روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1291 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ایس پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس خالی معاشی کیلنڈر کی بنیاد پر یہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.99. ریزسٹنس 2 : 109.77. ریزسٹنس 1 : 109.56. سپورٹ 1 : 109.30. سپورٹ 2 : 109.09. سپورٹ 3 : 108.87.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1292 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا روزانہ کا تجزیہ برائے 28 مئی

      یو ایس ڈی ایکس ریلی یعنی اضآفہ کر رہا اور 23 مئی کا بلند ترین لیول توڑنے کی کوشش میں ہے - اس موو سے 88۔94 کا سپورٹ ایریا ٹیسٹ ہوگا جو کہ قلیل مدتی تناظر میں بُلز کی حمایت کررے گا - بہرحال انڈیکس کے لئے ابھی بھی بئیرش رسک موجود ہے جس کی وجہ سے یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرسکتا ہے اور اگر اہم اس سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو قیمت مزید نیچے ممکنہ طور پر 12۔93 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکتی ہے

         
      • #1293 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 28 &#1

        جی بی پی / یو ایس ڈی نے 24 مئی کو بلند ترین لیول پر ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد ہفتہ کا اختتام ایک بئیرش انداز میں کیا گیا تھا - ابھی 3342۔1 کا سپورٹ زون چیلنج ہورہا ہے اور یہ کہ اس کا 3264۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جس سے قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان مضبوط ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3455 / 1.3595 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.3342 / 1.3264 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3342۔1 ٹیک پرافٹ لیول 3264۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3421۔1 پر ہے

           
        • #1294 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا روزانہ کا تجزیہ برائے 29 مئی

          امریکہ میں تعطیل کے باوجود انڈیکس اوپر کی جانب مضبوط ہونے میں کامیاب رہا تھا اور ابھی مرکز نگاہ 88۔94 کا ریزسٹنس لیول ہے - قلیل مدتی تناظر میں 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ایک راہ فراہم کررہا ہے اور ممکنہ طور پر ہم اوپر بیان کئے گئے لیول پر ایک مضبوط رکاوٹ حاصل کریں گے - ایچ ون چارٹ میں اگر 200 ایس ایم اے کمزور ہوتا ہے تو قیمت 12۔93 کے سپورٹ لیول تک نیچے آسکتی ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.10 / 94.88 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.12 / 92.33


             
          • #1295 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 29 &#1

            پئیر ہر اعتبار سے بئیرش انداز میں تجارت کررہا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں مزید اضافہ کا عمل روکنے میں 3342۔1 کا ریزسٹنس زون کردار ادا کررہا ہے - نیچے کی جانب مرکز نگاہ 3264۔1 کا لیول ہے جہاں ہونے والی بریک آوٹ سے قیمت 3200۔1 کے نفسیاتی لیول تک جائے گی - بہرحال بہتری کا عمل ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک محدود ہوسکتا ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3455 / 1.3595 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3342 / 1.3264


               
            • #1296 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جرمن بے روزگاری چینج ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، گڈز ٹریڈ بیلنس ، ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1594۔1 مضبوط ریزسٹنس 1587۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1576۔1 انر سیل ایریا : 1565۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1537۔1 انر بائے ایریا : 1509۔1 اوریجنل سپورٹ : 1498۔1 مضبوط سپورٹ : 1487۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1480۔1

                 
              • #1297 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے انٹرا ڈ&#1746

                آج ایشاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس اور ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، گڈز ٹریڈ بیلنس ، ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.06. ریزسٹنس 2 : 108.85. ریزسٹنس 1 : 108.63. سپورٹ 1 : 108.37. سپورٹ 2 : 108.15. سپورٹ 3 : 107.37.

                   
                • #1298 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا روزانہ کا تجزیہ برائے 30 مئی

                  یو ایس ڈی ایکس مسلسل ایک نیاء بلند ترین لیول بنا رہا ہے اور 00۔95 کا نفسیاتی لیول جلد ہی چیلنج ہوسکتا ہے - اس سے قیمت 53۔95 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی کیونکہ پرائس ایکش بُلز کی حمایت میں ہے - بہرحال پُل بیک سے انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جائے گا جہاں ایک ڈیمانڈ / طلب مل سکتی ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.88 / 95.53 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.91 / 93.12 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بیئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 88۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 53۔95 اور سٹاپ لاس لیول 22۔94 پر ہے

                     
                  • #1299 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 30 &#1

                    جی بی پی / یو ایس ڈی ایک نیاء کم ترین لیول بنا رہا ہے اور یہ 3264۔1 کے لیول کے گرد موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک کرنے میں کامیاب رہا ہے - بہرحال اس نے اس اپریا سے واپسی کی ہے اور کنسولیڈیشن کا عمل جاری ہے 200 ایس ایم اے ابھی بھی پئیر کو قلیل مدتی تناظر میں رہمنائی فراہم کررہا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں 3137۔1 کے لیول تک کمی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں داخل ہورہا ہے اور واپسی کا اشارہ کررہا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3341 / 1.3455 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3264 / 1.3173 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3264۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3173۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3354۔1 پر ہے

