تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #826 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 06 اپریل 2018

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1319 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور خرید خطرہ کا سبب معلوم ہوتی ہے - اس کے علاوہ میں یہ نوٹ کیا ہے کہ تیسری ویوو بن رہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1308 اور 85۔1293 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز

    ار 1: $1,333.38

    آر 2: $1,340.21

    آر 3: $1,345.52

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: $1,321.25

    ایس 2: $1,315.93

    ایس 3: $1,309.10

    آج کی تجارتی تجاویز :

    ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #827 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 اپریل 2018

      ین زیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا تنزلی کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر نیچے کی جانب آرہا ہے اور یہ 7295۔0 کے قریب ترین ریزسٹنس لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج مضبوط ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہیں اور قیمت کو نیچے کی جانب بھیجیں گی - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7295۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید تنزلی 7220۔0 اور 7195۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے -

      قیمت کا پیوٹ پوائٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا قیمت کے بئیرش ہونے کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں یہ دونوں لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

      ریزسٹنس لیولز 0.7320, 0.7345, 0.7385.

      سپورٹ لیولز 0.7220, 0.7195,0.7145.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #828 Collapse

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 اپریل 2018

        ل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی سی ایچ ایف کا ابھی بھی بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ ابھی 9660۔0 کا ریزسٹنس لیول چینلج کررہا ہے - مضبوط سپورٹ 9600۔0 کے لیول پر بنی ہے جو کہ تنزلی کی کوشش کو محدود کرے گی -

        مزید یہ کہ ہائیر ہائیز اور لووز کا عمل قائم ہے جس کہ بُلش صورتحال کا اشارہ ہے - مختصر یہ کہ جب تک 9600۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9660۔0 کے اور 9680۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا قیمت کے بئیرش ہونے کا اشارہ ہے -

        سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں یہ دونوں لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9600۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9660۔0

        ریزسٹنس لیولز 0.9660, 0.9680, 0.9710

        سپورٹ لیولز 0.9575, 0.9555, 0.9500.

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #829 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 09 اپریل 2018

          آج ایشاء میں جاپان کی جاب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، کنزیومر کانفڈنس اور کرنٹ اکاونٹ ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          ریزسٹنس لیولز . 3: 107.47.

          ریزسٹنس . 2: 107.26.

          ریزسٹنس . 1: 107.05.

          سپورٹ. 1: 106.79.

          سپورٹ 2: 106.58.

          سپورٹ. 3: 106.37.

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #830 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 اپریل 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 4117۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے آیل بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے کل کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 4050۔1 اور 3985۔1 پر موجود ہیں

            ریزسٹنس لیولز

            آر 1: 1.4137

            آر 2: 1.4182

            آر 3: 1.4260

            سپورٹ لیولز

            ایس 1: 1.4015

            ایس 2: 1.3940

            ایس 3: 1.3890

            آج کی تجارتی تجاویز :

            ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #831 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2018

              جی بی پی / یو ایس ڈی کو بُلز کی حمایت جمعہ کے روز این ایف پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ملی تھی اور یہ 4166۔1 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے - جہاں ہمیں بریک آوٹ کی توقع ہے تا کہ قیمت مزید اضافہ کرتے ہوئے 4225۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر ایچ ون چارٹ میں کام کررہا ہے - لیکن اگر یہ خسارہ کے عمل کو روکنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ کمزور ہوتے ہوئے 3985۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

              آج کی تجارتی تجاویز :

              ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ،ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #832 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2018

                یو ایس ڈی ایکس نے جمعہ کے روز این ایف پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ایک بئیرش سیشن بنایا تھا اور 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں حالیہ قیمت کے لیول کے قریب ہے - یہ لیول انڈیکس میں ایک عارضی باٹم بنا سکتا ہے تا کہ یہ 63۔90 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ ٹیسٹ کر سکے - جو کہ 75۔91 کے لیول سے قبل ایک اہم رکاوٹ ہے - بئیرش تسلسل خریداروں کی جانب سے 36۔89 کے لیول پر روکا جا سکتا ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                آج کی تجارتی تجاویز :

                ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیو ل36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹآپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #833 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 11 اپریل 2018

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوور مشینری آدڑز کی ماہانہ اور بنک لینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ ائل انونٹریز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  ریزسٹنس لیولز . 3: 107.68.

