تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #361 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017





    گزشتہ سگنل میں دیئے گئے ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے ہیں - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے بئیرش صورتحال میں تجارت کی ہے - پئیر نے نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کی ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ تنزلی کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے یو ایس کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جولائی کے ماہ میں فیکٹری آڈرز میں 3۔3 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے {جیساء کہ پیشن گوئی تھی اور یہ جون میں +2۔3 فیصد } رہے تھے جب کہ ڈائیورایبل گُڈز آڈرز میں 8۔6 فیصد کی تنزلی / کمی ماہ میں نوٹ کی گئی ہے {متوقع منفی 9۔2 فیصد ، جون میں 4۔6 نوٹ} کیا گیا تھا لہذا جب تک 9575۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 9520۔0 اور حتی کہ 9490۔0 کے لیولز تک ہونا متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9575۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9520۔0 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز 0.9640, 0.9670,0.9715

    سپورٹ لیولز 0.9545, 0.9500,0.9475

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #362 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017






      اجمالی جائزہ

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9558۔0 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے - فی الوقت قیمت نے بُلش چینل میں ہے اور قیمت فی الوقت 9558۔0 اور 9509۔0 کے زون / ایریا میں دیکھی جارہی ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ممکنہ طور پر 9558۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو جاری رکھے گا - کل پئیر 9558۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 9670۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کرسکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 9693۔0 کے لیول پر جو کہ 9725۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا پرائس لیول 9558۔0 کا لیول ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9550۔0 اور 9636۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے

      مزید یہ کہ اگر قیمت 9693۔0 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس لیول توڑے ، 9558۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9693۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 9725۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9725۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ آج ایک اہم ریزسٹنس بنائے گا بہرحال اگر 9500۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال ختم یا منسوح ہوسکتی ہے
         
      • #363 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017






        گزشتہ تجزیہ میں بیان کئے گئے ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا ابھی ہائیر رینج یعنی اوپر کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے اور یہ 7130۔0 کے لیول سے واپسی کا عمل جاری رکھے گا - پئیر نے تکونی انداز / ٹرائی اینگل پیٹرن کی بالائی حد سے اوپر کی کی بریک کی ہے جو کہ بُلش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - اضافہ کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ دے رہی ہے مختصر یہ کہ جب تک 7205۔0 کا لیول قائم ہے تک تک 7265۔0 کا لیول چیلنج حاصل ہوسکتا ہے اور یہ موو 7290۔0 کے لیول تک مزید بڑھ سکتی ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 0.7265, 0.7290,0.7325

        سپورٹ لیولز 0.7180, 0.7130,0.7085
           
        • #364 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017






          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کو 5 ستمبر سے ریکارڈ کروایا ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - تنزلی کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے لہذا 10۔109 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 30۔108 کے نئے ٹیسٹ اور حتی کہ 95۔107 کے لیول تک لے جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ / خرید کی پوزیشن 10۔109 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 55۔109 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔110 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔109

          ریزسٹنس لیولز 109.55, 109.95,110.35

          سپورٹ لیولز 108.30, 107.95, 107.50
             
          • #365 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017

            جی بی پی / یو ایس ڈی نے توقع کی مطابق ریلی کی تھی اور اس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ڈائنیمک سپورٹ حاصل کی ہے - فی الوقت یہ 3013۔1 کا ریزسٹنس زون چیلنج کررہا ہے اور یہاں ہونے والی بریک سے قیمت 3100۔1 کے نفسیاتی لیول تک قلیل مدتی تناظر میں جائے گی - نیچے کی جانب نئی سپورٹ 2958۔1 کے لیول کے گرد بنی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے







            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3013

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2842 / 1.2761

            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے - ریزسٹنس لیول 2958۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3013۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2903۔1 پر ہے
               
            • #366 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017







              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل پی ایم ائی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بیج بُک ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج کے دن میں دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              بریک آوٹ بائے لیول : 1981۔1

              مضبوط ریزسٹنس 1974۔1

              اوریجنل ریزسٹنس : 1962۔1

              انر سیل ایریا : 1950۔1

              ٹارگٹ انر ایریا : 1922۔1

              انر بائے ایریا : 1894۔1

              اوریجنل سپورٹ : 1882۔1

              مضبوط سپورٹ : 1870۔1

              بریک آوٹ سیل لیولز : 1863۔1

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                 
              • #367 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 ستمبر 2017






