InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #676 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2018




    آج ایشیاء مین جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹوں میں لون آفیسر سروے ، مورٹگیج کے بے ضابطگیوں ،آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3: 110.50.

    ریزسٹنس. 2: 110.28.

    ریزسٹنس . 1: 110.07.

    سپورٹ . 1: 109.80.

    سپورٹ 2: 109.59.

    سپورٹ . 3: 109.37.

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #677 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2018




      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے واپسی کی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو حاصل کرنے کے بعد 20 پریڈ موونگ ایوریج کو توڑا ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں امریکی معیشت میں 200000 نوکریاں نئی بنی ہیں جو کہ متوقع سطح 177000 سے ذیادہ ہے - جاب لیس ریٹ 1۔4 فیصد پر رہا ہے جو کہ سال 2000 کے بعد کا کم ترین لیول ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر فی گھنٹہ آمدن 9۔2 فیصد پر نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ 8 سال کا بہترین لیول ہے مختصر یہ کہ جب تک 9280۔0 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے تب تک مزید آضآفہ 9340۔0 اور 9360۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 9280۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9340۔0

      ریزسٹنس لیولز 0.9340, 0.9360,0.93700

      سپورٹ لیولز 0.9255, 0.9230, 0.9200.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #678 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 فروری 2018




        گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے پئیر دباو کا شکار ہے - پئیر نے تنزلی کی موو کو بڑھایا ہے مزید یہ کہ تنزلی کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے آر ایس ائی انڈیکس نے 50 کے اوور سولڈ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے لہذا جب تک 00۔153 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 00۔151 اور 15۔150 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل طور پر اگر قیمت پیش گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔153 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 60۔154 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 153.50, 154.60, 155.10

        سپورٹ لیولز 151.00, 150.15, 149.65.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #679 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 فروری 2018



          یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ بولینجر بینڈ کی زیریں حد سے نیچے ہے آر ایس ائی انڈیکیٹر کی جانب سے ایک مضبوط تنزلی کا دباو ملا ہے جس نے 30 کے اوور سولڈ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور بُلش تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - انٹرا ڈے بئیرش رجحان قآئم ہے اور 40۔108 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 10۔108 کے لیول تک لے جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 45۔109 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 75۔109 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں سٹاپ لاس لیول 45۔109 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔109

          ریزسٹنس لیولز 109.75, 110.75, 111.00

          سپورٹ لیولز 108.40, 108.10, 107.75.

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #680 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 فروری 2018



            کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ اضآفہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے - تنزلی کی موو ممکنہ طور پر 9285۔0 کے لیول پر محدود ہوگی لہذا جب تک یہ اہم لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید اضافہ 9375۔0 اور 9405۔0 کے لیول تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9285۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9375۔0

            ریزسٹنس لیولز 0.9375, 0.9405, 0.9455

            سپورٹ لیولز 0.9255, 0.9230, 0.9200.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #681 Collapse

              این ذید ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 فروری 2018



              ہمارے گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارا نیچے کی جانب کا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر اپنی نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے دباو کا شکار ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - آر ایس ائی اندیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے لہذا جب تک 7330۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 7255۔0 اور 7210۔0 کے لیولز تک متوقع ہے لہذا 7330۔0 کے لیول سے نیچے 7265۔0 اور 7245۔0 کے لیولز کا نیاء ٹیسٹ ہونا متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

              ریزسٹنس لیولز 0.7360, 0.7375, 0.7410.

              سپورٹ لیولز 0.7255, 0.7210, 0.7185.

