InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #646 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2018


    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیت نے 60۔1350 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے 65۔1344 کے لیول پر ریزسٹنس کلسٹر کو توڑا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - ابھی مضبوط ریزسٹنس 65۔1344 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع اس لیول کے گرد دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1357 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: $1,344.97

    آر 2: $1.348.60

    آر 3: $1,355.39

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: $1,334.55

    ایس 2: $1,327.78

    ایس 3: $1,324.13

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #647 Collapse

      Insta forex k daily signal update hoty hai or signal kis tara k hoty hai ye to wohi janty hai jo log is ko daily basic pr follow krty hai agr ap ek professional trader banna chaty hai to apko hamesha ek bat yaad rakhni parti ha k ap log khud signal banao
       
      • #648 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 25 جنوری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        انڈیکس ایک بہت کمزور پرائس ایکشن ظاہر کررہا ہے اور بئیرز 36۔90 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہے ہیں جہاں یہ واضح مضبوطی حاصل کرتے ہوئے 88۔87 کے لیول تک جاسکیں گے - اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر موجود ہے اور یہ اگر اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 75۔91 کا لیول ہوگا






        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88

        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        Last edited by ; 25-01-2018, 05:34 PM.
        • #649 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنوری 2018





          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، کم از کم بِڈ ریٹ ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ ، سپین بے روزگاری ریٹ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، نیو ہوم سیلز ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 2457۔1

          مضبوط ریزسٹنس 2450۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 2438۔1

          انر سیل ایریا : 2426۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 2397۔1

          انر بائے ایریا : 2368۔1

          اوریجنل سپورٹ : 2356۔1

          مضبوط سپورٹ : 2344۔1

          بریک آوٹ سیل لیولز : 2337۔1

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #650 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنوری 2018







            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، نیو ہوم سیلز ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            ریزسٹنس 3 : 109.69.

            ریزسٹنس 2 : 109.48.

            ریزسٹنس 1 : 109.6.

            سپورٹ 1 : 109.00.

            سپورٹ 2 : 108.79.

            سپورٹ 3 : 108.57.

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #651 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2018

              جی بی پی / یو ایس ڈی ہر اعتبار سے ایک ریلی کررہا ہے اور یہ کہ اس نے 4060۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے - 200 ایس ایم اے نے قلیل مدتی تناظر میں ایک راہ لی ہے اور یہ مزید اضآفہ کا اشارہ ہے - 4181۔1 کا ریزسٹنس لیول ایک مضبوط لیول ہے کہ اس سے اوپر کی بریک ہوسکے - اگلا ہدف 4280۔1 کے لیول پر موجود ہے




              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4181 / 1.4280

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے، ریزسٹنس لیول 4181۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4280۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3847۔1 پر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #652 Collapse

                یورو / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جنوری 2018





                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور ایم 3 منی سپلائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                بریک آوٹ بائے لیول : 2465۔1

                مضبوط ریزسٹنس 2458۔1

                اوریجنل ریزسٹنس : 2446۔1

                انر سیل ایریا : 2434۔1

                ٹارگٹ انر ایریا : 2405۔1

                انر بائے ایریا : 2376۔1

                اوریجنل سپورٹ : 2364۔1

                مضبوط سپورٹ : 2352۔1

                بریک آوٹ سیل لیولز : 2345۔1

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #653 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جنوری 2018





                  نیچے کی جانب کے تمام اہدف ہمارے کل کے تجزیہ کے مطابق حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دباو کا شکار ہے - پئیر نے اپنے انٹرا ڈے سیمیٹریکل تکونی انداز کو توڑا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کی تصدیق ہے دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہیں اور قیمت کو نیچے بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ٹرینڈ لآئن سے کیپ ہے مختصر یہ ک جب کہ 7400۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید تنزلی 7300۔0 اور 7285۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 0.7435, 0.7460, 0.7485.

                  سپورٹ لیولز 0.7300, 0.7285,0.7240.


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #654 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 جنوری 2018




                    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں -

                    ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے

                    تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #655 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 26 جنوری 2018



                      [IMG]https://image.prntscr.com/image/ZDoW6**YRiaoDCQXanvVWA.png[/IMG]


                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 77۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پیوٹ ریزسٹنس سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 70۔108 اور 00۔108 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز

                      آر 1: 109.90

                      آر 2: 110.40

                      آر 3: 111.11

                      سپورٹ لیولز

                      ایس 1: 108.70

                      ایس 2: 108.01

                      ایس 3: 107.50

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #656 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 26 جنوری 2018

                        Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/108367


                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 20۔1342 کا لیول {ریزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوئی} ہے - چونکہ سونا اضافہ کے رجحان میں ہے اور پس پردہ مضبوط سپورٹ لیول سے کامیاب واپسی دیکھی گئی ہے لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 55۔1365 پر ہے جو کہ کل کا بلند ترین لیول ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,362.07

                        آر 2: $1.375.87

                        آر 3: $1,385.67

                        سپورٹ لیولز

                        ایس 1: $1,338.47

                        ایس 2: $1,328.67

                        ایس 3: $1,314.87

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
                           
                        • #657 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جنوری 2018





                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے - پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - اہم قریب ترین ریزسٹنس 9430۔0 کے لیول پر ہے اور یہ مضبوط سیل کا دباو بنائے ہوئے ہے - اس تمام کے علاوہ لوئیر ہائی اور لووز کا تسلسل قائم ہے اور یہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے لہذا جب تک 9430۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک اتار چڑھاو کے ساتھ پرائس ایکشن بئیرش ہی ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 9290۔0 اور 9240۔0 کے لیولز ہیں چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9465۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9285۔0

                          ریزسٹنس لیولز 0.9465, 0.9500, 0.9540

                          سپورٹ لیولز 0.9290, 0.9240, 0.9200.



                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #658 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جنوری 2018




                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4093۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ قیمت نے مضبوطی حاصل نہیں کی ہے کہ وہ 4077۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4180۔1 اور 4255۔1 پر ہے

                            ریزسٹنس لیولز

                            آر1: 1.4180

                            آر 2: 1.4255

                            آر 3: 1.4360

                            سپورٹ لیولز

                            ایس 1: 1.4077

                            ایس 2: 1.4003

                            ایس 3: 1.3900

                            اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #659 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 جنوری 2018




                              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں -

                              ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع ہے

                              تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              Last edited by ; 29-01-2018, 08:15 PM.
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #660 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جنوری 2018



                                جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکارہ ے - پئیر 40۔154 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا 40۔154 کے لیول تک نئی واپسی کا عمل بنانا متوقع ہے - نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج مضبوط سیل کا دباو بنائے ہوئے ہیں اور یہ قیمت کو نیچے کی جانب جانب بھیجے کا عمل جاری رکھیں گی - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خآرج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی - لہذا جب تک 40۔154 کا لیول قآئم ہے تب تک مزید واپسی 40۔153 اور 10۔153 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 40۔154 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 155 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 40۔154 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔153 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 155.00, 155.40, 155.70.

                                سپورٹ لیولز 153.40, 153.10,152.60

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X