InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #406 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستمبر 2017




    ہم اپنا کل والا تجزیہ قائم رکھیں گے - جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 70۔150 کے لیول پر مشکل کا سامنا کررہا ہےاور یہ آنے والے گھنٹوں میں اس کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - ٹیکنیکل انڈیکیٹرز جیساء کہ آر ایس ائی ملی جُلی صورتحال میں ہے اور محتاط رہنے کا تقاضا کررہا ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج ابھی فلیٹ ہے یعنی کوئی واضح اشارہ نہیں کررہی ہے - مختصر یہ کہ جب تک 70۔150 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اتار چڑھاو بُلش رجحان میں متوقع ہے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 80۔151 کے لیول پر ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 30۔150 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 35۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔150 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔151 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے ، قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے اور پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے ہونا بئیرش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے - سرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہے - یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 151.80, 152.25، 153.00

    سپورٹ لیولز 150.35, 149.95,149.15
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #407 Collapse

      یورو/ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2017




      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈ ی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 1864۔1

      مضبوط ریزسٹنس 1857۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 1846۔1

      انر سیل ایریا : 1835۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 1807۔1

      انر بائے ایریا : 1779۔1

      اوریجنل سپورٹ : 1768۔1

      مضبوط سپورٹ : 1757۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 1750۔1

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
         
      • #408 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اکتوبر ّ2017



        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، تن کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تن کان مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        ریزسٹنس 3 : 42۔113

        ریزسٹس 2 : 113.20

        ریزسٹنس 1 : 98۔112

        سپورٹ 1 : 71۔112

        سپورٹ 2 : 49۔112

        سپورٹ 3 : 27۔112

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
           
        • #409 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2017

          جی بی پی / یو ایس ڈی فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہا ہے اور اس کو 3350۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جو کہ کیبل میں اضافہ کی موو کا سبب بنے گا لیکن تنزلی کا رجحان ابھی بھی قائم ہے - 3309۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ایک اور تنزلی کی موو 3209۔1 کے لیول تک بنے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قدرے مثبت زون میں موجود ہے



          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3460 / 1.33592

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ اڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے، سپورٹ لیول 3309۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3209۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3408۔1 پر ہے
             
          • #410 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2017

            یو ایس ڈی ایکس قلیل مدتی تناظر میں ایک تصیحی مرحلہ میں ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے انتظار میں ہے - مزید اضآفہ کی موو اس ہفتہ متوقع ہے کیونکہ پرائس ایکشن بئیرش تسلسل کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - بہرحال اگر یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 67۔91 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے





            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 /

            90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 09۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 04۔94 اور سٹاپ لاس لیول 15۔92 پر ہے
               
            • #411 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 02 اکتوبر 2017




              ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے




              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا -

              اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز یہ کہ 1835۔1 اور 1850۔1 کے لیولز کی جانب کا پُل بیک {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی پشت} کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے
                 
              • #412 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2017




                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جسیاء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 95۔1271 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ تنزلی کے چینل کا مصنوعی بریک اوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ جمعہ کے کم ترین لیول 65۔1277 پر کامیاب بریک آوٹ عمل میں آیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 20۔12456 کے لیول {100 فیصد فیبوناسی} پر ہے


                ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,278.50

                ار 2: $1,280.00

                ار 3: $1,282.45

                سپورٹ لیولز ایس 1: $1,274.80

                ایس 2: $1,272.53

                ایس 3: $1,271.00

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                   
                • #413 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017




                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے ایک واپسی کی موو کی ہے 75۔112 کے لیول پر بننے والی سپورٹ سے عارضی استحکام کا عمل بنایا ہے - ار ایس ائی انڈیکس کو 2 اکتوبر سے اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے مختصر یہ کہ جب تک 75۔112 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 50۔113 اور 75۔113 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 75۔112 کے لیول سے نیچے 50۔112 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                  چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 40۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔113

