Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1141 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 مارچ 2018

    پئیر ہر اعتبار سے اپنے خسارہ کو بڑھا رہا ہے اور ایچ ون چارٹ میں پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے اور ہمیں 3608۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے کہ اگر ایک مرتبہ 3753۔1 کا لیول بئیرش قوت سے کمزور ہوتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور مزید واپسی کا اشارہ کررہا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3608۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3901۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1142 Collapse

      Technical analysis of EUR/USD for March 05, 2018

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، سنٹکس انویسٹر کانفڈنس ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو ۔ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2392۔1 مضبوط ریزسٹنس 2385۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2373۔1 انر سیل ایریا : 2361۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2332۔1 انر بائے ایریا : 2303۔1 اوریجنل سپورٹ : 2291۔1 مضبوط سپورٹ : 2279۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2272۔1


         
      • #1143 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 106.05. ریزسٹنس 2 : 106.85. ریزسٹنس 1 : 105.64. سپورٹ 1 : 105.38. سپورٹ 2 : 105.17. سپورٹ 3 : 104.96.


           
        • #1144 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 05 مارچ 2018

          انڈیکس فروری 28 کے بلند ترین لیول واپس ہوا ہے اور یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے فی الوقت تجارت کررہا ہے اور یہ کہ 36۔89 کا سپورٹ زون جلد ہی کسی بھی وقت چیلنج ہوسکتا ہے - بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 88۔87 کے لیول کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے جس سے بئیرش رجحان قلیل مدتی تناظر میں مضبوط ہو گا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


             
          • #1145 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2018

            جی بی پی ۔ یو ایس ڈی قیمت کو ہر اعتبار سے نیچے بھیجنے کے لئے کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے - 200 ایس ایم اے قلیل مدتی تناظر میں راہ فراہم کررہا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ قلیل مدتی تناظر میں 3753۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ ہوسکتا ہے - اگر یہ لیول بئیرش پرائس ایکشن کی وجہ سے کمزور ہوتا ہے تو پئیر 3608۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قدرے مثبت زون میں ہے اور بہتری کی حمایت میں ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608


               
            • #1146 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 مار&#1670

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2418۔1 مضبوط ریزسٹنس 2410۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2397۔1 انر سیل ایریا : 2384۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2352۔1 انر بائے ایریا : 2321۔1 اوریجنل سپورٹ : 2308۔1 مضبوط سپورٹ : 2295۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2287۔1

                 
              • #1147 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 30 سالہ بانڈ کی نیلامی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 106.96. ریزسٹنس 2 : 106.68. ریزسٹنس 1 : 106.47. سپورٹ 1 : 106.21. سپورٹ 2 : 106.00. سپورٹ 3 : 105.79.

                   
                • #1148 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2018

                  یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور یہ مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ اس لیول سے اوپر بُلش صورتحال جاری رکھ سکے - بہرحال پُل بیک ہوسکتا ہے تاکہ یہ قریب مدتی تناظر میں 36۔89 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکے اور یہ بریک اّوٹ کرسکتا ہے تاکہ یہ 88۔87 کے لیول تک اپنی رہ لے سکے - اوپر کی جانب قریبی ہدف 63۔90 کا لیول ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                     
                  • #1149 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 مارچ 201

                    پئیر نے گزشتہ چند روز سے ہونے والی تنزلی کے بعد 3753۔1 کا سپورٹ لیول ایک اچھے انداز میں قائم رکھا ہوا ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا اور یہ کیبل میں ہونے والے کسی بھی اضآفہ کو مزید روکے گا - اگر ایساء ہوتا ہے تو پُل بیک کا ہونا متوقع ہے تاکہ 3608۔1 کے لیول تک بئیرش رجحان دوبارہ بن سکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں موجود ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3608۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3901۔1 پر ہے

                       
                    • #1150 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 مار&#1670

                      آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر جاری ہونے والی رپورٹس میں ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور فرنچ ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ،بیج بُک ، کروڈ ائل انونٹریز ، ٹریڈ بیلنس ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2479۔1 مضبوط ریزسٹنس 2472۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2460۔1 انر سیل ایریا : 2448۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2419۔1 انر بائے ایریا : 2390۔1 اوریجنل سپورٹ : 2378۔1 مضبوط سپورٹ : 2366۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2359۔1

                         
                      • #1151 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لینڈنگ انڈیکیٹرز اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ،بیج بُک ، کروڈ ائل انونٹریز ، ٹریڈ بیلنس ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 106.31. ریزسٹنس 2 : 106.10. ریزسٹنس 1 : 105.89. سپورٹ 1 : 105.64. سپورٹ 2 : 105.43. سپورٹ 3 : 105.22.

                           
                        • #1152 Collapse

                          یو ایس ڈی انڈیکس کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2018

                          ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے نیچے دباو کا شکار ہے جس کی وجہ منگل کے سیشن میں سیلر کرنے والوں کا مضبوط ہونا ہے - چونکہ گرین بیک کمزور ہورہا ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ 36۔89 کا سپورٹ زون ٹیسٹ ہوگا جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 88۔87 کے لیول تک جائے گی - اوپر کی جانب اضافہ عمل 63۔90 کے لیول تک محدود ہوگا

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                             
                          • #1153 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2018

                            جی بی پی / یو ایس ڈی میں ہر اعتبار سے 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک کے بعد بُلش مضبوطی قائم ہے اس موو سے قیمت 4078۔1 کے ریزسٹنس زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے - بہرحال جب تک 4078۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش صورتحال قآئم ہے تب تک پئیر کا 3753۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے نیاء کم ترین لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3608۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3901۔1 پر ہے

                               
                            • #1154 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 08 مارچ 2018

                              یو ایس ڈی 36۔89 کے سپورٹ زون کے گرد تجارت کررہا ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ یہ قیمت کو 63۔90 کے لیول تک اوپر بھیج سکیں - اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے تو گرین بیک مضبوطی حاصل کرتے ہوئے 75۔91 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے جب کہ پُل بیک سے قیمت 88۔87 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1155 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 مارچ 2018

                                پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے اوپر ایک رینج میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس نے نیچے کی جانب کی بریک کی ہے تاکہ یہ 3753۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکے جو کہ نیچے کی جانب کا قریب ترین ہدف ہے یہ لیول کیبل کے لئے ایک اہم پیوٹ پوآئنٹ ہے جو کہ ہر اعتبار سے بئیرش رجحان کو مضبوط کررہا ہے اور اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو پھر 3608۔1 کے لیول پر سپورٹ کا بننا متوقع ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3881 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3608 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3753۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3608۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3901۔1 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X