InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #796 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 مارچ 2018






    جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ 50۔150 کے لیول سے ہونے والے پُل بیک کے بعد اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 50۔150 کے ریزسٹنس لیول تک محدود ہوا ہے جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کر رہا ہے - دوںوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب آرہی ہیں جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے لہذا جب تک 50۔105 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 90۔148 اور 40۔148 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں


    ریزسٹنس لیولز 149.95, 150.30, 151.00.

    سپورٹ لیولز 147.65, 147.30, 148.

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #797 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 مارچ 2018




      نومبر 2017 میں بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

      جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی

      مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جہاں توقع کے مطابق ایک سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے

      جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی درست انٹری عمل میں ائی تھی یہ کہ 7300۔0 {نییک لائن} کا بئیرش بریک آوٹ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا - متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز ہیں بصورت دیگر پئیر 7200۔0 اور 7350۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا رہے گا


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #798 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹرا ڈے لیولز برائے 29 مارچ 2018



        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز پرسنل سپینڈنگ / اخراجات کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        ریزسٹنس 3 : 107.29.

        ریزسٹنس 2 : 107.08.

        ریزسٹنس 1 : 106.87.

        سپورٹ 1 : 106.62.

        سپورٹ 2 : 106.41.

        سپورٹ 3 : 106.20.

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #799 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 مارچ 2018

          انڈیکس نے ایک بُلش مضبوطی حاصل کی ہوئی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ یہ 20 مارچ کے بلند ترین لیول تک جاسکے - بہرحال 36۔89 کا سپورٹ زون ٹوٹ سکتا ہے کہ 88۔87 کے سپورٹ لیول تک مزید نقصان کا امکان بن سکے - اوپر کی جانب اہم ریزسٹنس 63۔90 کے لیول پر ہے




          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 89.36 / 87.88

          آج کی تجارتی تجاویز :

          ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #800 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 مارچ 2018

            پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے خاصا اوپر کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے جہاں اس نے 27 مارچ کے سیشن میں ایک سپورٹ حاصل کی تھی یہ لیول قلیل مدتی تناظر میں کیبل کو ایک اضافہ فراہم کرے گا تاکہ مزید ریلی 4225۔1 کے ریزسٹنس زون تک بن سکے - نیچے کی جانب اگر جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 20 مارچ کے کم ترین لیول تک جاسکتا ہے






            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4225 / 1.4269

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4136 / 1.4061

            آج کی تجارتی تجاویز :

            ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4225۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4269۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4185۔1 پر ہے


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
               
            • #801 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 مارچ 2018




              اجمالی جائزہ

              پیوٹ لیول : 9559۔0 یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9525۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - 9525۔0 کے لیول پر سپورٹ بنی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے قیمت کا ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اہم سپورٹ 9525۔0 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 9583۔0 کے لیول پر ہے - اسی تناظر میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے جو کہ 9583۔0 کے لیول پر بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے لہذا 9583۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے

              جس کا پہلا ہدف 9605۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 9625۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ 9625۔0 کا لیول نفع کے حصول کے لئَے ایک اچھا لیول ہے جو کہ نیاء ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی /سی ایچ ایف 9525۔0 کے لیول سے 9625۔0 کے لیول تک اوپر جائے گا

              جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9525۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ مزید نیچے 9450۔0 کے لیول تک آسکتا ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کی اشارہ ہوگا


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #802 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 مارچ 2018

                یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر قائم ہے اور 63۔90 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 75۔91 کے لیول تک جائے گی - یہ موو بُلز کو مضبوط کرے گی کیونکہ انڈیکس قلیل مدتی تناظر میں واضح رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنے کے لئے کوشش کررہا ہے - نیچے کی جانب اگر پئیر 36۔89 کے لیول کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 88۔87 کا لیول ہوگا



                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

                آج کی تجارتی تجاویز :

                ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #803 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 مارچ 2018




                  جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 55۔149 کے افقی لیول سے نیچے کمزور ہے - 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس کی شناخت ہوئی ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے

                  اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - مختصر یہ کہ جب تک 55۔149 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 40۔148 اور 80۔147 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے

                  جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 150.15, 150.65, 151.30.


                  سپورٹ لیولز 148.40, 147.80, 147.


