹ لیولز

                  ایس 1 : 1.1915

                  ایس 2 : 1.1915

                  ایس 3 : 1.1880


                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں


                  .
                     
                  • #909 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 مئی 2018




                    روزانہ کی صورتحال یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے

                    بہرحال 2400۔1 کے پرائس لیول کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے بنے تھے اسی وجہ سے اپریل کی 20 تاریخ کو بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی قلیل مدتی تناظر بئیرش ہوگیا ہے یہ تب تک قائم رہے گا کہ جب تک یورو / یو ایس ڈی ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھتا ہے

                    اس کے ساتھ ساتھ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد بھی ٹوٹی ہوئی ہی رہتی ہے موجودہ کئی مرتبہ کا ٹاپ انداز 2200۔1 کے لیول پر موجود بئیرش بریک آوٹ کا محتاج ہے جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہو - بئیرش متوقع ہدف 1990۔1 کا لیول اور پھر 1880۔1 کا لیول ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 2200۔1 - 2190۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے تاکہ ایک کم رسک والی سیل کی انٹری بن سکے نفع کے اہداف 2070۔1 - 1900۔1 کے لیولز ہیں

                    جب کہ ایس ایل کو 2250۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #910 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مئی 2018




                      اجمالی جائزہ

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9927۔0 اور 1003۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9927۔0 کے لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھے گا - سپورٹ لیول 9868۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت ممکنہ طور پر ڈبل باٹم بنائے گی - آج اہم سپورٹ 9868۔0 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 0003۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9961۔0 کے لیول پر بریک آوٹ / ٹوٹ جانے کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے

                      لہذا 9961۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 0003۔1 کا لیول ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 0048۔1 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ 0048۔1 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے لہذا ہمیں

                      یہ توقع ہے کہ پئیر آج 9961۔0 کے لیول سے 0048۔1 کے لیول تک اوپر جائے گا - اسی اثناء میں اگر صورتحال تبدیل ہو جاتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9868۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید کمی 9826۔0 / 9800۔0 کے لیولز تک ہوسکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

                      تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #911 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مئی 2018




                        اجمالی جائزہ

                        جیساء کہ توقع تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7089۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس لیول 7049۔0 کے لیول پر اور سپورٹ لیولز 6955۔0 اور 6906۔0 کے لیولز ہیں پیوٹ پوائنٹ پہلے ہی 7049۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7049۔0 کے اہم لیول کے گرد تجارت کررہا ہے جو کہ فی الوقت ایچ ون چارٹ ٹائم فریم میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے کل این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7049۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب کی تجارت کی تھی - پئیر 7049۔0 کے لیول سے 7010۔0 کے لیول پر باٹم بنانے کے لئے نیچے گیا تھا - اسی تناظر میں این زیڈ ڈی / پو ایس ڈی پئیر نے سپورٹ لیول کو توڑا تھا

                        جو کہ 7010۔0 کے لیول پر ریزسٹنس میں تبدیل ہوا ہے - آج 7089۔0 کے لیول کا ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا اور 6955۔0 اور 6906۔0 کے لیولز تک جائے گا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی - میرے ٹیکنیکل تجزیہ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے -

                        قلیل مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور یہ 6906۔0 اور اس سے نیچے والا لیول ٹیسٹ کر رہا ہے اضآفہ کے رجحان میں : اگر پئیر 7010۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب نہیں ہوتا ہے تو مارکیٹ 7010۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی لہذا مارکیٹ 7049۔0 اور 7089۔0 کے لیول پر موجود ڈیلی ریزسٹنس تک اوپر جائے گی - جب کہ اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید اوپر 7089۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈبل ٹاپ بنا سکے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #912 Collapse

                          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مئی 2018

                          سونے کی قیمت بئیرش چینل کے اندر موجود ہے - قیمت نے کل واپسی کی تھی لیکن یہ بئیرش چینل کو توڑنے میں ناکام رہی تھی قیمت وہاں سے رد ہوئی تھی اور ابھی یہ ابھی واپسی کررہی ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت آج 1300- 1290 کے لیولز کی جانب ایک نیاء کم ترین لیول بنائے گی اور پھر واپس اوپر آئے گی