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              Last edited by ; 06-02-2018, 09:56 PM. وجہ: formating of headlines
              • #682 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 فروری 2018




                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 2400۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداذ میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سپلآئی ٹرینڈ لآئن اور پیوٹ ریزسٹنس سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2330۔1 اور 2290۔1 پر ہے

                ریزسٹنس

                آر 1: 1.2440

                آر 2: 1.2515

                آر 3: 1.2552

                سپورٹ لیولز

                ایس 1: 1.2330

                ایس 2: 1.2290

                ایس 3: 1.2216

                اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #683 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 فروری 2018




                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنایا ہے جو کہ بُلش تبدیلی کا اشارہ ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو اوپر کی جانب کراس کیا ہے آر ایس ائی انڈیکس کو 2 فروری سے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے لہذا جب تک 7275۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید آضآفہ 7345۔0 اور 7380۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جب کہ 7330۔0 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 7265۔0 اور 7245۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 0.7345, 0.7380,0.7410.

                  سپورٹ لیولز 0.7255, 0.7225,0.7200.

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #684 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 فروری 2018



                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز اور اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3 : 109.96.

                    ریزسٹنس 2 : 109.74.

                    ریزسٹنس 1 : 109.52.

                    سپورٹ 1 : 109.25.

                    سپورٹ 2 : 109.03.

                    سپورٹ 3 : 108.81.

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #685 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 فروری 2018



                      جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی حالیہ بریک سے قطع نظر یہ ابھی بھی 05۔152 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے - جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن کا تسلسل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا - مختصر یہ کہ جب تک 05۔152 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 35۔153 اور 90۔153 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 05۔152 سے نیچے پہلے 25۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 05۔152 ، ٹیک پرافٹ لیول 35۔153 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                      ریزسٹنس لیولز 153.35, 153.90،154.40

                      سپورٹ لیولز 151.25, 150.15,149.65.


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #686 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 فروری 2018



                        ہمارے گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ابھی بھی بالائی حد میں تجارت کرنا متوقع ہے - اگرچہ پئیر نے پُل بیک کیا ہے لیکن 9315۔0 کے لیول پر بننے والی سپورٹ نے عارضی استحکام فراہم کیا ہے - اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے مختصر یہ کہ جب تک 9335۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9395۔0 اور 9425۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 9315۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9425۔0

                        ریزسٹنس لیولز 0.9395, 0.9425,0.9465

                        سپورٹ لیولز 0.9300, 0.9275,0.9240.


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #687 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 فروری 2018



                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور مزید تنزلی کی موو متوقع ہے - پئیر نیچے کی جانب گیا ہے - تنزلی کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں دونوں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے لہذا جب تک 7270۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید تنزلی 7160۔0 اور 7120۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                          ریزسٹنس لیولز 0.7320, 0.7350,0.7380.

                          سپورٹ لیولز 0.7160, 0.7120,0.7100.


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #688 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 فروری 2018



                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            ریزسٹنس 3 : 109.89.

                            ریزسٹنس 2 : 109.68.

                            ریزسٹنس 1 : 109.46.

                            سپورٹ 1 : 109.20.

                            سپورٹ 2 : 109.00.

                            سپورٹ 3 : 108.77.

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #689 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 فروری 2018



                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ شامل ہے - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                              آج کے ٹیکنیکل لیولز

                              بریک آوٹ بائے لیول : 2332۔1

                              مضبوط ریزسٹنس 2325۔1

                              اوریجنل ریزسٹنس : 2313۔1

                              انر سیل ایریا : 2301۔1

                              ٹارگٹ انر ایریا : 2272۔1

                              انر بائے ایریا : 2243۔1

                              اوریجنل سپورٹ : 2231۔1

                              مضبوط سپورٹ : 2219۔1

                              بریک آوٹ سیل لیولز : 2212۔1

                              مشتری ہوشیار باش

                              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں

                              .
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #690 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 فروری 20188

                                جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک اور تنزلی کی موو کی ہے اور یہ 3937۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے اپنے خسارہ کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے - بہرحال ہم قریب مدتی تناظر میں بُلش رجحان کا دوبارہ شروع ہونا دیکھ سکتے ہیں اور اگر ایساء ہوتا ہے تو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ٹیسٹ ہوسکتا ہے - اگر یہ 3850۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی 3800۔1 کے لیول تک ہوسکتی ہے




                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4280 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3937 / 1.3850 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4078۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4280۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3878۔1 پر ہے


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X