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #804 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 مارچ 2018




                    این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر واضح طور پر اضآفہ کے رجحان میں ہے اور اس کو 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - قریب ترین سپورٹ 7275۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا -

                    مزید یہ کہ آ ر ایس ائی انڈیکیٹر بُلش اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7205۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 7260۔0 اور 7275۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔

                    سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                    ریزسٹنس لیولز 0.7260, 0.7275,0.7310

                    . Support levels:

                    0.7185, 0.7170,0.7135. *


                    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #805 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 مارچ 2018

                      جی بی پی / یو ایس ڈی 27 مارچ کو بننے والے کم ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد بئیرش انداز میں تجارت کررہا ہے اور ابھی پرائس ایکشن ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اگر پئیر 4061۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو 3985۔1 کے لیول تک تسلسل کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور واپسی کا اشارہ کررہا ہے




                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985

                      آج کی تجارتی تجاویز :

                      ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #806 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 02 اپریل 2018




                        جب یورپی مارکیٹ کھُلے گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز


                        بریک آوٹ بائے لیول : 1.2372.

                        مضبوط ریزسٹنس :1.2365.

                        اوریجنل ریزسٹنس : 1.2353.

                        انر سیل ایریا : 1.2341.

                        ٹارگٹ انر ایریا: 1.2312.

                        انر بائے ایریا: 1.2283.

                        اصل سپورٹ: 1.2271.

                        مضبوط سپورٹ: 1.2259.

                        بریک آوٹ سیل لیول: 1.2252.

                        مشتری ہوشیار باش

                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #807 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 02 اپریل 2018




                          اجمالی جائزہ

                          یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2305۔1 اور 2347۔1 کے لیولز سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - لہذا سپورٹ 2305۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - چونکہ قیمت ابھی بھی 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے اوپر ہے کہ لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے - لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر 2305۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے - 2347۔1 کا لیول ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا حالیہ لیول 2325۔1 پر ہے اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ قیمت بُلش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر - ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 2305۔1 اور 2445۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا مضبوط سپورٹ 2347۔1 کے لیول پر ہے

                          جو کہ خرید کے ڈیلز کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 2305۔1 کا لیول ہے -قیمت اگر 2347۔1 کا لیول {پیوٹ} توڑ لیتی ہے تو بُلش رجحان بناتے ہوئے 2445۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اسی ٹائم فریم میں ریزسٹنس 2413۔1 ، 2445۔1 اور2477۔1 کے لیولز پر موجود ہے - سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 2267۔1 کے لیول پر لگایا جائے


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #808 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اپریل 2018



                            اجمالی جائزہ
                            جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 4066۔1 اور 3972۔1 کے لیولز سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 4110۔1 کے لیول سے 4024۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا - 4066۔1 کا لیول 50 فیصد فیبوناسی لیول ایچ ون چارٹ میں ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 4066۔1 اور پھر 4110۔1 پر ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 4066۔1 اور 4110۔1 کے لیولز پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے نیچے رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 4110۔1 اور 3972۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - مجموعی طور پر ہمیں تب تک بئیرش صورتحال کی توقع ہے کہ جب تک قیمت 4110۔1 کے لیول سے نیچے ہے - مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4024۔1 کے لیول پر باٹم کا بریک آوٹ کرتی ہے تو مارکیٹ مزید 3972۔1 کے لیول{ڈیلی سپورٹ 2} تک جائے گی مزید یہ کہ قیمت ممکنہ طور پر بئیرش رجحان میں ائے گی تاکہ یہ مزید نیچے یہ 3930۔1 کے لیول پر موجودہ مضبوط سپورٹ تک جاسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 4110۔1 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کا بہترین لیول 4168۔1 کا لیول ہوگا


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #809 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 02 اپریل 2018




                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، تان کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تان کان مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                              آج کے ٹیکنیکل لیولز

                              ریزسٹنس لیولز . 3: 106.86.

                              ریزسٹنس . 2: 106.65.

                              ریزسٹنس . 1: 106.44.

                              سپورٹ. 1: 106.19.

                              سپورٹ 2: 105.98.

                              سپورٹ. 3: 105.77.

                              مشتری ہوشیار باش

                              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #810 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 اپریل 2018




                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 12۔106 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اپر بینڈ سے واپسی کی ہے {1۔2 فیصد سٹینڈرڈ ڈیوایشن} جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں اس کے علاوہ میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن سے بی فیصد اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس اور سپلائی ٹرینڈ لائن سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 80۔105 اور 60۔104 پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1 : 106.49 آر 2 : 106.72 آر 3 : 106.91

                                سپورٹ لیولز ایس 1 : 106.08 ایس 2 : 105.89 ایس 3 : 105.67

                                آج کی تجارتی تجاویز :

                                ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X