                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹر اور 30 سالہ بانڈ نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکیوٹی کی سہہ ماہی اور بے روزگاری کے کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارتی سرگرمی جاری رکھے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                ریزسٹنس 3 : 70۔109

                ریزسٹس 2 : 48۔

                109 ریزسٹنس 1 : 27۔109

                سپورٹ 1 : 01۔109

                سپورٹ 2 :80۔ً108

                سپورٹ 3 : 58۔108

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                   
                • #368 Collapse

                  اصل پيغام ارسال کردہ از: Babarkhan8384
                  ji thanks aap ka buhat shukria aur aap logon n yeh thread start kia hia but mujhy abhi tak nazar nhi aaya daily k signal jahan per mein dekh sakta hun please tell me because mein janna chahta hun shukia aap ka thansk
                  Ap instaforex ki website pay ja kar mazeed zaida rozana k signals k baray mai jaan sakty hain Jaha instaforex k mahreen rozana ki base pay commodities or pairs k baray mai apney Tajziya batatay hain
                  https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis
                     
                  • #369 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 ستمبر 2017






                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک


                    فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں

                       
                    • #370 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 ستمبر 2017





                      ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

                      جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے






                      روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے
                         
                      • #371 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 ستمبر 2017




                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - امریکہ کی جانب آج بہت سے رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                        آج کے ٹیکنیکل لیولز

                        ریزسٹنس 3 : 109.99.

                        ریزسٹنس 2 : 109.77.

                        ریزسٹنس 1 : 109.55.

                        سپورٹ 1 : 109.29.

                        سپورٹ 2 : 109.08.

                        سپورٹ 3 : 108.86. -

                        مشتری ہوشیار باش

                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو لیوریج کا ذیادہ
                        ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                           
                        • #372 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 ستمبر 2017

                          جی بی پی / یو ایس ڈی 3213۔1 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ڈبل ٹاپ انداز بنا رہا ہے - ہم پئیر میں ایک بنیادی اور بڑی تصیحی کم از کم 3113۔1 کے سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں جہاں خریدار کیبل میں ایک اور موومینٹم / مضبوطی کو حاصل کر سکتے ہیں - نیچے کی جانب اہم ہدف ابھی بھی 3016۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے






                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3213 / 1.3253

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3113 / 1.3016

                          اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب ہی لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3213۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3253۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3173۔1 کے لیول پر موجود ہے
                             
                          • #373 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 ستمبر 2017





                            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی بے روزگاری ریٹ کے حوالے سے سہہ ماہی اور فرانس کے فآئنل پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - امریکہ کی جانب آج بہت سے رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            بریک آوٹ بائے لیول : 2017۔1

                            مضبوط ریزسٹنس 2010۔1

                            اوریجنل ریزسٹنس : 1998۔1

                            انر سیل ایریا : 1986۔1

                            ٹارگٹ انر ایریا : 1958۔1

                            انر بائے ایریا : 1930۔1

                            اوریجنل سپورٹ : 1918۔1

                            مضبوط سپورٹ : 1906۔1

                            ریک آوٹ سیل لیول : 1899۔1

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                               
                            • #374 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017






                              ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے پی پی ائی کی سالانہ اور بی ایس ائی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکی ڈالر کے حوالے سے امریکہ بھی بعض رپورٹس کو جاری کرے گا جیساء کہ فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 67۔110 ریزسٹنس 2 : 45۔110 ریزسٹنس 1 : 24۔110 سپورٹ 1 : 98۔109 سپورٹ 2 : 76۔109 سپورٹ 3 : 55۔109 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #375 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 ستمبر 2017





                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل سی پی ائی کی سالانہ اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز اور این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 1995۔1

                                مضبوط ریزسٹنس 1988۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس : 1976۔
                                1 انر سیل ایریا : 1964۔

                                1 ٹارگٹ انر ایریا : 1936۔1

                                انر بائے ایریا : 1908۔1

                                اوریجنل سپورٹ : 1896۔1

                                مضبوط سپورٹ : 1884۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز : 1877۔1

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X