جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 مارچ 2018
جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ 50۔150 کے لیول سے ہونے والے پُل بیک کے بعد اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 50۔150 کے ریزسٹنس لیول تک محدود ہوا ہے جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کر رہا ہے - دوںوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب آرہی ہیں جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے لہذا جب تک 50۔105 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 90۔148 اور 40۔148 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں
ریزسٹنس لیولز 149.95, 150.30, 151.00.
سپورٹ لیولز 147.65, 147.30, 148.
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим