InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #811 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اپریل 2018

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر 9520۔0 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے اوپر رہنے میں کامیاب رہا ہے اور یہ ایک نئی اضافہ کی موو کررہا ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہا ہے اور ابھی اس نے 50 پریڈ کو اوپر کی جانب عبور کیا ہے {بُلش اشارہ} مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بھی اپنے 50 کے نیوٹرل لیول پر مثبت ہے - مختصر یہ کہ جب تک 9520۔0 کا لیول قائم ہے تب تک اضآفہ 9595۔0 اور 9610۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

    چارٹ کی وضاحت

    کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ
    لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 9520۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9585۔0 ریزسٹنس لیولز 0.9580, 0.9610,0.9650 سپورٹ لیولز 0.9500, 0.9475, 0.9420.

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #812 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 03 اپریل 2018

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے مجموعی وہیکل سیلز اور آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمیزم کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      ریزسٹنس لیولز . 3: 106.42.

      ریزسٹنس . 2: 106.21.

      ریزسٹنس . 1: 106.01.

      سپورٹ. 1: 105.75.

      سپورٹ 2: 105.55.

      سپورٹ. 3: 105.34.

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #813 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 03 اپریل 2018

        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 26۔1344 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ پس پردہ 00۔1343 کے لیول پر ملی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1322 پر ہے

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1 : $1,349.22

        آر 2 : $1,357.15

        آر 3 : $1,369.35

        سپورٹ لیولز

        ایس 1 : $1,329.10 ا

        یس 2: $1,316.90

        ایس 3: $1,309.00

        آج کی تجارتی تجاویز :

        ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #814 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اپریل 2018

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر کوئی واضح ری باونڈ یعنی واپسی کرنے میں ناکام رہا ہے اور یہ 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے جو کہ 50 پریڈ سے نیچے ہے تنزلی کی موو کی ایک اور نشانی آر ایس ائی انڈیکیٹر بھی ہے جو کہ 30 کے لیولز کے گرد ہے - لہذا انٹرا ڈے بئیرش موو قائم ہے اور پئیر کا 45۔105 کے لیول تک نیچے انے سے قبل 65۔105 کے لیول تک نیچے انا متوقع ہے - اہم ریزسٹنس 40۔106 کے لیول پر ہے اور اس لیول کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت 70۔106 کے لیول تک جائے گی چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 40۔106 ، ٹیک پرافٹ لیول 65۔105

          ریزسٹنس لیولز 106.70, 107.00, 107.30

          سپورٹ لیولز 105.65, 105.45,105.00.

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #815 Collapse

            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اپریل 2018

            جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 55۔130 کے لیول پر اہم لیول کو توڑنے کے بعد تنزلی کی موو میں اضآفہ کیا ہے - جو کہ ابھی ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب ہیں اور یہ قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گی - لہذا جب تک 70۔149 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک واپسی 30۔148 اور 90۔147 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 150.15, 150.65,151.30.

            سپورٹ لیولز 148.30, 147.90, 147.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #816 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 04 اپریل 2018

              ہم انڈیکس کی موجودہ صورتحال میں کوئی بڑی موو نہیں دیکھ رہے ہیں کیونکہ ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ای ماے سے اوپر ہے اور 63۔90 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے - انڈیکس کو اس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے کہ یہ 75۔91 کا اگلا ہدف ٹیسٹ کرسکے نیچے کی جانب سپورٹ 36۔89 کے لیول پر موجود ہے اور یہ قیمت میں ببئیرش رجحان کی مضبوطی کے لئے کمزور ہوسکتا ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

              آج کی تجارتی تجاویز :

              ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی اندیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #817 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 04 اپریل 2018

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                ریزسٹنس لیولز . 3: 107.03

                ریزسٹنس . 2: 106.82

                ریزسٹنس . 1: 106.63.

                سپورٹ. 1: 106.37.

                سپورٹ 2: 106.17.

                سپورٹ. 3: 105.97.

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #818 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 04 اپریل 2018

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ اور اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  اج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 1.2339.

                  مضبوط ریزسٹنس :1.2332.

                  اوریجنل ریزسٹنس : 1.2320.

                  انر سیل ایریا : 1.2308.

                  ٹارگٹ انر ایریا: 1.2279.

                  نر بائے ایریا: 1.2250.

                  اصل سپورٹ: 1.2238.

                  مضبوط سپورٹ: 1.2226.

                  بریک آوٹ سیل لیول: 1.2219.