                          نیلی لکیر - بئیرش چینل نیلی اضآفہ کی ترچھی لکیر -

                          بُلش ڈائیورجنس پیلی ریکٹ اینگل / مستطیل - واپسی کے لئے ہدف


                          سونے کی قیمت نے 1319 کے لیول پر قلیل مدتی ریزسٹنس حاصل کی ہے اور 1295

                          کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے - آر ایس آئی نے ڈائیورج ہونے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور نیاء لوئیر لوو ہو سکتا ہے کہ حتمی ڈائیورجنس کا اشارہ دے دے - میں درمیانی مدت کے لئے بُلش ہوں - سونے آر ایس ائی میں ڈائیورجنس کے ساتھ ایک نیاء کم ترین لیول بنانے کی کوشش میں ہے جس سے 1330 ڈالر کے لیول تک کم از کم اضافہ ملے گا

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #913 Collapse

                            سی اے ڈی/سی ایچ ایف اپنے ریزسٹینس کو ٹیسٹ کررہے ہیں ، اور بلش ہیں

                            سی اے ڈی/سی ایچ ایف اپنے ریزسٹینس کو 0.7745 کے لیول پرٹیسٹ کررہے ہیں(فیبونیکیریٹریسمنٹ ،ہوریزینٹل اوور لیپ ریزسٹینس) جہاں قیمت کی 0.78070 کے لیول پر ریزسٹینس تک بڑھنے کی توقع ہے(ہوریزینٹل سونگ ہاۂی ریزسٹینس)اگر ٹوٹ جائےاسٹوکیسٹک (55، 5، 3) اپنے سپورٹ لیول سے 7.7% کے لیول تک بڑھ جاۂۓ گی جہاں اسی بڑھوتری کی توقع ہے ۔ 0.7745 سے اوپر خرید لیول. 0.7714 اسٹاپ لاس لیول0.7807 ٹیک پرافٹ لیول




                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #914 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مئی 2018

                              ڈالر انڈیکس نے بغیر کسی واضح پُل بیک / واپسی کے اضآفہ کے رجحان کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - انڈیکس واضح انداز میں ایک اور بئیرش ڈائیورجنس بنا رہا ہے اور جلد ہی ایک بڑی واپسی کی موو کے امکانات میں اضافہ کررہا ہے - جیساء کہ اس ہفتہ کے آغاذ میں کہا گیا تھا کہ مجھے یہ توقع ہے کہ ڈآلر انڈیکس اوپر کی جانب جائے گا اور اس ہفتہ واپس ائے گا - مجھے ابھی بھی ایساء ہونے کا یقین ہے اور کم از کم 92 کے لیول تک واپسی کی توقع ہے



                              بیلی لکیر :

                              بُلش چینل نیلی نیچے آتی ترچھی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس ڈالر انڈیکس بُلش چینل کے اندر تجارت کررہا ہے اور ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہا ہے - نئے بلند ترین لیول کی تصدیق آر ایس آئی کی جانب سے نہیں ہوئی ہے جو کہ ڈائیورج کررہا ہے - سپورٹ لیول 93 کے لیول پر بنا ہے اور اگلا 35۔92 کے لیول پر ہے -

                              لہذا بئیرز کو پہلے 93 کا لیول توڑنا ہوگا تاکہ تبدیلی کے اشارے حاصل کرسکیں - میں انڈیکس میں بئیرش ہوں یعنی یہ نیچے کی جانب آئے گا *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #915 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 09 مئی 2018




                                اجمالی جائزہ

                                جی بی پی / جے پی وائے نے ایک نئے مثبت رجحان اور 90۔146 کے لیول پر موجود بُلش چینل کی سپورٹ سے اوپر مثبت رجحان کو بناتے ہوئے بُلش رجحان کے غالب ہونے کی تصدیق کی ہے اور سٹاک ایسٹک نے 50 کے لیول تک ریلی کی ہے اور درکار مثبت مضبوطی کو فراہم کرنے میں مدد کی ہے اور یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ مثبت تسلسل قیمت کو ممکنہ طور پر اضافہ کے ہدف 90۔148 تک جانے کے بعد 80۔150 تک لے جائے گا - یہ قابل غور بات ہے کہ اضافی منفی دباو اور حالیہ اہم سپورٹ سے نیچے جانے کی کوشش سے اہم رجحان کے تبدیل ہونے کے امکانات میں اضآفہ ہوجائے گا اور منفی دباو کے بننے سے بٰڑے نقصان کا احتمال ہوسکتا ہے کہ جو کہ 25۔146 اور 30۔145 کے لیولز سے شروع ہوسکتا ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 40۔147 اور 90۔148 کے لیولز کے درمیان ہے


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X