تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #841 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اپریل 2018




    یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور اس کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 05۔107 کے لیول {سابقہ بلند ترین لیول} سے سے واپسی کی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو حاصل کرنے کے بعد 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی اس نے بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 25۔107 کا لیول قائم ہے تب تک واپسی 60۔106 کے لیول {9 اور 10 اپریل} کے کم ترین لیولز تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے 40۔106 تک جائے گی چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔107 اور ٹیک پرافٹ لیول 60۔106

    ریزسٹنس لیولز 107.50, 107.75, 108.00.


    سپورٹ لیولز 106.60, 106.40, 106.00.

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #842 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 13 اپریل 2018




      اجمالی جائزہ

      سونا 40۔1335 کے لیول سے بتدریج دور جاتے ہوئے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - اسی وجہ سے باقی ماندہ دن کے لئے بُلش صورتحال درست معلوم ہوتی ہے - اس کی تائید میں مثبت سٹاک ایسٹک کا ہونا ہے - یہ بات یاد دلاتا چلوں کہ اگلا اہم ہدف 97۔1365 کے لیول پر موجود ہے جب کہ 40۔1335 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے صورتحال منفی ہوجائے گی اور قیمت کو کسی اور اضافہ کی کوشش سے قبل 48۔1316 کے لیول تک نیچے بھیجے گی - آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1330 کا سپورٹ اور 00۔1370 کا ریزسٹنس لیول ہے


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #843 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 13 اپریل 2018

        انڈیکس نے 36۔89 کے سپورٹ لیول سے بہتری کی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے زون میں تجارت کررہا ہے - موونگ ایوریج امریکی ڈالر پر دباو بنانے میں مدد کرسکتی ہے اور اس کے بعد ہمیں پُل بیک کی توقع ہے تاکہ یہ اس لیول سے نیچے بریک آوٹ کرسکے اور اگر یہ ہوتا ہے تو قیمت 88۔87 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے



        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #844 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 اپریل 2018




          اوپر کی جانب کے ہمارے اہداف کل کے تجزیہ کے مطابق حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر مضبوطی کے ساتھ 90۔152 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - بُلش کراس کی شناخت 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی جو کہ مثبت اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی انڈیس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے جو کہ اضافہ کا موو قائم رکھے ہوئے ہے -

          مختصر یہ کہ جب تک 90۔152 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضافہ 25۔154 اور 90۔154 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ر

          یزسٹنس 154.25, 154.90, 155.50.

          سپورٹ لیولز 152.90, 152.30, 151.70.


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #845 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 اپریل 2018




            اوپر کی جانب سے اہداف کل کے تجزیہ کے مطابق حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے اگرچہ پئیر نے پُل بیک کیا ہے اور یہ 20 پریڈ سے موونگ ایوریج سے نیچے آیا ہے لیکن ابھی بھی واضح طور پر 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - آر ایس آئی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - مختصر یہ کہ جب تک 25۔107 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 108 اور 25۔108 کے لیول تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے

            قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔107 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔108

            ریزسٹنس لیولز 108.00, 108.25, 108.75.

            سپورٹ لیولز 107.05, 106.80, 106.30.


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #846 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اپریل 2018




              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 7395۔0 کے لیول سے واپسی کی ہے {جو کہ اپریل 13 کا بلند ترین لیول} ہے اور یہ کہ اس نے 11 اپریل سے بننے والی اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ بئیرش صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے - لہذا جب تک 7370۔0 کا لیول قائم ہے تب تک واپسی 7320۔0 اور 7300۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

              ریزسٹنس لیولز 0.7395, 0.7415,0.7450

              سپورٹ لیولز 0.7320, 0.7300, 0.7265.


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #847 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2018



                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4279۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کا باٹم اور پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ پس پردہ ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے متوقع اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 4310۔1 اور 4340۔1 کے لیول پر اہداف نوٹ کئے ہیں

                ریزسٹنس لیولز

                آر 1: 1.4283

                آر 2: 1.4327

                آر 3: 1.4360

                سپورٹ لیولز

                ایس 1: 1.4207

                ایس 2: 1.4176

                ایس 3: 1.4130

                آج کی تجارتی تجاویز :

                ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #848 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اپریل 2018




                  جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 60۔152 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور اس میں مزید اضافہ کی قوت موجود ہے - مختصر یہ کہ جب تک 60۔152 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک نیاء اضافہ 35۔152 اور 90۔151 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 153.85, 154.25, 155

                  سپورٹ لیولز 152.35, 151.90, 151.00.