                       
                    • #1300 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 مئی 2018




                      یورو / جے پی وائے نے 32۔125 - 08۔123 کے لیولز کے درمیان کی حد کے خاصا اندر 50۔124 کے لیول پر ویوو سی اور ای کا کم ترین لیول بنایا ہے - 44۔126 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 83۔126 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تائید کرے گی کہ ویوو ای ممکنہ طور پر مکمل ہوگئی ہے اور نئی طویل مدتی ریلی بننے کے لئے تیار ہے اوپر کی جانب پہلا ہدف 05۔128 کے لیول پر ہے اور ہمیں 54۔128 کے لیول کے گرد پہلی چھوٹی لیکن مضبوط ریلی کا مکمل ہونا متوقع ہے قلیل مدتی مختصر سیٹ بیک {غیر متوقع صورتحال} کو 21۔126 کے لیول تک دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد 05۔128 کے لیول اور ممکنہ طور پر 54۔128 کے لیول تک قیمت واپس اوپر جاسکتی ہے

                      آر 3: 128.05

                      آر 2: 127.70

                      آر 1: 127.31

                      پیوٹ : 126.73

                      ایس 1: 126.44

                      ایس 2 : 126.21

                      ایس 3 : 125.85

                      تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 84۔126 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 50۔125 کے لیول پر رکھا تھا ہم اپنا آدھا نفع 00۔128 کے لیول پر لیں گے

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #1301 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 مئی 2018



                        ویوو 2 نے ممکنہ طور پر 6624۔1 کے لیول پر اپنا کم ترین لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہمیں ابھی بھی ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک کی توقع ہے جو کہ 6734۔1 کے لیول کے گرد ہے اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ کمزور ریزسٹنس 6764۔1 سے اوپر کی بریک ہمارے مجموعی تجزیہ کو تقویت دے گی اور اس سے کم ترین لیول یعنی لوو لیول کے موجود ہونے کا بھی اشارہ ملے گا - جب تک 6764۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس اضافہ کی موو کو محدود کئے رکھتی ہے تب تک ہمیں نیچے کی جانب ایک اور موو کا بننا متوقع ہے لیکن یہاں سے تنزلی کی موو خاصی محدود معلوم ہوتی ہے یہ کہ 6764۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کا ہدف 7062۔1 کا اہم ریزسٹنس لیول ہوگا اور اس سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اوپر کی جانب ویوو 3 7300۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

                        آر 3 : 1.6903

                        آر 3 : 1.6829

                        آر 1 : 1.6764

                        پیوٹ : 1.6705

                        ایس 1 : 1.6683

                        ایس 2 : 1.6656

                        ایس 3 : 1.6624

                        تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کمزور ریزسٹنس لیول 6764۔1 سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اگر ایساء ہوتا ہے سٹاپ لاس لیول 6620۔1 کے لیول پر ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #1302 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 30 مئی 2018

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے

                          یہ کرنسی انسٹرومنٹ نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور ابھی 50۔108 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد خاصا تجارتی عمل دخل موجود ہے - حالیہ قلیل مدتی ریلی صرف کمزور ہی تھی اور یہ بہتر قیمت پر سیل کا موقع فراہم کرتے ہوئے ختم ہوسکتی ہے



                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #1303 Collapse

                            سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 مئی 2018

                            سونے کی قیمت پہلے ہی 1320 - 1330 کے لیول تک اوپر گئی ہے - یہ درمیانی مدت کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کررہی ہے اور آنے والے چند دنوں تک یہ اضآفہ یعنی ریلی کرے گی - میں سونے میں بُلش ہوں یعنی خریدار ہوں



                            جامنی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ

                            پیلی لیکر - درمیانی مدت کی ریزسٹنس

                            سبز عمودی لکیر - اہداف

                            سونے کی قیمت پیلی ٹرینڈ لائن سے اوپر تجارت کررہی ہے اور جامنی سپورٹ لائن کا لحاظ کئے ہوئے ہے - سونے کی قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - قیمتی دھات نے 1280 کے لیول سے واپسی کی ہے جہاں 1236 کے لیول سے بننے والا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول موجود ہے سونے کا ابھی 1320- 1330 کے اہداف تک مضبوط اضآفہ کی ریلی کا بننا متوقع ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #1304 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 31 مئی 2018

                              پئیر 29 مئی کے سیشن سے ہونے والی واپسی کے عمل کو بڑھانے کی کوشش میں ہے اور یہ کہ ہم ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ریزسٹنس حاصل کرسکتے ہیں - اس ایریا کے گرد کیبل پُل بیک کرسکتی ہے کہ تاکہ اپنی بئیرش موو دوبارہ شروع کرسکے اور آخر کا یہ پئیر نیاء کم ترین لیول بنائے گا - بہرحال اگر بُلز 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک کرنے کے لئے مضبوطی رہتے ہیں تو قیمت 3455۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے



                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3341 / 1.3455

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3264 / 1.3173

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3264۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3173۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3354۔1 پر ہے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1305 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 31 مئی 2018

                                انڈیکس نے 88۔94 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی کی تھی کیونکہ قلیل مدتی تناظر میں بُلز کمزور ہورہے ہیں - قریب مدتی تناظر میں فنڈا مینٹلز پرائس ایکشن کی حمایت میں نہیں ہیں - اگلی سپورٹ 91۔93 کے لیول پر ہے جہاں واپسی کے عمل سے قیمت 53۔95 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں مضبوط ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.88 / 95.53 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.91 / 93.12 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 88۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 53۔95 اور سٹاپ لاس لیول 22۔94 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X