روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1351 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 ج&#16

    اجمالی جائزہ اس ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈے نے ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 3429۔1 سے نیچے آغاذ لیا ہے - اس نے 3429۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ یہ 3225۔1 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3429۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3580۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 3225۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 3225۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کررہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 3250۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 3200۔1 کا لیول ہوگا اس کے علاوہ مارکیٹ مزید تنزلی کی موو بناتے ہوئے 3106۔1 کے لیول تک جاَئے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 3106۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں ڈبل باٹم لیول ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3250۔1 اور 3106۔1 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - 3300۔1 کا پرائس ایریا ایک اہم ریزسٹنس زون ہے لہذا جب تک 3300۔1 / 3429۔1 کے لیولز ٹوٹ نہیں جاتے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے ۰ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3429۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لگانے کے لئے بہترین لیول 3475۔1 ہوگا

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1352 Collapse

      Instaforex aik bohat achi website hai trading signals aur dosrey trading information k liye. insta pey hamey kafi sarey free signals miltey hain aur un ka use hamein helpful ho sakta hai profit earning mai is liye insta ka use kafi acha ho sakta hai traders k liye jo signals ko follow kartey huey trade kartey hain.
      • #1353 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

        روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے گئی تھی جیساء کہ کہا گیا تھا {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی یہ کہ {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری جمعرات ملی تھی - جو کہ پہلے سے نفع میں چل رہی ہے ایس ایل کو 1660۔1 کے لیول تک نیچے کر دیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون حالیہ بئیرش تنزلی میں اگلا اہم ہدف ہے جہاں پرائس ایکشن پر بُلش طلب اور ممکنہ بُلش پُل بیک کے لئے نظر ہونا ضروری ہے بصورت دیگر 1400۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون ہوسکتا ہے کہ اگر حالیہ بئیرش مضبوطی قائم رہتی ہے جس سے ممکنہ طور پر 1270۔1 کے لیول کی جانب سے بئیرش تنزلی کے امکانات میں اضآفہ ہوگا جب کہ یہ لیول {حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} ہے

           
        • #1354 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو

          جنوری سے 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک یعنی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے جس کی وجہ سے واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز کی اہمیت میں اضآفہ ہوگیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی ۰ جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6960۔0 کے لیول تک نیچے لے ائیں تاکہ رسک کم یا ختم ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر ہونی چاھیے اور موجودہ سیل کرنے والوں کے لئے اس زون کو بطور ہدف لیا جانا چاھیے

             
          • #1355 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 20 جون 2018 Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_anal

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1269 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ انداز اور پس پردہ مکمل ہوئی اضافہ کی تصیح {اے بی سی} کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے اس موقع پر صورتحال اپنے قابو میں کئے ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1263 اور 15۔1250 کے پرائس لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,277.25 آر 2: $1,279.20 آر 3: $1,279.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,274.55 ایس 2 : $1,273.50 ایس 3 : $1,271.85 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

               
            • #1356 Collapse

              بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 20 جون 2018

                 
              • #1357 Collapse

                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 ج&#16

                اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے کل ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ 3247۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 3247۔1 کا لیول گولڈن ریشیو {6۔78 فیصد ہے} جس کا آج ایچ ون چارٹ میں اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اسی تناظر میں پہلی سپورٹ 3247۔1 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے اضافہ کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظآہر کررہی ہے - لہذا مارکیٹ 3247۔1 / 3300۔1 کے لیولز سے اوپر بُلش موقع ظاہر کررہی ہے اسی وجہ سے مارکیٹ 3247۔1 - 3300۔1 کے لیولز کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول {3247۔1} سے اوپر پہلے ہدف 3387۔1 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تجویز کئے جاتے ہیں - جو کہ اسی ٹائم فریم میں پہلا ریزسٹنس لیول ہے - اگر پئیر 3387۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مارکیٹ ممکنہ طور پر اپنے اگلے ہدف 3442۔1 تک جائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 3247۔1 کے لیول پر ہے - لہذا اگر 3240۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو اوپر بیان کی گئی صورتحال منسوح ہوسکتی ہے

                   
                • #1358 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 جون 2018

                  فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1507۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - رجحان بئیرش ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1452۔1 اور 1432۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز R1: 1.1603 R2: 1.1635 R3: 1.1668 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1538 ایس 2: 1.1505 ایس 3: 1.1473 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                     
                  • #1359 Collapse

