تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #376 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 ستمبر 2017




    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قمیت نے 3618۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی تجارتی رینج اور جمعہ کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ 3616۔1 کے لیول پر ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3450۔1 اور 3385۔1 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3612

    آر 2: 1.3634

    آر 3: 1.3650

    سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3575

    ایس 2:

    1.3560 ایس 3:

    1.3530 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #377 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 ستمبر 2017




      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز اور این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      ریزسٹنس 3 : 79۔111

      ریزسٹس 2 : 55۔111 ریزسٹنس 1

      : 34۔111 سپورٹ 1 : 07۔110

      سپورٹ 2 : 85۔ً110

      سپورٹ 3 : 63۔110

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
         
      • #378 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 ستمبر 2017

        https://forex-images.ifxdb.com/userf...920/USDJPY.jpg


        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ پر فیصلہ کے حوالے سے ایف او ایم سی کا بیان ، ایف او ایم سی کے معاشی اہداف ، کروڈ آئل کے ذخائر اور موجود ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        ریزسٹنس 3 : 08۔112

        ریزسٹس 2 : 86۔111

        ریزسٹنس 1 : 64۔111

        سپورٹ 1 : 37۔111

        سپورٹ 2 : 15۔ً111

        سپورٹ 3 : 93۔110

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
           
        • #379 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 20 ستمبر 2017



          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ کے فیصلہ کی رپورٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، ایف او ایم سی کے معاشی اہداف ، کروڈ آئل کے ذخائر اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی درمیانہ سے بلند انداز میں تجارت کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 2050۔1

          مضبوط ریزسٹنس 2041۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 2031۔1

          انر سیل ایریا : 2019۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 1991۔1

          انر بائے ایریا : 1963۔1

          اوریجنل سپورٹ : 1951۔1

          مضبوط سپورٹ : 1939۔1

          بریک آوٹ سیل لیولز : 1932۔1

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

             
          • #380 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 ستمبر 2017






            اوپر کی جانب ہمارا ہدف 7310۔0 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - پئیر اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہیں - آر ایس آئی یعنی ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس مزید اضافہ کی حمایت میں ہے مختصر یہ کہ جب تک 7290۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ / واپسی 7345۔0 کے لیول {18 ستمبر کے بلند ترین لیول} تک متوقع ہے اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 7370۔0 کے لیول تک لے جائے گی کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 0.7345, 0.7345,0.7370

            سپورٹ لیولز 0.7275, 0.7245,0.7180
               
            • #381 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 ستمبر 2017

              منگل کے سیشن میں بھی جی بی پی / یو ایس ڈی نے سائیڈ وے انداز میں تجارت کی تھی اور تصیحی مرحلہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک ہوسکتا ہے کہ جہاں ایک ڈائنیمک سپورٹ عمل میں آسکتی ہے - 3592۔1 کا ریزسٹنس لیول پئیر کے لئے مشکل ثابت ہورہا ہے کیونکہ پئیر اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت ہے اور یہ اضافہ کے رجحان کی حمایت میں ہے





              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 3592۔1 / 3755۔1

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 3309۔1 / 3209۔1

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے
                 
              • #382 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 20 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                یو ایس ڈی ایکس ابھی قلیل مدتی تناظر میں اپنی راہ متعین کرنے کے انتظار میں ہے کیونکہ انڈیکس ابھی بھی 67۔91 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے - 200 ایس ایم اے عارضی طور پر ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور بُلز اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہیں - اگر ہم یہاں بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 09۔93 کے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تسلسل کا بننا متوقع ہے







                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 09۔93 / 04۔94

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 67۔91 / 30۔90

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے
                   
                • #383 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

                  انڈیکس امریکہ کی جانب سے بڑی معاشی رپورٹس کے جاری ہونے سے قبل انتظار میں ہے - 67۔91 کا سپورٹ لیول سیل کرنے والوں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے اور ایک اہم ڈیمانڈ زون ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں کہ قیمت 09۔93 کے ریزسٹنس زون تک جاسکے - نیچے کی جانب اگر امریکی ڈالر بریک کرتا ہے تو مزید تنزلی 30۔90 کے لیول تک متوقع ہے





                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 /

                  90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے
                     
                  • #384 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017






                    اجمالی جائزہ

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9674۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل طویل مدتی تناظر میں جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے سپورٹ 9674۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا بھی متوقع ہے - اسی طرح یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے لیول کی بریک کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9790۔0 کا لیول ہے تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی آضآفہ کے رجحان کا اشارہ دے رہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اگر قیمت 9790۔0 کے لیول سے اوپر بریک کرتا ہے تو مارکیٹ بُلش اشارے دے گی جس کا ہدف آج 9828۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9620۔0 کے لیول پر سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 9543۔0 کے لیول تک ہوسکتی ہے - اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا
                       
                    • #385 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017






                      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1288 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے 00۔1295 کے لیول پر کل کے کم ترین لیول کی بریک کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے صورتحال قابو میں رکھے ہوئے ہیں - کمزوری کا ایک اور اشارہ خریداروں کی جانب سے کمزور رد عمل ہے جو کہ کل کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد سامنے ایا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1280 اور 00۔1268 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,324.00

                      آر 2: $1,322.20

                      آر 3: $1,344.60

                      سپورٹ لیولز ایس 1: $1,304.00

                      ایس 2: $1,291.60

                      ایس 3: $1,283.70

                      آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                         
                      • #386 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017






                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3451۔1 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ نوٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاء نوٹ کی ہے اور اج کمزور سیل ملی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے کل کی تجارتی رینج کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ممکنہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3530۔1 ، 3555۔1 اور 3575۔1 کے لیولز ہیں - یہ تمام اہداف فیبوناسی کی بنیاد پر سامنے آئے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3512

                        آر 2: 1.3530

                        آر 3: 1.3545

                        سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3480

                        ایس 2: 1.3465

                        ایس 3: 1.3450

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                           
                        • #387 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 22 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس نے ایف ای ڈی کے انٹرسٹ ریٹ کو قائم رکھنے کے فیصلہ کے بعد اور ہاکش ٹون یعنی مثبت رویہ رکھنے سے اضافہ کی بڑی موو کی ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہر لحاظ سے ایک ڈائنیمک سپورٹ ہے اور 09۔93 کے ریزسٹنس لیول تک مزید اضافہ کی موو کا بننا متوقع ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ لیول 67۔91 کے لیول پر ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


                           
                          • #388 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 ستمب&#15

                            جی بی پی / یو ایس ڈی قطع نظر اس بات کے کہ ایف ای ڈی نے اپنے پالیسی ریٹ کے فیصلہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جارہا ہے جہاں یہ 3755۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کے لئے بُلش تسلسل قائم رکھ سکتا ہے - بولیجنر بینڈ ٹائٹ ہیں اور قلیل مدتی تناظر میں کسی واضح موو کا اشارہ دے رہے ہیں


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


                               
                            • #389 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 ستم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجین این بی بی بزنس کلائمیٹ ، فلیش سروسز پی ایم آئی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج اوسط انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2002۔1 مضبوط ریزسٹنس 1995۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1983۔1 انر سیل ایریا : 1971۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1943۔1 انر بائے ایریا : 1915۔1 اوریجنل سپورٹ : 1903۔1 مضبوط سپورٹ : 1891۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1884۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #390 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی بہرحال امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کررہے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 69۔112 ریزسٹس 2 : 47۔112 ریزسٹنس 1 : 25۔112 سپورٹ 1 : 97۔111 سپورٹ 2 : 75۔ً111 سپورٹ 3 : 53۔111


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X