تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #871 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 20 اپریل 2018




    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1339 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا اضافہ کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 40۔1333 اور 50۔1324 کے لیول {فیبوناسی ایکس پیشن} لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: $1,353.15

    آر 2: $1,360.85

    آر 3: $1,366.95

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: $1,339.35

    ایس 2: $1,333.26

    ایس 3: $1,325.57

    آج کی تجارتی تجاویز :

    ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #872 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 اپریل 2018



      ی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3919۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش تصحیی مرحلہ {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - رجحان ابھی بھی بئیرش ہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 3865۔1 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز

      آر 1 : 1.4005

      آر 2 : 1.4070

      آر 3 : 1.4110

      سپورٹ لیولز

      ایس 1: 1.3900

      ایس 2: 1.3860

      ایس 3: 1.3795

      آج کی تجارتی تجاویز :

      ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #873 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 اپریل 2018




        جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس کی پشت ہر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج موجود ہے ہائیر ہائی اور لوو کا عمل جاری ہے اور یہ بُلش صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس مثبت ہے اور مزید آضآفہ کا اشارہ کررہا ہے - اسی صورتحال میں جب تک 15۔151 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 15۔152 اور 65۔152 کے لیولز تک متوقع ہے فنڈا مینٹل صورتحال کے مطابق : برطانوی پاونڈ نے 4000۔1 کے لیول سے نیچے اپنے خسارہ کو بڑھتا ہوا نوٹ کیا تھا کیونکہ سرمایہ کار اس حوالے سے تشویش میں مبتلاء ہیں کہ توقع سے کمزوری معاشی صورتحال کے باعث انگلینڈ کا مرکزی بنک انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کی سوچ سکتا ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے


        لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 152.15, 152.65, 152.65


        سپورٹ لیولز 150.85, 150.60, 150.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #874 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 24 اپریل 2018




          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 90۔1321 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش تصیحی مرحلہ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا - رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کے اہداف 45۔1319 اور 20۔1305 پر ہیں

          ریزسٹنس لیولز

          آر 1 : $1,332.77

          آر 2 : $1,340.82

          آر 3 : $1,346.15

          سپورٹ لیولز

          ایس 1: $1,319.40

          ایس 2: $1,314.08

          ایس 3: $1,306.04

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #875 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 اپریل 2018




            کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نیچے کی جانب ہے اور ممکنہ طور پر 7080۔0 کا اگلا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - دونوں نیچے کی جانب آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج مزید تنزلی کا اشارہ کررہی ہیں - 7180۔0 کے لیول پر قریب ریزسٹنس لیول سیل کا دباو قیمت پر بنائے ہوئے ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7180۔0 کا لیول اہم لیول ہے تب تک مزید سیل کا دباو پئیر پر موجود رہے گا -

            مختصر یہ کہ جب تک 7180۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 7080۔0 اور 7050۔0 کے لیول تک متوقع ہے فنڈا مینٹل صورتحال مارچ کے مہینہ میں نیوزی لینڈ کی نیٹ مائیگریشن میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ فروری میں غیر متوقع طور پر ارائیولز میں کمی نوٹ کی گئ تھی - 5480

            افراد کا ماہانہ نیٹ ان فلو ویسٹ پیک کی توقعات کے مطابق نوٹ کیا گیا ہے - نیٹ مائیگریشن میں سال 2017 کے وسط کے بعد کی کم ترین سطح نوٹ کی گئی ہے - اور اس کا سالانہ ریٹ 68000 سے کچھ نیچے ہے - حالیہ دو سالوں میں یہ صورتحال مضبوط تھی - حالیہ سالوں میں مائیگریشن میں خاصا اضافہ اس وجہ سے ہوا ہے ہے کہ لوگ عارضی ویزا یا سٹوڈنٹ ویزا پر کام کے لئے آرہے ہیں چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے

            لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں


            ریزسٹنس لیولز 0.7210, 0.7230, 0.7275


            سپورٹ لیولز 0.7080, 0.7050, 0.700.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #876 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 24 اپریل 2018




              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، اور ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس لیولز . 3: 109.36.

