تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #886 Collapse

    چاندی کا تجزیہ برائے 27 اپریل 2018




    چاندی کی قیمت نے کل تجارت کا اختتام 56۔16 کے لیول سے نیچے تجارت کرتے ہوئے کیا تھا جس سے قیمت واپس سائیڈ وے رینج میں آئی ہے اور یہ اشارہ چارٹ میں بنا ہے جہاں ان لکیروں کو 15۔16 کا سپورٹ اور 80۔16 کا ریزسٹنس لیول ظاہر کررہا ہے - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ انٹر ڈے تجارت میں سائیڈ وے تجارت قائم رہے گی یہاں تک کہ قیمت اوپر بیان کئے گئے لیولز میں سے ایک کو توڑ لے ، آج کی متوقع تجارتی رینج 15۔16 کا سپورٹ اور 80۔16 کا ریزسٹنس لیول ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #887 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 27اپریل 2018




      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جرمن بے روزگاری چینج ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور فرنچ فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹمینٹ ، بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 2168۔1

      مضبوط ریزسٹنس 2169۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 2149۔1

      انر سیل ایریا : 2137۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 2109۔1

      انر بائے ایریا : 2081۔1

      اوریجنل سپورٹ : 2069۔1

      مضبوط سپورٹ : 2057۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 2050۔1 م

      شتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #888 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 27 اپریل 2018




        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر ابھی اہم سپورٹ لیول 95۔108 سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ خرید کا لگاو قائم رکھے گا - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 95۔108 کا لیول قائم ہے

        تب تک مزید اضافہ 80۔109 اور 00۔110 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں -

        یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 95۔108 ٹیک پرافٹ لیول 80۔109 ریزسٹنس لیولز 109.80, 110.00, 110.45


        سپورٹ لیولز 108.75, 108.50, 108.00


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #889 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 30 اپریل 2018

          یو ایس ڈی ایکس ایک مضبوط بُلش کنسولیڈیشن میں ہے لیکن فی الوقت یہ 25۔91 کے ریزسٹنس لیول پر رُکا ہوا ہے اس سے اوپر کا بریک قیمت کو 62۔92 کے زون تک لے جائے گی جو کہ اگلا اہم لیول ہے اور فروخت کنندگان کے لئے دلچسپی کا سبب ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ پر اعتبار سے فراہم کررہا ہے اور یہ قریب مدتی تناظر میں قیمت میں اضآفہ کا سبب ہوگا




          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.25 / 92.62

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.46 / 89.36

          آج کی تجارتی تجاویز :

          ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 62۔92 اور سٹاپ لاس لیول 86۔90 پر ہے


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #890 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 30 اپریل 2018



            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سٹاک کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            اج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1.2183.

            مضبوط ریزسٹنس :1.2176.

            اوریجنل ریزسٹنس : 1.2164.

            انر سیل ایریا : 1.2152.

            ٹارگٹ انر ایریا: 1.2123.

            انر بائے ایریا: 1.2094.

            اصل سپورٹ: 1.2082.

            مضبوط سپورٹ: 1.2070.

            بریک آوٹ سیل لیول: 1.2063.

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #891 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 30 اپریل 2018




              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 28۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کی سیریز نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - قیمت نے کیلٹنر چینل کی بالائی حد سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔109 کا لیول ہے

              ریزسٹنس لیولز

              آر 1: 108.42

              آر 2: 109.77

              آر 3: 110.00

              سپورٹ لیولز

              ایس 1: 108.85


              ایس 2: 108.60

              ایس 3: 108.25

              اج کی تجارتی تجاویز :

              ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #892 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 اپریل 2018


                جمعہ کے روز برطانوی اور امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی میں مضبوط سیل کا دباو بنا تھا - اسی دوران ہم گرین بیک میں مضبوط بُلش رد عمل دیکھ رہے ہیں لہذا ممکنہ لوئیر لوو انداز کے بننے پر نظر رکھیں جو کہ اس ہفتہ بن سکتا ہے - سپورٹ زون 3768۔1 کے لیول پر اگر کمزور ہوتا ہے تو تنزلی کی موو 3707۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے





                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3838 / 1.3902

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3768 / 1.3707

                آج کی تجارتی تجاویز :

                ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3768۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3707۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3831۔1 پر ہے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #893 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 01 مئی 2018




