تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #496 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

    پئیر 3195۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے اور یہ پُل بیک کی کوشش میں ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے نے یہاں کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ پر طرح سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو ہمیں 3027۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - اوپر کی جانب 3037۔1 کے لیول کے بریک آوٹ سے قیمت 3309۔1 کے لیول کو اپنا ہدف بنا سکتی ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #497 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 1801۔1

      مضبوط ریزسٹنس 1794۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 1782۔1

      انر سیل ایریا : 1770۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 1742۔1

      انر بائے ایریا : 1715۔1

      اوریجنل سپورٹ : 1703۔1

      مضبوط سپورٹ : 1691۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 1684۔1

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #498 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

        پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر کی کنسولیڈیشن کررہا ہے اور یہ بالائی بولیجر بینڈ کو ہر لحاظ سے ٹیسٹ کررہا ہے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 3309۔1 کا لیول ہے جہاں سیل کے دباو کا بننا متوقع ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - اگر یہ ریزسٹنس لیول کمزور ہوتا ہے تو اگلا ہدف 3360۔1 کے لیول پر موجود ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037

        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3309۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3360۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3256۔1 پر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

        Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/103700
           
        • #499 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

          انڈیکس ایک رینج میں تجارت کررہا ہے اور یہ 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے - اس کے علاوہ پرائس ایکشن کو 55۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جہاں بُلز امریکی ڈالر کے انڈیکس کو اوپر کی جانب بھیجنے کی کوشش میں ہیں تاکہ یہ موونگ ایوریج سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکے - اگر یہاں بریک اوٹ ہوتا ہے تو ہمیں 60۔94 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بئیرز کی حمایت میں ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #500 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ اور امریکہ کی جانب موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            ریزسٹنس 3 : 113.20.

            ریزسٹنس 2 : 112.98.

            ریزسٹنس 1 : 112.76.

            سپورٹ 1 : 112.48.

            سپورٹ 2 : 112.04.

            سپورٹ 3 : 111.81.

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #501 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نومبر 2017

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، کروڈ ائل انونٹریز ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سنٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 112.83.

              ریزسٹنس 2 : 112.61.

              ریزسٹنس 1 : 112.39.

              سپورٹ 1 : 112.11.

              سپورٹ 2 : 111.89.

              سپورٹ 3 : 111.67.

              • #502 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 نومبر 2017

                جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بُلش راہ لئے ہوئے ہے اور اس کا ہدف 3309۔1 کا ریزسٹنس زون ہے جہاں ہمیں قدرے پُل بیک کی توقع ہے کہ تاکہ یہ 23 نومبر کے سیشن میں شروع ہونے والے سائیکل / عمل میں تصیح کرسکے - 3309۔1 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ سے قیمت 3360۔1 کے زون تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037

                آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3309۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3360۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3256۔1 پر ہے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #503 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نومبر 2017

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، کروڈ ائل انونٹریز ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سنٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یوایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 1796۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 1789۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 1778۔1

                  انر سیل ایریا : 1767۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 1739۔1

                  انر بائے ایریا : 1711۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 1700۔1

                  مضبوط سپورٹ : 1689۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 1682۔1

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #504 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نومبر 2017

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، کروڈ ائل انونٹریز ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سنٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3 : 112.83.

                    ریزسٹنس 2 : 112.61.

                    ریزسٹنس 1 : 112.39.

                    سپورٹ 1 : 112.11.

                    سپورٹ 2 : 111.89.

                    سپورٹ 3 : 111.67.

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #505 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 نومبر 2017

                      آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ بھی کوئی اہم رپورٹ جاری نہ کرے گا لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      ریزسٹنس 3 : 111.80.

                      ریزسٹنس 2 : 111.58.

                      ریزسٹنس 1 : 111.36.

                      سپورٹ 1 : 111.10.

                      سپورٹ 2 : 110.88.

                      سپورٹ 3 : 110.66.

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #506 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2017

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور جرمن فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                        آج کے ٹیکنیکل لیولز

                        بریک آوٹ بائے لیول : 1871۔1

                        مضبوط ریزسٹنس 1864۔1

                        اوریجنل ریزسٹنس : 1853۔1

                        انر سیل ایریا : 1842۔1

                        ٹارگٹ انر ایریا :1814۔1

                        انر بائے ایریا : 1787۔1

                        اوریجنل سپورٹ : 1775۔1

                        مضبوط سپورٹ : 1764۔1

                        بریک آوٹ سیل لیولز : 1807۔1

                        مشتری ہوشیار باش

                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #507 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          پئیر ہر لحاظ سے سائیڈ وے انداز میں 200 ایس ایم اے سے اوپر موجود ہے اور یہ کہ اس کا ہدف 3309۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ یہ 3360۔1 کے لیول پر موجود اگلے ہدف تک جاسکے - نیچے کی جانب اگر جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 3143۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3360

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3143 / 1.3037

                          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3309۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3360۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3256۔1 پر موجود ہے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #508 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 نومبر 2017

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            ریزسٹنس 3: 111.87.

                            ریزسٹنس 2: 111.65.

                            ریزسٹنس 1: 111.43.

                            سپورٹ 1: 111.75.

                            سپورٹ 2: 110.95.

                            سپورٹ 3: 110.73.

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                            • #509 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 نومبر 2017

                              یو ایس ڈی ایکس نے بدھ کے روز ایف او ایم سی کے منٹس جاری ہونے کے بعد اپنی تنزلی کے عمل کو بڑھایا تھا - انڈیکس ایک نیاء کم ترین لیول ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ 84۔92 کے لیول تک جانے کی کوشش میں ہے کہ اگر یہ 12۔93 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب ہوجاتا ہے - اگر ہم حالیہ لیول سے واپسی دیکھتے ہیں تو یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکتی ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.12 / 92.84

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 12۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 84۔92 اور سٹاپ لاس لیول 41۔93 پر ہے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #510 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 نومبر 2017

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 6880۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی اہم ریزسٹنس 6880۔0 سے اوپر کی بریک میں ناکام ہوا ہے اور یہ ابھی نیچے کی جانب آرہا ہے - 20 یریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس کی شناخت ہوئی ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - اس تمام کے علاوہ آرایس ائی انڈیکس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اس صورتحال میں جب تک 6880۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک نیاء پُل بیک 6820۔0 اور 6805۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 0.6895, 0.6905 ، 0.6950

                                سپورٹ لیولز 0.6820, 0.6805, 0.6770

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X