              ریزسٹنس . 2: 109.14.

              ریزسٹنس . 1: 108.93.

              سپورٹ. 1: 108.67.

              سپورٹ 2: 108.45.

              سپورٹ. 3: 108.24.

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے

              لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے



              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #877 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 25 اپریل 2018




                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 70۔1321 کا لیول َٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ مضبوط سپلائی کو نوٹ کیا ہے اور سابقہ تنزلی کی سوئنگ پر بڑھتا ہوا اے ڈی ایکس نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اے ڈی ایکس میں سابقہ ریلی کمزور ہورہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہیں- میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے - میں نے 8۔161 فیصد کو 00۔1307 کے لیول پر حاصل کیا ہے

                ریزسٹنس لیولز

                آر 1 : $1,334.70

                آر 2 : $1,338.90

                آر 3 : $1,345.28

                سپورٹ لیولز

                ایس 1 : $1,324.10

                ایس 2 : $1,317.80

                ایس 3 : $1,313.51

                آج کی تجارتی تجاویز :

                ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #878 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 اپریل 2018



                  ذیلی ویوو وی برائے ویوو آئی بڑھ رہی ہے اور یہ 7265۔1 کے لیول تک اوپر جاسکتی ہے جو کہ پییک یعنی انتہائی بلندی سے قبل ہوگا اور ویوو 2 میں تصیح کی صورت ہموار ہوجائے گی - ویوو 2 کی تصیح کا کم از کم 7015۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے اور یہ 50 فیصد تصیحی ہدف 6967۔1 کے قریب ہے قلیل مدتی تناظر میں 7165۔1 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو آئی نے پییک کیا ہے اور ویوو 2 بن رہی ہے

                  آر 3: 1.7344

                  آر 2: 1.7265

                  آر 1: 1.7217

                  پیوٹ : 1.7165

                  ایس 1: 1.7124

                  ایس 2: 1.7059

                  ایس 3: 1.6998

                  تجارتی تجاویز ہم نے یورو کی سیل 7165۔1 کے لیول پر کی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7270۔1 پر موجود ہے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #879 Collapse

                    چاندی کا تجزیہ برائے 25 اپریل 2018



                    اجمالی جائزہ

                    چاندی کی قیمت 56۔16 کے لیول سے اوپر مستحکم ہے یہ بات قابل توجہ ہے سٹاک ایسٹک نے منفی یعنی کمزور قوت سے جان خلاصی کر لی ہے کہ جس کی وجہ سے یہ واضح طور پر اوور سولڈ زون کی جانب جارہی تھی جس سے صورتحال مثبت ہوئی ہے اور آنے والے دنوں میں قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے میں مدد کررہی ہے

                    اور 43۔17 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - لہذا ہم آج مثبت تجارت کا انتظآر کررہے ہیں لیکن اس کے لئے قیمت کا 56۔16 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے یہ یاد دلاتے چلیں کہ 43۔17 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت اپنے اگلے اہم ہدف 30۔18 تک جاسکتی ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 50۔16 کا سپورٹ اور 00۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #880 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 اپریل 2018




                      کل کے تجزیہ میں ہماری پیشن گوئی کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے ابھی بھی اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے - پئیر حالیہ مضبوط واپسی کے عمل کے بعد کچھ کنسولیڈیشن کررہا ہے لیکن یہ ابھی بھی 65۔151 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے

                      اور محتاط رہنے کا اشارہ کررہا ہے - اس صورتحال میں جب تک 65۔151 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک محدود کنسولیڈیشن پر نظر رکھیں جس کے بعد یہ 65۔152 اور 153 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے فنڈا مینٹل صورتحال برطانوی پاونڈ نے دن کا کم ترین لیول 3916۔1 حاصل کیا ہے

