روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1126 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 107.11. ریزسٹنس 2 : 106.90. ریزسٹنس 1 : 106.69. سپورٹ 1 : 106.43. سپورٹ 2 : 106.22. سپورٹ 3 : 106.01.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1127 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 26 فروری 2018

      یو ایس ڈی ایکس نے ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کیا ہوا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ اگر 63۔90 کا لیول وہ اگلا لیول ہے جو کہ ٹیسٹ ہوگا اگر انڈیکس 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 88۔87 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے جس سے بئیرش رجحان مضبوط ہوگا ایم اے سی ڈی انڈیکیتر نیوٹرل زون میں ہے اور مزید کنسولیڈیشن کا اشارہ کررہا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکش بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹآپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

         
      • #1128 Collapse

        جی بی پی یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 فرور&#1740

        پئیر ابھی بھی 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور یہ 3860۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں قلیل مدتی تناظر میں کوئی واضح راہ نہیں ملی ہے کیونکہ فروری کی 16 تاریخ کو بُلز بلند ترین لیول سے کمزور ہوئے تھے اور یہ بئیرز اتنے مضبوط نہیں ہیں قیمت کو نیچے کی جانب بھیج سکیں - اگر 3939۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3753۔1 کا لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

           
        • #1129 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 فرو&#1585

          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ اپی ائی کی سالانہ ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2393۔1 مضبوط ریزسٹنس 2386۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2374۔1 انر سیل ایریا : 2362۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2333۔1 انر بائے ایریا : 2304۔1 اوریجنل سپورٹ : 2292۔1 مضبوط سپورٹ : 2280۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2273۔1

             
          • #1130 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ اپی ائی کی سالانہ ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 107.55. ریزسٹنس . 2: 107.34. ریزسٹنس . 1: 107.13. سپورٹ . 1: 106.87. سپورٹ 2: 106.66. سپورٹ 3: 106.45.

               
            • #1131 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 28 فروری 2018

              -یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے کے گرد ایک رینج میں تجارت کی ہے اور یہ ہر اعتبار سے ایک ڈائنیمک سپورٹ حاصل کررہا ہے - 22 فروری کا بلند ترین لیول ابھی بھی قائم ہے اور یہ کی 63۔90 کے لیول تک جانے کے لئے اس لیول کا ٹوٹ جانا ضروری ہے - بہرحال اگر یہ 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو بئریش صورتحال مضبوط ہوسکتی ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                 
              • #1132 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 28 فروری 2018

                ایچ ون چارٹ میں پئیر واپسی 200 ایس ایم اے سے نیچے آیا ہے اور یہ 3939۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں بطور باٹم کے کام کرے گا - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو اس سے پئیر 3753۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا - اوپر کی جانب اہم لیول 4078۔1 پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753 اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹآپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

                   
                • #1133 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ اور ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، شیکاگو پی ایم ائی ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 107.72 ریزسٹنس 2 : 107.51 ریزسٹنس 1 : 107.30۔۔ سپورٹ 1 : 107.04. سپورٹ 2 : 106.83. سپورٹ 3 : 106.62.

                     
                  • #1134 Collapse

                    فروری 28، 2018 کے لئے یو ایس ڈی /یورو کا تکنیکی تجز&

                    جب یورپی مارکیٹ کھولتا ہے تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جیسےجرمن 10 ملی بینڈ نیلامی، اطالوی پریمیم سی پی آئی ایم / ایم، سی پی آئی فلیش کی تخمینہ y / y، جرمن بے روزگاری کی تبدیلی، فرانسیسی شروعاتی جی ڈی پی کیو /کیو ، فرانسیسی شروعاتی سی پی آئ میٹر جاری کیا جائے گا. فرانسیسی صارفین کا خرچ ایم/ ایم ، اور جرمن جی ایف کے صارفین کا آب و ہوا. امریکہ اقتصادی اعداد و شمار بھی جاری کرے گا جیسے خام تیل کی فہرست، معلق گھر کی خریداری ایم / ایم، شکاگو پی ایم آئی، پرائمری جی ڈی ڈی قیمت انڈیکس کیو /کیو ، اور پرائمیم جی ڈی پی کی ق / ق، رپورٹیں کے مطابق، یو ایس ڈی / یورو. اس دوران نیچے سے درمیانی کے طرف اتار چڑھاو ہوتا رہیگا. آج کی ٹیکنیکل سطح بریکآؤٹ BUY سطح: 1.2291. مضبوط مزاحمت: 1.2284. حقیقی مزاحمت: 1.2272. اندرونی فروخت علاقہ : 1.2260. ہدف اندرونی علاقہ : 1.2231. اندرونی خرید علاقہ : 1.2202. حقیقی حمایت : 1.2190. مضبوط حمایت : 1.2178. بریکآؤٹ فروخت سطح: 1.2171.

                       
                    • #1135 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2018

                      انڈیکس ایک سائیڈ وے رینج میں محدود ہے جو کہ 63۔90 کے ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے - اگر انڈیکس اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو یہ 75۔91 کے لیول تک جاسکتا ہے - جب کہ نیچے کی جانب اگر انڈیکس پُل بیک کرتا ہے تو قلیل مدتی تناظر میں 200 ایس یم اے ٹیسٹ ہوسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فی الوقت ایک ساکت پرائس ایکشن کی حمایت میں ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                         
                      • #1136 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 مار&#1670

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مجوعی وہیکل / گاڑیوں کی سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی سی ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2249۔1 مضبوط ریزسٹنس 2242۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2230۔1 انر سیل ایریا : 2218۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2190۔1 انر بائے ایریا : 2162۔1 اوریجنل سپورٹ : 2150۔1 مضبوط سپورٹ : 2139۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2132۔1

                           
                        • #1137 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2018

                          آج ایشاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور کیپیٹل سپینڈنگ / اخراجات کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مجوعی وہیکل / گاڑیوں کی سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی سی ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 107.25. ریزسٹنس 2: 107.04. ریزسٹنس 1: 106.83. سپورٹ 1: 106.57. سپورٹ 2: 106.36. سپورٹ 3: 106.16.

                             
                          • #1138 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مار&#1670

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پی پی آئی کی ماہانہ ، سپین بے روزگاری چینج / تبدیلی ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور جرمن ریٹل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز ، ریوائِزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2334۔1 مضبوط ریزسٹنس 2326۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2314۔1 انر سیل ایریا : 2302۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2272۔1 انر بائے ایریا : 2242۔1 اوریجنل سپورٹ : 2230۔1 مضبوط سپورٹ : 2218۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2210۔1

                               
                            • #1139 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری بیس کی سالانہ ، بے روزگاری ریٹ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ہاوس ہولڈ اخراجات کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز ، ریوائِزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 106.78. ریزسٹنس . 2: 106.57. ریزسٹنس . 1: 106.36. سپورٹ . 1: 106.11. سپورٹ . 2: 105.90. سپورٹ . 3: 105.69.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1140 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 02 مارچ 2018

                                یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش ہے اور پرآئس ایکشن اضافہ کی موو کی حمایت میں ہے کیونکہ انڈیکس نے جمعہ 28 فروری کے کم ترین لیول سے نیچے کی بریک میں کامیابی حاصل نہیں کی ہے بہرحال 00۔91 کا نفسیاتی لیول ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے جو کہ گرین بیک میں مزید اضافہ کے عمل کو محدود کرے گا - اسی وجہ سے 36۔89 کے سپورٹ لیول تک پُل بیک متوقع ہے اور ایسے ہونے کا قوی امکان ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X