Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1231 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 23 اپریل 2018

    انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ اس سخت رینج کے بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے کہ جس میں یہ رُکا ہوا تھا اوپر کی جانب اگلا ہدف ابھی بھی 36۔90 کے لیول پر موجود ہے جہاں تصیحی موو عمل میں آسکتی ہے تاکہ اوپر کی جانب بریک کے لئے خاصی قوت حاصل کرسکے اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ اگلے لیول 75۔91 تک جاسکتا ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1232 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 اپری&#16

      گزشتہ ہفتہ پئیر نے ایک بڑی تنزلی کی موو کی تحی اور پرائس ایکش کا بئیرش ہونا ایک بڑا موضوع رہا ہے - ایچ ون چارٹ میں ہم 200 ایس ایم اے سے نیچے کی کنسولیڈیشن دیکھ رہے ہیں جب کہ کیبل 4205۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ حاصل کررہی ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے پئیر 4061۔1 کے لیول پر موجود اگلے ہدف تک جاسکتا ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061


         
      • #1233 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 24 اپریل 2018

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بیلجین این بی بی بزنس کلائمیٹ اور جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2271. مضبوط ریزسٹنس :1.2264. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2252. انر سیل ایریا : 1.2240. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2211. انر بائے ایریا: 1.2182. اصل سپورٹ: 1.2170. مضبوط سپورٹ: 1.2158. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2151.

           
        • #1234 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 24 ا&#1

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، اور ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 109.36. ریزسٹنس . 2: 109.14. ریزسٹنس . 1: 108.93. سپورٹ. 1: 108.67. سپورٹ 2: 108.45. سپورٹ. 3: 108.24.

             
          • #1235 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 25 اپریل 2018

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2297۔1 مضبوط ریزسٹنس 2290۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2278۔1 انر سیل ایریا : 2266۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2237۔1 انر بائے ایریا : 2208۔1 اوریجنل سپورٹ : 2196۔1 مضبوط سپورٹ : 2184۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2177۔1


               
            • #1236 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 25 ا&#1

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کے لین دین کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.54. ریزسٹنس 2 : 109.32. ریزسٹنس 1 : 109.11. سپورٹ 1 : 108.85. سپورٹ 2 : 108.63. سپورٹ 3 : 108.42.


                 
              • #1237 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 25 اپریل 2018

                انڈیکس 63۔90 کے لیول سے اوپر ہائیر ہائی انداز بنا رہا ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے توجہ ابھی 75۔91 کے لیول پر ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کرتے ہوئے قلیل مدتی تناظر میں اپنے رجحان یا ٹرینڈ میں اضافہ کرسکتے ہیں - بہرحال 63۔90 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک لے جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرش رجحان کی حمایت میں ہے اور یہ منفی زون میں موجود ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                   
                • #1238 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 25 اپری&#16

                  پئیر ہر لحاظ سے منگل کے کم ترین لیول سے بہتری کررہا ہے کیونکہ 4205۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس قریب ہورہی ہے - اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے تو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک تصیحی موو جگہ بنا سکتی ہے جہاں ہمیں پُل بیک کی توقع ہے - اگر ایسا ہوتا ہے جی بی پی / یو ایسڈی 4000۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرے گا


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061


                     
                  • #1239 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ ، سپین بے روزگاری کلیمز اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز ، ڈائیور ایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیور ایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2229۔1 مضبوط ریزسٹنس 2222۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2210۔1 انر سیل ایریا : 2198۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2170۔1 انر بائے ایریا : 2142۔1 اوریجنل سپورٹ : 2130۔1 مضبوط سپورٹ : 2118۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2111۔1


                       
                    • #1240 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 26 ا&#1

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گڈز ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کلیمز ، ڈائیور ایبل گُڈز آڈرز اور کوور ڈائیور ایبل گُڈز آڈرز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.99. ریزسٹنس 2 : 109.77. ریزسٹنس 1 : 109.56. سپورٹ 1 : 109.30. سپورٹ 2 : 109.08. سپورٹ 3 : 108.87.


                         
                      • #1241 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 26 اپریل 2018

                        یو ایس ڈی ایکس خاصی بُلش مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ یہ اوپر کی جانب جاسکے کیونکہ قریب ترین ہدف 75۔91 کے لیول پر موجود ہے - 63۔90 کا لیول سپورٹ کے طور پر کام کرنے کی کوشش میں ہے اور یہ مزید اضآفہ کی توقع ہے قیمت 00۔92 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکے - نیچے کی جانب اگر 63۔90 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو مزید ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک متوقع ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                           
                        • #1242 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 اپری&#16

                          جی بی پی / یو ایس ڈی ہر لحاظ سے اپنے نقصانات کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ کہ 3991۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ملی ہے تصیحی موو اس لیول تک محدود ہیں لیکن ہم ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اوپر کی جانب کا بریک آوٹ خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے ہیں - بہرحال 3908۔1 کے لیول کا بریک آوٹ قیمت کو 3860۔1 کے زون تک لے جائے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3991 / 1.4092 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3908 / 1.3860


                             
                          • #1243 Collapse

                            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 27اپریل 2018

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جرمن بے روزگاری چینج ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور فرنچ فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹمینٹ ، بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2168۔1 مضبوط ریزسٹنس 2169۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2149۔1 انر سیل ایریا : 2137۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2109۔1 انر بائے ایریا : 2081۔1 اوریجنل سپورٹ : 2069۔1 مضبوط سپورٹ : 2057۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2050۔1

                               
                            • #1244 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 27 ا&#1

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، بنک آف جاپان آووٹ لووک رپورٹ ، مانیٹری پالیسی کا بیان ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹمینٹ ، بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 82۔109 ریزسٹنس 2 : 60۔109 ریزسٹنس 1 : 39۔109 سپورٹ 1 : 13۔109 سپورٹ 2 : 91۔108 سپورٹ 3 : 70۔108

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1245 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 27اپریل 2018

                                انڈیکس نئے بلند ترین لیولز 63۔90 کے لیول سے اوپر کی بریک کے بعد نئے بلند ترین لیولز حاصل کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے اوپر کی جانب اگلا ہدف 75۔91 کا لیول ہے جہاں بئیرش مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں کہ یو ایس ڈالر انڈیکس کو نیچے کی جانب بھیج سکیں - اگر ایساء ہوتا ہے تو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ٹیسٹ ہوسکتا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 63۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔91 اور سٹاپ لاس لیول 49۔89 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X