                      جو کہ 19 مارچ کے بعد کا کم ترین لیول ہے جو کہ 3975۔1 کے لیول تک اضافہ کے بعد کی صورتحال ہے اور دن میں 3۔0 فیصد اضآفہ ہے اور مسلسل تنزلی کے 5 شیشن کو سنیپ کررہا ہے - کرنسی کو مضبوط کرنے میں لندن میں رجسٹرڈ ڈرگ بنانے والی جاپان کی ٹاکیڈا فارماسوٹیکل کمپنی کی جانب سے نیلامی میں 44 بلین برطانوی پاونڈ تک تبدیلی کے بعد کی صورتحال ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ
                      شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                      ریزسٹنس لیولز 152.65, 153.00, 153.70

                      سپورٹ لیولز 151.30, 150.85, 150.


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #881 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 26 اپریل 2018




                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گڈز ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز ، ڈائیور ایبل گُڈز آڈرز اور کوور ڈائیور ایبل گُڈز آڈرز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


                        آج کے ٹیکنیکل لیولز

                        ریزسٹنس 3 : 109.99.

                        ریزسٹنس 2 : 109.77.

                        ریزسٹنس 1 : 109.56.

                        سپورٹ 1 : 109.30.

                        سپورٹ 2 : 109.08.

                        سپورٹ 3 : 108.87.

                        مشتری ہوشیار باش

                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #882 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 26 اپریل 2018

                          یو ایس ڈی ایکس خاصی بُلش مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ یہ اوپر کی جانب جاسکے کیونکہ قریب ترین ہدف 75۔91 کے لیول پر موجود ہے - 63۔90 کا لیول سپورٹ کے طور پر کام کرنے کی کوشش میں ہے اور یہ مزید اضآفہ کی توقع ہے قیمت 00۔92 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکے - نیچے کی جانب اگر 63۔90 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو مزید ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک متوقع ہے



                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                          آج کی تجارتی تجاویز :

                          ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 63۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔91 اور سٹاپ لاس لیول 49۔89 پر ہے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #883 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 26 اپریل 2018




                            فی الوقت سونا 00۔1322 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ مضبوط سپلائی اور کمزور خریدار نوٹ کئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اے ڈی ایکس انڈیکیٹر ریلیز پر نیچے آرہا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہیں اس کے علاوہ میں نے پس پردہ 200 ایس ایم اے سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1307 کے لیول پر ہے

                            ریزسٹنس لیولز

                            آر 1 : $1,330.64

                            آر 2 : $1,337.99

                            آر 3 : $1,343.90

                            سپورٹ لیولز

                            ایس 1 : $1,317.38

                            ایس 2 : $1,311.47

                            ایس 3 : $1,304.12

                            آج کی تجارتی تجاویز :

                            ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #884 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 اپریل 2018




                              نیچے کی جانب کا ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا کہ جس کی گزشتہ تجزیہ میں پیشن گوئی کی گئی تھی - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ابھی بھی بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نیچے کی جانب جارہا ہے اور اس کا ممکنہ طور پر نئی تنزلی کرنا متوقع ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس میں اضافہ کی موو کمزور ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7110۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید کمی 7045۔0 اور 7020۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

                              چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں


                              ریزسٹنس لیولز 0.7130, 0.7155,0.7185


                              سپورٹ لیولز 0.7045, 0.7020, 0.700.


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #885 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 اپریل 2018



                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3809۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے مارکیٹ پر سیل کا دباو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے اس نے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا کنسولیڈیشن انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں ۰ نیچے کی جانب ہدف 3720۔1 کے لیول پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز

                                آر 1 : 1.3976

                                آر 2 : 1.4040

                                آر 3 : 1.4080

                                سپورٹ لیولز

                                ایس 1 : 1.3873

                                ایس 2 : 1.3832

                                ایس 3 : 1.3770

                                آج کی تجارتی تجاویز :

                                ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X