                  ریزسٹنس لیولز 113.50, 113.75 114.00

                  سپورٹ لیولز 112.50, 112.20, 111.75
                     
                  • #414 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017




                    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر کا ابھی بھی اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ بُلش رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس مضبوط انداز میں 50 کی سطح سے اوپر ہے امریکی ادارہ برائے سپلائی مینجمنٹ {آئی ایس ایم} نے یہ رپورٹ کی ہے کہ مینوفکچرنگ انڈیکس میں ستمبر میں 8۔60 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اس کی پیشن گوئی 1۔58 کی تھی

                    جو کہ مئی 2004 کے لیول کے بہترین سطح ہے جب کہ اگست میں یہ 8۔58 کی سطح پر موجود تھا - کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کنسٹرکشن سپینڈنگ میں اگست میں 5۔0 فیصد تک کا اضافہ نوٹ کی گیا ہے جو کہ 4۔0 فیصد پر متوقع تھا جب کہ جولائی میں اس میں 2۔1 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی تھی لہذا جب تک 9730۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے

                    تب تک مزید اضآفہ 9830۔0 اور 9850۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوا نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9730۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9830۔0

                    ریزسٹنس لیولز 0.9830, 0.9850,0.9875

                    سپورٹ لیولز 0.9700, 0.9685,0.9625
                       
                    • #415 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017




                      کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے واپسی کی ہے اور اس نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - مزید یہ کہ نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ کررہی ہے قیمت میں مزید تنزلی متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں آضافہ کی موو کمزور ہے مختصر یہ کہ جب تک 7225۔0 کا لیول قائم ہے مزید واپسی 7180۔0 اور 7165۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

                      کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                      ریزسٹنس لیولز 0.7220, 0.7240, 0.7260


                      سپورٹ لیولز 0.7135, 0.7110, 0.7070
                         
                      • #416 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017







                        کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے کا اپنی تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے واضح طور پر واپسی کی موو کی ہے اور اس کا 25۔149 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - 25۔149 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں کیونکہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اہم ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے اور یہ قیمت کو نیچے بھیجنے کا عمل جاری رکھے گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس میں اضافہ کی موو کمزور ہے مختصر یہ کہ جب تک 20۔152 کا لیول قائم ہے مزید واپسی تب تک 25۔149 اور 75۔148 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔150 کے لیول سے اوپر 70۔150 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔150 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔149 چرٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 150.70, 151.20 ،152.00

                        سپورٹ لیولز 149.25, 148.75, 148.00
                           
                        • #417 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2017

                          پیر کے سیشن میں بننے والی سیل آف صورتحال سے پئیر پر اثر ہوا تھا اور یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے - ابھی تک جی بی پی / یو ایس ڈی 3209۔1 کا سپورٹ لیول ہدف کئے ہوئے ہے جہاں یہ کچھ مضبوطی حاصل کرسکتا ہے - بہرحال ہمیں حالیہ تقصانات کی تلافی کے لئے واپسی کی موو کا بننا متوقع ہے





                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3460 /

                          1.33592 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


                          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈر صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3309۔1 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 3209۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3408۔1 پر ہے
                             
                          • #418 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 03 اکتوبر 2017




                            روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں
                               
                            • #419 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2017




                              یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر 3 اکتوبر سے منفی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - 20 پریڈ {30 منٹ پریڈ} اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے درمیان بئیرش کراس کی شناخت ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکیٹر میں اضآفہ کی موو کمزور ہے مختصر یہ کہ جب تک 95۔112 کا لیول قائم ہے تب تک 30۔112 اور 05۔112 کے لیول تک واپسی کے امکانات واضح ہیں متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 95۔112 کے لیول سے اوپر 20۔113 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 95۔112 اور ٹیک پرافٹ لیول 30۔112

                              ریزسٹنس لیولز 113.20, 113.50، 113.75

                              سپورٹ لیولز 112.30, 112.05, 111.75
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #420 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 اکتوبر 2017




                                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک


                                فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X