                    تجارتی جنگیں: تازہ ترین خبر

                    تجارتی جنگیں: تازہ ترین خبر دنیا کے سب سے بڑے مرکزی بینکوں کے سربراہ -فیڈ ، ای سی بی ، ریزرو بینک آف آسٹریلیا اور بینک آف جاپان نے - جون 18-20 کے پرتگال اجلاس میں کہا کہ تجارتی جنگیں (پڑھیں -ٹرمپ کےبیانات) - .نمایاں طور پر دنیا کے معیشت کی حالت خراب کر سکتے ہیں۔ تجارتی تنازعہ مالی بازاروں پر اثر انداز ہو گا یہ معیشت کومتاثر کرے گا اور مرکزی بینک کے سستے رقم کی پالیسی کو روک دے گا ، جسے انھوں نے ابھی ابھی شروع کیا ہے. چین نے جمعرات 21 جون کو دوبارہ کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے نافذ کردہ نئی ٹیرف کا جواب دینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے - "دونوں مقداری لحاز سے بھی اور خاصیت کے لحاز سے بھی"کل امریکی انتظامیہ نے کہا کہ وہ چین سے آنے والے سامان کی ایک فہرست تیار کر رہے ہیں جس کی قیمت $ 200 بلین ڈالر ہوگی اور جس پر ٪10 کی ڈیوٹی متعارف کرائی جائے گی۔ (چین امریکہ کے سامان پراتنے اماونٹ کی ڈیوٹی نافذ نہیں کر سکتا ہے چین امریکہ سے 150 ارب ڈالر سے زیادہ کا مال نہیں خریدتا ہے - جبکہ امریکہ چین سے بہت زیادہ سامان خریدتا ہے). جمعہ کو، بھارت نے کہا کہ ٹرمپ کے ذریعے نافذ اسٹیل اور ایلومینیم پر ڈیوٹیز کے جواب میں وہ امریکہ کے سامان پر ٹیرف عائد کرے گا. یورپین یونین نے 22 جون سے امریکہ سے آنے والے سامان پر 3.6 بلین امریکن ڈالر کی قیمت کا ٹیرف متعارف کرانے کا وعدہ کیا ہے۔جن میں موٹر سائیکل ہارلے ڈیوڈسن، ویسکی بربن ، امریکی جینز.شامل ہیں ۔