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #819 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 اپریل 2018

                    پئیر کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی حمایت حاصل ہے اور یہ اس انڈیکیٹر سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ حجم میں آضافہ ہونا شروع ہوا ہے لہذا ہم سائیڈ وے مووز دیکھ سکتے ہیں اور قریب مدتی تناظر میں 3985۔1 کا اہم سپورٹ لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے - اگر اس لیول سے واپسی ہوتی ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی 4166۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرسکتا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225

                    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

                    آج کی تجارتی تجاویز :

                    ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں

                    .
                       
                    • #820 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 اپریل 2018

                      اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9588۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے اج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 9588۔0 پر ہے جب کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 9588۔0 کے لیول پر موجود مضبوط سپورٹ سے اوپر ہے جو کہ 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے - قیمت سپورٹ سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9588۔0 اور 9656۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا سپورٹ لیول 9588۔0 کے لیول پر جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 9630۔0 کے لیول پر موجود ہے -

                      لہذا مارکیٹ 9588۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9588۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 9630۔0 کا لیول ہوگا اور یہ 9656۔0 کے لیول تک جائے گا ، جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر آج 9630۔0 کے لیول پر ریزسٹنس توڑ لیتا ہے

                      تو مارکیٹ مزید نیچے 9532۔0 کے لیول تک آسکتی ہے جو کہ اہم سپورٹ لیول ہے

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #821 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 04 اپریل 2018

                        اجمالی جائزہ

                        سونے کی قیمت نے ایک اضافہ کی مضبوط ریلی کی ہے تاکہ یہ اس لیول سے اوپر رہ سکے جس کہ وجہ سے ہم ساِئیڈ وے ہیں یہاں تک کہ ہم بیان کئے گئے لیول پر پرائس ایکشن کی تصدیق دیکھ لیں کیونکہ اس لیول سے اوپر رہنا قیمت کو بُلش راہ پر رکھتے ہوئے 97۔1365 کے لیول پر موجود اگلے ہدف تک لے جائے گا جس کہ اس لیول سے نیچے کی تجارت سے قیمت 18۔1316 کے لیول تک نیچے نیچے جائے گی ۰ آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1320 کے سپورٹ اور 00۔1355 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #822 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 اپریل 2018

                          بدھ کے روز جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک اتار چڑھاو کا شیشن ملا تھا کیونکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی رینج میں تجارت کررہا ہے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 4166۔1 کا لیول ہے جہاں سیل کرنے والے قلیل مدتی پُل بیک کے انتظار میں ہوں گے اگر پئیر اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو خریدار 4225۔1 کے لیول تک اضآفہ کی موو کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہیں اور بئیرز کی حمایت میں ہیں

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225

                          Hایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

                          اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #823 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 05 اپریل 2018

                            قلیل مدتی تناظر میں بئیرز اپنی قوت کو کھو رہے ہیں کیونکہ انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر موجود ہے - اوپر کی جانب قلیل مدتی ہدف 63۔90 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 75۔91 کے لیول تک جائے گی اور آخر کار اس سے بُلش رجحان مضبوط ہوگا - بہرحال اگر موونگ ایوریج کمزور ہوجاتی ہے تو انڈیکس 36۔89 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                            اج کی تجارتی تجاویز :

                            ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیو ل36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #824 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیولز برائے 06 اپریل 2018

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل پی ایم ائی ، فرنچ ٹریڈ بیلنس ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈیٹ کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

                              آج کے ٹیکنیکل لیولز

                              بریک آوٹ بائے لیول : 2310۔1

                              مضبوط ریزسٹنس 2303۔1

                              اوریجنل ریزسٹنس : 2291۔1

                              انر سیل ایریا : 2279۔1

                              ٹارگٹ انر ایریا : 2250۔1

                              انر بائے ایریا : 2221۔1

                              اوریجنل سپورٹ : 2209۔1

                              مضبوط سپورٹ : 2197۔1

                              بریک آوٹ سیل لیولز : 2190۔1

                              مشتری ہوشیار باش

                              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #825 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : انٹرا ڈے لیولز برائے یو ایس ڈی / جے پی وائے 06 اپریل 2018

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈیٹ کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                ریزسٹنس 3 : 65۔107

                                ریزسٹس 2 : 107.44

                                ریزسٹنس 1 : 23۔107

                                سپورٹ 1 : 97۔

                                106 سپورٹ 2 : 76۔106

                                سپورٹ 3 : 55۔106

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X