                  بی ٹی سی یعنی بِٹ کوائن نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 8823 ڈالرز کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - جاپان کے مالیاتی ریگولیٹری ادارہ نے یہ تصدیق کی ہے کہ ابھی تک آٹھ کمپنیوں نے کرپٹو کرنسی ایکسینج چلانے کے لئے اپنی درخواستیں واپسی لینے کی خواھش ظاہر کی ہے - جب کہ 100 مزید کمپنیاں مارکیٹ میں آنے کے لئے کوشاں ہیں - ٹیکنیکل اعتبار سے بِٹ کوائن بئیرش ہے تجارتی تجاویز ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی رائزنگ ویج نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا گیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 8616 اور 8322 ڈالرز کی سطح پر ہے

                  سپورٹ / ریزسٹنس

                  $9.000 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

                  $8.810– انٹرا ڈے سپورٹ

                  $8.616 – متوقع ہدف 1

                  $8.322 – متوقع ہدف 2

                  انسٹا فاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی میں ابھی تجارت کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈ 4 کے ذریعہ ڈیل اوپر کریں


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #894 Collapse

                    یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مئی 2018




                    فی الوقت یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 81۔131 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 2 روزہ کم ترین لیول 85۔131 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے خرید کے پُر خطر ہونے کا اس کے علاوہ میں نے ایل بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                    ریزسٹنس لیولز

                    آر 1 : 132.45

                    آر 2 : 132.83

                    آر 3 : 133.13

                    سپورٹ لیولز

                    ایس 1 : 131.76

                    ایس 2 : 131.47

                    ایس 3 : 131.09

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #895 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مئی 2018

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کے 4 ایچ چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز موجود ہے گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر قیمت نے ایک رینج میں تجارت کی تھی اور پیر کے روز اس نے سائیڈ وے انداز میں تجارت کی تھی {جو کہ اضافہ کے رجحان کے تناظر} میں تھی 50۔109 کے لیول پر سپلائی لیول ٹیسٹ ہوا تھا اور یہ دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے - یہ قدرے اوپر کی جانب ٹوٹ بھی سکتا ہے جس کے بعد رجحان میں تبدیلی ہوگی




                      مارکیٹ میں حالیہ بُلش مضبوطی کے سبب قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے - بہرحال یہ عارضی ہوسکتا ہے کیونکہ اس ہفتہ جے پی وائے بئیرش ہی ہیں اور مئی کے ماہ میں بھی یہ صورتحال قائم رہ سکتی ہے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #896 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 01 مئی 2018




                        یورو / این ذیڈ ڈی ایک کمزور تصیحی ریلی میں رُکا ہوا ہے اور ویوو 2 مکمل کرنے کے لئے 7012۔1 - 7032۔1 کے لیولز تک ایک تنزلی کے لئے نیاء سیل کا دباو محض وقت کے انتظار میں ہے اور اس کے بعد 7474۔1 اور 84731 کے لیول تک ویوو 3 مکمل کرنے کے لئے میدان تیار ہوگا

                        آر 3 : 1.7227

                        آر 2 : 1.7202

                        آر 1 : 1.7180

                        پیوٹ : 1.7125

                        ایس 1 : 1.7082

                        ایس 2 : 1.7052

                        ایس 3 : 1.7012

                        تجارتی تجاویز ہمارا کلوز سٹاپ 7170۔1 کے لیول پر 34 پپس کے مختصر نقصان کے لئے ہٹ ہوا تھا ہم ویوو 2 کے 7012۔1 کے لیول پر مکمل ہونے کے انتظار میں ہیں جس کے بعد یورو میں دوبارہ خرید کریں گے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #897 Collapse

                          تجارتی منصوبہ براۂے 01/05/2018

                          بازاروں نے کل مقرر کردہ تجارتی حدوں کو برقرار رکھا اور کچھ ذیادہ نہیں ہوا eur / usd 1.2061 کے سپورٹ لیول کے قریب ہے، gbp / usd 1.3780 کی سطح سے نیچے ٹریڈنگ کررہا ہے اور usd / jpy 109.46کے اوپری لیول کے قریب ہے. منگل 1 مئی کو ، یورپ اور ایشیامیں اکثر جگہوں پر چھٹی ہے .