                       
                    • #1360 Collapse

                      ڈالر اسٹرلنگ کے خلاف جیت جائے گا

                      امریکی ڈالر نے ، مارکیٹ کے کشیدگی کی حد میں معمولی کمی کے باوجود، بنیادی طور پر ڈونا لڈ . ٹرمپ کی جانب سے کسٹم ڈیوٹیز میں اضافہ کے نئے خطرات کی کمی کی وجہ سے حمایت حاصل کی .اور ایسا لگتا ہے کہ یہ عمل جاری رہے گا، کیونکہ اسے بنیادی فطرت کے بہت سے اہم وجوہات کی حمایت حاصل ہے. جیوپولیٹیکل کشیدگی کی کمی نے اسٹاک مارکیٹوں کو کچھ حد تک پرسکون کرنے میں مدد کی ہے۔ لیکن یہ شاید ہی تجارتی جنگ سے منسلک کہانی کا خاتمہ ہے. امریکی صدر کی امریکہ اوروہ ممالک جو ان کے ساتھ زبردستی تجارت کرتے ہیں ان کے درمیان تجارت کے توازن کو تبدیل کرنے کی خواہش کیوںکہ وہ مارکیٹ کو خوفزدہ کررہے ہیں ، کیونکہ یہ لازما عالمی اقتصادی ترقی میں ممکنہ کمی کی بنیاد ہے.اسی وقت، امریکہ کی اقتصادی علحدگی خام مال اور سامان کی قیمتوں میں اضافہ کا خطرہ پیدا کرتی ہے، جو فیڈ کو انٹریسٹ کی شرح میں فعال طور پر اضافہ کے لئے مجبور کرتی ہے .اس کے علاوہ فیڈرل ریزرو اور دوسری مرکزی عالمی بینکوں کے درمیان مالیاتی پالیسی میں ایک بار پھر ایک غیر معمولی انتشار ہے.امریکہ مسلسل شرح میں اضافہ کا وعدہ کررہا ہے ، اور وہ تجارتی جنگوں اور ان ممالک میں معاشی ترقی میں آہستگی کے خطرہ کے حالات میں بمشکل ہی حل ہونے کے امکان ہیں.ڈالر کے لئے ایک اضافی معاون عنصر یہ ہے کہ سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ تجارتی جنگوں کے حالات میں، امریکہ کو بہت کم نقصان پہوںچے گا. اسی لئے ڈالرڈیمانڈ میں ہے. لیکن آج کی مرکزی تقریب میں .مارکیٹ کی توجہ بینک آف انگلینڈ کے مالیاتی پالیسی اجلاس کے نتائج پر ہوگی یہ توقع ہے کہ کلیدی سود کی شرح اسی سطح ، 0.50 فیصد پر رہے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اثاثے کےخریداری کا حجم 435بلین پاونڈ رہے گا. اجلاس کے امکانات کا اندازہ لگاتے ہوئے ، ہم یقین رکھتے ہیں کہ برطانوی ریگولیٹر نہ صرف مالیاتی شرح میں اضافہ کرنے کی جرات نہیں کریں گے بلکہ افراط زر کے دباؤ اور اقتصادی ترقی کی آہستگی کی وجہ سے شرح بڑھانے کے سمت میں بھی .اس کے ساتھ ساتھ ملک کایورپین یونین سے باہر نکلنے کے مسئلہ کے حل کی غیر یقینی صورتحال بھی ، بلکہ یہ بھی واضح کرے گا کہ اگر اجلاس کا نتیجہ ایسی صورت حال ہوگی تو ہمیں غیر ملکی مارکیٹ میں ا سٹرلنگ میں مسلسل گراوٹ کی توقع کرنی چاہئے . مارکیٹوں، اور بنیادی طور پر امریکی ڈالر کے خلاف. دن کا فورکاسٹ : بینک آف انگلینڈ کے اجلاس کے نتائج کے پیش نظر یوایس ڈی /جی بی پی پئر دباؤ میں رہا.1.3145کے لیول کے نیچے محفوظ رہتے ہوئے ہمیں اس بات کا یقین ہےکہ پئر 1.3135 کے لیول تک مسلسل گراوٹ جاری رکھے گا ۔ این زیڈ ڈی/یو ایس ڈی پئر نیوزی لینڈ جی ڈی پی کے اعداد و شمار کے اشاعت کے پس منظر کے خلاف گرنے کے بعد اوپر کی طرف ایڈ جسٹ ہوں گے جو اس کی کمی کو دکھاتا ہے. یہ 0.6855 یا 0.6875 کے لیول تک بڑھ سکتا ہے. لیکن ہمیں یقین ہے کہ ان مارک سے اسے0.6775 کے لیول میں مقامی ہدف کے ساتھ فروخت کرنا ضروری ہے.

                         
                      • #1361 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جانا متوقع ہے بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ بئیرش موقع نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بنائے گی - 9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے مضبوطی ظاہر کررہا ہے لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کر رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہو گا - یہ تنزلی کی موو کا اشارے دے گا تاکہ یہ 9733۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 0003۔1 کے لیول پر لگایا جائے

                           
                        • #1362 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 جون 2018

                          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 13۔110 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور اضافہ کی تصحیح {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 85۔109 اور 55۔109 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.55 آر 2: 111.10 آر 3 : 111.45 سپورٹ لیولز ایس 1 : 109.60 ایس 2 : 109.27 ایس 3 :108.70 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #1363 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 22 جون 2018

                               
                            • #1364 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک

                              یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک یعنی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے جس کی وجہ سے واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز کی اہمیت میں اضآفہ ہوگیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی ۰ جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6925۔0 کے لیول تک نیچے لے ائیں تاکہ نفع کا کسی حد تک تحفظ ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھا جانا اور حالیہ سیل کی پوزیشن لینے والوں کے لئے ہدف کے طور پر لینا چاھیے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1365 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک

                                یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک یعنی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے جس کی وجہ سے واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز کی اہمیت میں اضآفہ ہوگیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی ۰ جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6925۔0 کے لیول تک نیچے لے ائیں نفع کا تحفظ ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھا جانا اور حالیہ سیل کی پوزیشن کے ہدف کے طور پر لینا چاھیے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X