Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1456 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

    آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے ٹوکیو سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہو گی - لہذآ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.63. ریزسٹنس 2 : 111.41. ریزسٹنس 1 : 111.19. سپورٹ 1 : 110.95. سپورٹ 2 : 110.72. سپورٹ 3 : 110.49.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1457 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور فرنچ فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہو گی - لہذآ امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1700۔1 مضبوط ریزسٹنس 1693۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1682۔1 انر سیل ایریا : 1671۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1643۔1 انر بائے ایریا : 1615۔1 اوریجنل سپورٹ : 1604۔1 مضبوط سپورٹ : 1593۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1586۔1

         
      • #1458 Collapse

        ریپل کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 جولائی 2018

        ایچ 4 چارٹ کے مطابق ریپل میں بُلش رجحان میں جانے کی سکت موجود ہے - یہ صورتحال واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے قیمت اضآفہ کے چینل میں تجارت کر رہی ہے - بہرحال سٹاک ایسٹک اوور سولڈ ایریا میں ہیں لہذا چند دنوں کے گزرنے کے بعد تصحیحی عمل مل سکتا ہے جو کہ کم و بیش اگلے ہفتہ پیر یا منگل کے روز ہو سکتا ہے تاکہ قیمت اوپر جانے سے قبل قریبی سپورٹ لیول ٹیسٹ کر سکتی ہے قیمت میں تب تک اوپر جانے کا امکان ہے کہ جب تک یہ بریک آوٹ نہ کر لے اور 4961۔0 کے لیول سے نیچے بند نہ ہو جائے - لہذا ریپل بُلش رجحان کے اندر ہے

           
        • #1459 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے 4 اوور چارٹ کے مطابق ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بُلش ہارمونگ گراٹلے انداز 222 مکمل ہوا ہے - قیمت نے 9953۔0 {سی اور ڈی پوائنٹ سے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول } قیمت ابھی اس کوشش میں ہے کہ 9987۔0 کے دوسرے ہدف تک پہنچ سکے {پوائنٹ سی اور ڈی سے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} اس حقیقت کی وجہ سے ہم یہ جان سکتے ہیں آنے والے چند دنوں میں پئیر بُلش رجحان میں تجارت کرے گا


             
          • #1460 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش سی پی آئی کی سالانہ اور جرمن ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آفیسر لان سروے اور پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1715۔1 مضبوط ریزسٹنس 1708۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1697۔1 انر سیل ایریا : 1686۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1658۔1 انر بائے ایریا : 1630۔1 اوریجنل سپورٹ : 1619۔1 مضبوط سپورٹ : 1608۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1601۔1


               
            • #1461 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

              آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لونز آفسیر سروے اور پینڈنگ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہو گی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.64. ریزسٹنس 2 : 111.42. ریزسٹنس 1 : 111.20. سپورٹ 1 : 110.96. سپورٹ 2 : 110.73. سپورٹ 3 : 110.50.


                 
              • #1462 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ تجزیہ ب

                جی بی پی / جے پی وائے کے فور 4 آوور چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک انداز سے تنزلی کے سلوپنگ چینل میں آ رہا ہے اور یہ ڈائنیمک سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے بعد یہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - 50 پریڈ موونگ ایوریج 42۔145 کا قریبی سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گی - جب تک قیمت بریک آوٹ نہیں کر لیتی اور 51۔146 کے لیول سے اوپر بند نہیں ہو جاتی تب تک جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں ہی تجارت کرے گا

