جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اپریل 2018
کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب سے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 85۔153 کے لیول سے واپسی کی ہے اور دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے آیا ہے مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان ڈیتھ کراس کی شناخت ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے لہذا جب تک 10۔153 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 75۔151 اور 15۔151 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں
ریزسٹنس لیولز 153.75, 154.25,154.75
سپورٹ لیولز 151.75, 151.15, 150.80.
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим