تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #481 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 نومبر 2017

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ٹریڈ بیلنس اور فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 1848۔1

    مضبوط ریزسٹنس 1841۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 1819۔1

    انر سیل ایریا : 1797۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 1791۔1

    انر بائے ایریا : 1763۔1

    اوریجنل سپورٹ : 1752۔1

    مضبوط سپورٹ : 1741۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 1734۔1

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #482 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 نومبر 2017

      روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے

      اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے

      اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے -

      اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے

      تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری 7050۔0 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے کہ اگر 7050۔0 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک عمل میں آتا ہے ، ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے نفع کے اہداف 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #483 Collapse

        یورو ۔ یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 نومبر 2017

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1756۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ سپورٹ 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 1763۔1 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈآئیورجنس حاصل کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1811۔1 کے لیول {پیوٹ لیول} اور 1839۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} پر ہے

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1: 1.1812

        آر 2: 1.1839

        آر 3: 1.1888

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: 1.1763

        ایس 2: 1.1736

        ایس 3: 1.1687

        آج کی تجارتی تجاویز :

        ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
        • #484 Collapse

          • #485 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 نومبر 2017

            یو ایس ڈی ایکس دباو کا شکار ہے کیونکہ بئیرز قلیل مدتی تناظر میں انڈیکس کو نیچے کی جانب لے جانے کی کوشش میں ہیں - فی الوقت یہ 55۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو مزید تنزلی 12۔93 کے لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب قریب ترین ریزسٹنس 98۔93 کے لیول پر ہے جس کا منسوح ہونا ضروری ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12

            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #486 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 نومبر 2017

              جی بی پی / یو ایس ڈی 3201۔1 کے ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے اور یہ آنے والے گھنٹوں یا دنوں میں کسی واضح موو کے لئے کسی بڑے سہارے کی تلاش میں ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے لیکن بئیرش پرائس ایکشن کی وجہ سے ہم اس موونگ ایوریج سے نیچے ایک اور تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں جو کہ 3037۔1 کے سپورٹ زون تک ہوسکتی ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3027۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #487 Collapse

                • #488 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 نومبر 2017

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزشن ریٹ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، بے روزگاری کلیمز اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  ریزسٹنس 3 : 113.51.

                  ریزسٹنس 2 : 113.29.

                  ریزسٹنس 1 : 113.07.

                  سپورٹ 1 : 112.83.

                  سپورٹ 2 : 112.61.

                  سپورٹ 3 : 112.35.

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                  *

                  تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #489 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 نومبر 2017

                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                    بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا

                    حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے -

                    اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے تجارتی تجاویز : اگر حالیہ پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب جاتا ہے تو ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے ، ٹی پی لیولز 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #490 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 نومبر 2017

                      ایچ ون چارٹ میں پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ایک ڈائنیمک سپورٹ ہے لیکن بُلز اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ پئیر کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھ سکیں مزید یہ کہ اگر یہ بریک میں کامیاب رہتے ہیں تو اضافہ کی موو 3309۔1 کے زون کی جانب بن سکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880

                      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #491 Collapse

                        ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 نومبر 2017

                        انڈیکس اپنی ریزسٹنس اور 00۔94 کے نفسیاتی لیول سے کیپ ہے اور یہ کہ اضافہ کی کوشش میں کمزوری عمل میں آرہی ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے قلیل مدتی تناظر میں ایک راہ فراہم کررہی ہے اور ریلی کی صورت میں سیل کی توقع کی جاسکتی ہے لیکن یہ اگر موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو 60۔94 کے لیول تک جاسکتا ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #492 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 نومبر 2017

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ٹریڈ بیلنس اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          بریک آوٹ بائے لیول : 1846۔1

                          مضبوط ریزسٹنس 1839۔1

                          اوریجنل ریزسٹنس : 1828۔1

                          انر سیل ایریا : 1817۔1

                          ٹارگٹ انر ایریا : 1789۔1

                          انر بائے ایریا : 1761۔1

                          اوریجنل سپورٹ : 1750۔1

                          مضبوط سپورٹ : 1739۔1

                          بریک آوٹ سیل لیولز : 1732۔1

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #493 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

                            انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے سے نیچے بئیرش ہے اور 55۔93 کا سپورٹ لیول ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں مزید بئیرش موو کے لئے رکاوٹ بنا ہوا ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں مزید تنزلی 12۔93 کے لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے قریب ترین سپورٹ لیول ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.98 / 94.60

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.55 / 93.12

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 55۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 12۔93 اور سٹاپ لاس لیول 97۔93 پر ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #494 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری کی جائے گی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                              آج کے ٹیکنیکل لیولز

                              ریزسٹنس 3 : 112.71

                              ریزسٹنس 2 : 112.49

                              ریزسٹنس 1 : 112.27

                              سپورٹ 1 : 112.00

                              سپورٹ 2 : 111.78

                              سپورٹ 3 : 111.56

                              مشتری ہوشیار باش

                              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #495 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ ، جرمن پی ہی ائی کی ماہانہ اور ای سی بی کے صدر ڈراگہی کی تقریر جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 1801۔1

                                مضبوط ریزسٹنس 1794۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس : 1783۔1

                                انر سیل ایریا : 1772۔1

                                ٹارگٹ انر ایریا : 1744۔1

                                انر بائے ایریا : 1716۔1

                                اوریجنل سپورٹ : 1705۔1

                                مضبوط سپورٹ : 1694۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز : 1687۔1

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X