                  ریزسٹنس . 2: 107.47.

                  ریزسٹنس . 1: 107.26.

                  سپورٹ. 1: 106.99.

                  سپورٹ 2: 106.78.

                  سپورٹ. 3: 106.57.

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #834 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4222۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے -بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اوپر جاتی ممکنہ ویج کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے ایل بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو لوئیر ڈائیوگنل کا بریک آوٹ ملتا ہے نیچے کی جانب کا ہدف 4080۔1 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز

                    آر 1: 1.4202

                    آر 2: 1.4225

                    آر 3: 1.4270

                    سپورٹ لیولز

                    ایس 1: 1.4135

                    ایس 2: 1.4095

                    ایس 3: 1.4066

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #835 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

                      پئیر ہر اعتبار سے سے 5 اپریل کو بننے والے کم ترین لیول سے اپنا بُلش رجحان دوبارہ بنا رہا ہے اور یہ کہ ہمیں 4166۔1 کے لیول کی بریک کی توقع ہے تاکہ قیمت 4225۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ اوپر کی جانب ہمارا پہلا ہدف 4300۔1 کے نفسیاتی لیول سے قبل ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر آنے والے سیشن میں کام کرے گا

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

                      آج کی تجارتی تجاویز :

                      ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹآپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #836 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

                        انڈیکس میں پرائس ایکشن ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی کنسولیڈیشن کے مرہون منت ہے کیونکہ یہ پہلے ہی 36۔89 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اپنی راہ لئے ہوئے ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو قیمت 88۔87 کے لیول تک جاسکتی ہے جو کہ نیچے کی جانب کا اہم ہدف ہے - بہرحال کوئی بھی واپسی موونگ ایوریج تک محدود ہوگی

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                        آج کی تجارتی تجاویز :

                        ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #837 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

                          جی بی پی / یو ایس ڈی ایک مضبوط بُلش انداز میں تجارت کررہا ہے اور یہ کہ اس نے 4166۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے - اس موو سے یہ 4250۔1 کے لیول تک جانے میں کامیاب ہوجائے گا جہاں اگر بیک آوٹ ہوتا ہے قیمت 4300۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - نیچے کی جانب اگر 4166۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرسکتا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

                          آج کی تجارتی تجاویز :

                          ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #838 Collapse

                            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیولز برائے 12 اپریل 2018

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            بریک آوٹ بائے لیول : 1.2433.

                            مضبوط ریزسٹنس :1.2426.

                            اوریجنل ریزسٹنس : 1.2414.

                            انر سیل ایریا : 1.2402.

                            ٹارگٹ انر ایریا: 1.2373.

                            انر بائے ایریا: 1.2344.

                            اصل سپورٹ: 1.2332.

                            مضبوط سپورٹ: 1.2320.

                            بریک آوٹ سیل لیول: 1.2313.

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #839 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

                              جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر مضبوطی کے ساتھ 25۔151 کے اہم لیول سے اوپر ہے جو کہ اوور لیپ سپورٹ کو ظآہر کررہا ہے - آر ایس ائی انڈیکس اوپر کی جانب جارہی ہے اور نئے اضافہ کا اشارہ کررہی ہے اس تمام کے علاوہ اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت کا ابھی بھی اوپر کی جانب جانا متوقع ہے - لہذا جب تک 25۔151 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 25۔152 اور 60۔152 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                              ریزسٹنس لیولز 152.25, 152.60,153.15

                              سپورٹ لیولز 150.90, 150.60, 150.

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #840 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی قریب ترین سپورٹ 9565۔0 سے واپسی کررہا ہے اور اس کا 9635۔0 کے لیول پر موجود اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بُلش کراس کی شناخت ہوئی ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 9565۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 9635۔0 اور 9650۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 9565۔0 ٹیک پرافٹ لیول 9635۔0

                                ریزسٹنس لیولز 0.9635, 0.9650, 0.9685

                                سپورٹ لیولز 0.9535, 0.9510, 0.9485.

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X