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #849 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اپریل 2018




                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان ڈیتھ کراس کی شناخت ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے آیا ہے لہذا جب تک 9640۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک واپسی 9580۔0 اور 9550۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا

                    اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9640۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9580۔0

                    ریزسٹنس لیولز 0.9670, 0.9695, 0.9740

                    سپورٹ لیولز 0.9580, 0.9550, 0.9500.


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #850 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2018




                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2365۔1 کا لیول کا ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ اضآفہ کی انٹرا ڈے ٹرائینگل نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے ک خریدار مضبوط ہیں ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2395۔1 اور 2440۔1 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2350 آر 2: 1.2367 آر 3: 1.2387

                      سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2310 ایس 2: 1.2290 ایس 3: 1.2270

                      آج کی تجارتی تجاویز :

                      ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #851 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اپریل 2018




                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر دباو کا شکار ہے اور یہ 8659،۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گی - دونوں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گی - آر ایس آئی انڈیکس میں اضافہ کی موو کمزور ہے - مختصر یہ کہ 7370۔0 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 7315۔0 اور 7300۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 0.7385, 0.7395, 0.7450

                        سپورٹ لیولز 0.7315, 0.7300, 0.7265.

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #852 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اپریل 2018




                          اجمالی جائزہ

                          گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9549۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے لہذا پئیر نے پہلے ہی 9549۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ بنائی ہے - مضبوط سپورٹ لیول 9549۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ یہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ مارکیٹ ایچ 4 چارٹ میں 9549۔0 کے لیول پر بُلش موقع بنائے گی -

                          اس کے علاوہ اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کی مضبوطی کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی اضافہ کے رجحان میں ہے اور سی ایچ ایف تنزلی کے رجحان میں ہے - 9549۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9704۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 9749۔0 کے لیول تک جائے گا -

                          جب کہ دوسری طرف اگر قیمت کمزور سپورٹ سے نیچے بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کی بہترین جگہ 9549۔0 کا لیول ہوگا لہذا قیمت بئیرش مارکیٹ میں آنا شروع کر ے گی تاکہ مزید نیچے 9417۔0 کے لیول تک جاسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9417۔0 کا لیول ڈبل باٹم بنائے گا


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #853 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اپریل 2018




                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے بئیرش چینل کے اندر تجارت کی ہے جو کہ گزشتہ جمعہ یعنی 13 اپریل سے بنا ہے - فی الوقت یہ 00۔107 کا لیول نیچے کی جانب ٹیسٹ کررہا ہے - کیونکہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سمت واضح نہیں ہے - آر ایس آئی انڈیکس 30 کے لیول پر رُکا ہوا ہے

                            اور یہ پئیر میں اضافہ کی موو کے کمزور ہونے کا اشارہ ہے - 40۔107 کے لیول سے نیچے اگلی سپورٹ {تنزلی کا ہدف} 80۔106 پر دیکھا جاسکتا ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں -

                            یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 40۔107 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔106

                            ریزسٹنس لیول 107.60, 107.80, 108.20

                            سپورٹ لیولز 106.80, 106.60, 106.20.


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #854 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اپریل 2018




                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب گیا ہے اور 9575۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس نے کی ہے جو کہ ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے - اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے اور اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے -

                              آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے - لہذا 9575۔0 کے لیول سے اوپر نیاء چیلنج 9670۔0 اور 9695۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے -

                              سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9575۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9670۔0

                              ریزسٹنس لیولز 0.9670, 0.9695, 0.9740

                              سپورٹ لیولز 0.9550, 0.9525, 0.9500.


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #855 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اپریل 2018




                                جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ تنزلی کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے - مختصر یہ کہ جب تک 85۔153 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک 153 اور 60۔152 کے لیولز کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے

                                لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ریزسٹنس لیولز 154.25, 154.75,155.35

                                سپورٹ لیولز 153.00, 152.60,152.00


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X