                          اہم میکرو ایونٹ یو ایس آئی ایس ایم مینوفیکچرنگ ڈیٹا کا اعداد وشمار ہے لیکن برطانیہ بھی مینوفیکچررز پی ایم آئی نکالے گا پھر، کینیڈا اپنی پہلی سہ ماہی کا جی ڈی پی پیش کرے گا تاجروں کو چین میں کاایکزین پی ایم آۂی ملے گا جہاں مینوفیکچرنگ انڈیکس میں ایک معمولی کمی کی توقع ہے، جیسا کہ کل صبح جاری ہونے والی سرکاری پی ایم آۂی کے معاملے میں تھا. Aud / usd تجزیہ براۂے 01/05/2018 آسٹریلیا کے ریزرو بینک نے وسیع پیمانے پر متوقع انٹرسٹ ریٹ کو 1.5 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے بیان میں آر بی اے کا نقطہ نظر وہی ہے جیسا کہ ہم حالیہ افراط زر کی رپورٹ میں دیکھ چکے ہیں جسے "بینکوں کی توقعات کی طرح" کے طور پر بیان کیا گیا ہے.اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے

                          کہ آربی اے افراط زر کے تعلق سےمحتاط رہے گا اور 2018 کے لئے 1.75٪ فورکاسٹ ہوگا . یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ مارچ کے سہ ماہی کے لئے فیصلہ کن پیمانہ0.5 فیصد ہوگا ، اور یہ ارادہ ہے کہ آربی اے 2018 کے کوارٹر تک کسی بھی متوقع لفٹ کی توقع نہیں کرتی ہے. اصل میں، چھ ماہ سے زائد مالی حالات کو مضبوط بنانے ؛ سلو ہاؤسنگ مارکیٹ؛ اور ملازمتوں میں کمی کی وجہ سے انہیں محتاط رہنے کے لئے مزید گنجائش بھی ہے.

                          اب ایچ 4 ٹاۂم فریم میں aud / usd کے تکنیکی تصویر پر نظرڈال لیتے ہیں، انتہائی اوور سولڈ حالات کے باوجود، آر بی اےکے فیصلے کے اعلان کے بعد 0.7524 کی سطح پرٹکنیکل سپورٹ کےلیول سے اوپرمارکیٹ ٹوٹ گۂی ہے ۔اگلا ٹیکنیکل سپورٹ 0.7502 کے لیول پر دیکھا جارہا ہے اور اگر یہ لیول ٹوٹ گیا تو، aud دسمبر 2017 کے بعد سے سب کم لیول پر ہوگا. اور سب سے قریبی ریزسٹنس لیول 0.7578 ہے


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #898 Collapse

                            عالمی میکرو جاۂزہ براۓ 01/05/2018

                            امریکہ میں درآمد اسٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات پر ٹیکس ڈیوٹی متعارف کرانے کے لۂۓ یورپی یونین نے مارچ میں صدر ڈونالڈ ٹومپ کی طرف سے اعلان کردہ فیصلےکو سخت تنقید کا نشانہ بنایا کمیشن نے منگل کو صبح ایک بیان جاری کیا جب امریکہ نے یورپی یونین کے ڈیوٹیز میں اسٹیل اور ایلومینیم کےدرآمد ات پر 1جون تک توسیع کا اعلان کیا. یورپی یونین نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ا سٹیل اور ایلومینیم شعبوں میں پیداوار کے بقدر نہ بیچ پانے کی حالت یورپی یونین کی کارروائی کا نتیجہ نہیں ہے یورپی یونین کی ایک رپورٹ نے اس پر زور دیا کہ اس کے برعکس، حالیہ مہینوں میں، "یورپی یونین نے اس مسئلے کے حل کو تلاش کرنے کے لئے امریکہ اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ تمام ممکنہ سطحوں پر بات چیت کی ہے.


                            یورپی یونین نے مارکیٹ کی رسائی سے متعلق موجودہ مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے اپنی تیاری کی طرف بھی اشارہ کیا ہے،لیکن اس پربھی زور دیا کہ طویل عرصے سے امریکہ کےشراکت دار اور دوست کے طور پر، "خطرے کے تحت" مذاکرات کا ارادہ نہیں رکھتا ہے. حالیہ ہفتوں میں یورپ کے تجارتی کمشنر سیسیلیا مالم اسٹروۂیم امریکہ کے کومرس سیکریٹری ولبوریک راس اور امریکہ کے سیلز نمائندہ رابرٹ لاۂیھزر کے ساتھ رابطے میں ہیں. یہ مزاکرات جاری رہیں گے وائٹ ہاؤس کے تحفظ پسند فیصلہ کے رد عمل میں یورپی یونین نے امریکہ کی طرف سے برآمد کردہ سامان پر جوابی ڈیوٹیز متعارف کرانے کا اعلان کیا، بشمول دوسروں کے، بربن اور ہارلی ڈیوڈسن موٹر سائیکلوں جیسے مصنوعات شامل ہیں