                   
                • #1463 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 اگست

                  فور 4 ایچ چارٹ کے مطابق ، یو ایس ڈی انڈیکس ابھی اس مارکیٹ میں کام کر رہا ہے کہ جس میں کوئی خاص رجحان نہیں ہے {نان ٹرینڈ} - یہ صورتحال دیکھی گئی ہے کیونکہ قیمت ایک مستطیل کی شکل میں تجارت کر رہی ہے {پیلا ڈبہ} - چونکہ موونگ ایوریج پرائس بار کی باڈی میں جا رہی ہے لہذا ہم یہ واضح طور پر کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایک نان ٹرینڈ صورتحال ہے جس کی بنیاد گزشتہ مستطیل انداز ہے - مجھے 16 اگست 2018 کو اس مستطیل انداز کے بریک آوٹ کی توقع ہے {مرکری ریکٹو گریڈ کے ختم ہونے میں 2 دن باقی } ہیں

                     
                  • #1464 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روز گاری ریٹ ، اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، کوور سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی ماہانہ بے روز گاری ریٹ ، جرمن بے روز گاری چینج ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائمپلائمنٹ کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1765۔1 مضبوط ریزسٹنس 1758۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1757۔1 انر سیل ایریا : 1736۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1708۔1 انر بائے ایریا : 1680۔1 اوریجنل سپورٹ : 1669۔1 مضبوط سپورٹ : 1658۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1651۔1

                       
                    • #1465 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                      آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ سالانہ ، کنزیومر کانفڈنس ، مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، بنک آف جاپان آووٹ لووک رپورٹ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور بے روزگاری ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائمپلائمنٹ کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.59. ریزسٹنس 2 : 111.37. ریزسٹنس 1 : 111.15. سپورٹ 1 : 110.91. سپورٹ 2 : 110.68. سپورٹ 3 : 110.45.

                         
                      • #1466 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : انٹرا ڈے لیولز برائے یو ایس &#

                        آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 40۔112 ریزسٹس 2 : 112.18 ریزسٹنس 1 : 98۔111 سپورٹ 1 : 69۔111 سپورٹ 2 : 47۔111 سپورٹ 3 : 26۔111

                           
                        • #1467 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہو گی - آج امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1745۔1 مضبوط ریزسٹنس 1738۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1727۔1 انر سیل ایریا : 1716۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1668۔1 انر بائے ایریا : 1660۔1 اوریجنل سپورٹ : 1649۔1 مضبوط سپورٹ : 1638۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1613۔1

                             
                          • #1468 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 اگست 2018

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3120۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپورٹ {اضافہ کی ٹرینڈ لائن} سے واپسی / منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں انٹرا ڈے سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3175۔1 اور 3212۔1 کے پرائس لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3128 آر 2 : 1.3143 آر 3 : 1.3160 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3097 ایس 2 : 1.3080 ایس 3 : 1.3065 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                               
                            • #1469 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 01 اگست 2018

                              فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 9930۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پانچویں ویوو {وولفے ویوو انداز} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اور خرید کو ترجیح دینی چابیے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ پُل بیک پر ہوں اوپر کی جانب کا متوقع ہدف 9980۔0 اور 0000۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1 : 0.9934 آر 2 : 0.9945 آر 3 : 0.9956 سپورٹ لیولز ایس 1 : 0.9912 ایس 2 : 0.9900 ایس 3 : 0.9890 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1470 Collapse

                                گووگ کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اگست 2018

                                اگر ہم گووگ کے ڈیلی چارٹ میں دیکھیں تو یہ مرکری ریٹرو گریڈ کے شروع ہونے کے بعد سے بُلش رجحان میں تجارت کرتا دیکھائی دیتا ہے یہ سٹاک تصحیح کررہا ہے اور یہ کم و بیش 5 تا 8 اگست کے درمیان سابقہ گیپ مکمل کرے گا ایسا معلوم ہوتا ہے کہ 18 اگست 2018 کو ریٹرو گریڈ کے ختم ہونے پر یہ اپنا سابقہ بُلش رجحان کو دوبارہ شروع کرنے سے قبل کم ترین لیول تک جائے گا یہ صورتحال تب تک قائم ہے کہ جب تک انڈیکس 17۔1187 کے لیول کی بریک نہیں کر لیتا اور اس سے نیچے بند نہیں ہو جاتا

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X