                            وہ ان ریاستوں سے آتے ہیں جہاں ریپبلکنز انتخابات میں ہاؤس آ ف ریپریزنٹیٹیو اور سینیٹ کے لۂے موجودہ سال کے نومبر میں سخت مشکلات کا انتظار کر رہے ہیں.امریکہ کی تجارتی پابندیاں صدر ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایمینوۂیل میکرون اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے درمیان مذاکرات کا موضوع تھا جنھوں نے گزشتہ ہفتہ وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا تھا.میکسیکو اور کینیڈا اس وقت امریکہ کے ساتھ مفت تجارت کے لۂۓ تاریخی نافٹا معاہدے پر پھر سے بات چیت کر رہے ہیں.ارجنٹینا، برازیل اور آسٹریلیا "امریکہ کے ساتھ بنیادی طور پر ایک معاہدہ" تک پہنچے -

                            اور اپنے ا سٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات پر اضافی ڈیوٹیز سے بچنے اور ان مصنوعات کے لئے ایک کوٹا سسٹم ہونے پر اتفاق کیا. امریکہ کی ڈیوٹی 25 فیصد اسٹیل پراور10 فیصد ایلومینیم پر اس میں پہلے سے ہی روس، چین، جاپان اور دوسرے ممالک جو امریکہ کو برآمدات کرتے ہیں شامل ہیں .صدر ٹرمپ کے اس سال مارچ میں اعلان کے بعد ، اس فیصلے کے نتیجہ میں اسٹاک مارکیٹوں میں گراوٹ آۂی ، کمپنیوں کے سربراہوں کی طرف سے مظاہرے ہوے ، یہ وہ تھے جن کی پیداوار خام مال پر منحصر ہے اور انھیں امریکہ کےٹریڈنگ پارٹنروں کی طرف سے ہرجانہ کا بھی خطرہ ہے. ماہرین کے مطابق، صدر ٹرمپ کا فیصلہ نام نہاد "رسٹ بیلٹ" (بنیادی طور پر مڈویسٹ امریکہ) کے لۂۓ انتخاب کنندگان کے انتخابی وعدے کی تکمیل کا تھا .بیرون ملک سے سستی اسٹیل اور ایلومینیم سے مقابلہ ،صنعتی پیداوار میں کمزوری اور اعلی بے روزگاری کی وجہ بنا.امریکی صدر کے تحفظ پسند فیصلہ کی امریکی اسٹیل اور ایلومینیم پروڈیوسرز کے نمائندوں کی طرف سے حمایت کی گۂی اے ایف ایل /سی آۂی او تجارتی یونین روایتی طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں اور اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کے چند قانون ساز، بنیادی طور پر رسٹ ریاستوں کے بیلٹ سے ہیں.

                            اب ایچ 4 ٹائم فریم میں ایس پی500 تکنیکی تصویر پر نظر ڈالتے ہیں مارکیٹ نے 267.90 کےلیول کے قریب ڈبل ٹاپ کی ایک شیپ بناۂی ہے اور پھر 264.12 (تقریبا ہٹ) کے سپورٹ لیول کی طرف گیا ہے مومنٹم واضح طور پراپنے پچاس کےلیول سے نیچے ہے اور نیچے کی طرف اشارہ کررہا ہے لہذا سب سے کم والے لیول کو جلد ہی ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے اگلا اہم ٹکنیکل سپورٹ 260. 84 کے لیول پر ہے ۔


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #899 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 مئی 2018




                              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1981۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ بُلش تصیحی مرحلہ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {بئیرش فلیگ} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے میری تجویز یہ ہے کہ تنزلی کے تسلسل کی تصدیق کے لئے بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1930۔1 کا لیول ہے - قلیل اور درمیانی مدتی رجحان بئیرش ہے ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                              ریزسٹنس لیولز

                              آر 1: 1.2057

                              آر 2: 1.2123

                              آر 3: 1.2160

                              سپورٹ لیولز

                              ایس 1: 1.1955

                              ایس 2: 1.1915

                              ایس 3: 1.1850

                              آج کی تجارتی تجاویز :


                              ممکنہ سیل کے مواقع نظر میں رکھیں


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #900 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 مئی 2018

                                یورو / جے پی وائے کراس میں ابھی رجحان بئیرش ہے اور خصوصا قلیل مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہی ہے - حالیہ سیل کا سگنل جاری ہے یعنی قائم ہے اور قیمت مزید نیچے آسکتی ہے اور 50۔131 اور 00۔131 کے ڈیمانذ زون ٹیسٹ کرسکے - ایک وجہ جو اس تنزلی کا کسی حد تک سبب ہے وہ یورو میں جاری کمزوری کا عمل ہے




                                مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے ای ایم اے 11 ابھی ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے - مزید بئیرش موو متوقع ہے جس کی وجہ سے قیمت 50۔131 اور 00۔131 کے ڈیمانڈ زون تک جاسکتی ہے


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X